آب و ہوا کے لحاظ سے پاکستان میں پھلدار پودوں کے خطے

آب و ہوا کے لحاظ سے پاکستان میں پھلدار پودوں کے خطے ⇐ پاکستان بنے سے پہلے بیشتر علاقوں میں امرود کی کاشت بہت محدود تھی ۔ یہ پودا گرم مرطوب آب ہوا میں معیاری طور پر کامیاب ہے۔ تاہم میدانی اور دامن کوہ کے اضلاع میں بھی کاشت کیا جا سکتا ہے۔ یہ کافی سخت جان ہے۔ بعض ممالک میں سطح سمندر سے لے کر چار ہزارفٹ کی بلندی تک کاشت کیا جاتا ہے۔

Fruit growing regions in Pakistan by climate Climate-wise, the cultivation of guava in Pakistan was very limited in most areas before the formation of Pakistan. This plant is moderately successful in hot and humid climates. However, it can also be cultivated in plains and foothill districts. It is quite hardy. In some countries, it is cultivated from sea level to an altitude of four thousand feet.

آب و ہوا کے لحاظ سے پاکستان میں پھلدار پودوں کے خطے

نقصان

امرود کے چھوٹے پودوں کو کورے سے نقصان پہنچنے کا احتمال ہوتا ہے خصوصاً جب درجہ حرارت 20 سے 30 درجہ قارن ہیٹ تک گر جائے تو چھوٹے پودوں کے پتے جل جاتے ہیں۔ امرود بارانی علاقوں میں بھی کاشت کیا جا سکتا ہے۔ یہ پوداسیم والی زمین جہان پانی سطح زمین کے قریب ہو میں بھی کامیاب ہو جاتا ہے۔ اگر سالانہ بارش 40 سے 150 انچ تک ہو تو بارانی بھی پیدا کیا جا سکتا ہے۔

Damage

Young guava plants are susceptible to frost damage, especially when temperatures drop to 20 to 30 degrees Celsius, when the leaves of young plants are scorched. Guava can also be grown in rainfed areas. It thrives in well-drained soil where the water table is close to the ground surface. Rainfed crops can also be produced if the annual rainfall is between 40 and 150 inches.

لیچی

آم کی طرح یہ بھی گرم مرطوب علاقہ کا پھل ہے ۔ تا ہم آم کی نسبت زیادہ سردی برداشت کر سکتا ہے۔ اگر درجہ حرارت 25 درجے فارن ہیٹ تک گر جائے تو پودے کو کچھ نقصان پہنچے کا احتمال ہوتا ہے۔ پودے کی صحیح نشو ونما کے لیے طویل موسم گرما جس میں حرارت اوسط رہے اور زمین اور ہوا میں کافی کمی ہو۔ سازگار حالات شمار کیے جاتے ہیں۔ موسم سرما میں گورے کا پڑنا نقصان دہ ہے ۔ لیچی کا پودا نمدار زمین میں بھی کامیاب ہو جاتا ہے۔

Lychee

Like mango, it is also a fruit of warm and humid regions. However, it can tolerate more cold than mango. If the temperature drops to 25 degrees Fahrenheit, the plant is likely to suffer some damage. For the proper growth and development of the plant, a long summer with moderate temperatures and a sufficient decrease in soil and air. are considered favorable conditions. Falling snow in winter is harmful. The lychee plant also succeeds in moist soil.

لیچی

گرم اور خشک ہوا

گرم اور خشک ہوا اس کے لیے مضر ہے یہ پودا پاکستان کے دامن کوہ کے اضلاع میں اور ڈیڑھ ہزارفٹ سے دو ہزارفٹ کی بلندی تک کا مایب ہے۔ یہ پودا نہری اور گرم میدانی علاقوں میں زیادہ کامیاب نہیں۔ البتہ اگر لیچی کی کاشت باغ کے اندرونی حصہ میں کی جائے اور پودے گرم لو اور کورے سے محفوظ رہیں۔ زمین اور ہوا  میں کافی کی برقرار رکھی جائے تو لیچی کی کاشت میدانی علاقوں میں بھی ممکن ہے۔

Hot and dry air

Hot and dry air is harmful to it. This plant is found in the foothill districts of Pakistan and at an altitude of 1,500 to 2,000 feet. This plant is not very successful in canal and hot plain areas. However, if litchi is cultivated in the inner part of the garden and the plants are protected from hot winds and cold. If sufficient moisture is maintained in the soil and air, then litchi cultivation is also possible in plain areas.

کھجور

کھجور کے متعلق مثل مشہور ہے کہ اس کا سر آگ میں اور پاؤں پانی میں ہونے چاہئیں یعنی زمین میں نمی اور ہوا میں گرمی اور خشکی بہترین موسمی حالات ہیں۔ اس کے لیے کم از کم درجہ حرارت 40 درجے فارن ہیٹ ہونا چاہیے۔ گرم موسم میں پھول نسبتا جلد نکتے ہیں اور پھل بہتر پکتا ہے، کھجور کے تنے کی ساخت اور پتوں کی موجودگی سے پورے کا درجہ حرارت ہو اسے بھی کم رہتا ہے۔ چونکہ پودے کی ساخت ریشہ دار اور پینچ کی طرح ہے اس لیے سرد ہواؤں سے بھی محفوظ رہتا ہے۔ گر درجہ حرارت 20 درجے فارن ہیٹ تک گر جائے تو صرف پتے جلتے ہیں اور پودا جانی ہو جاتا ہے، کھجور کا پھل پکنے کے لیے عموماً 90 درجے سے 100 درجے فارن ہیٹ درجہ حرارت درکار ہے۔

Dates

There is a famous proverb about the date palm that its head should be in fire and its feet in water, meaning that moisture in the ground and heat and dryness in the air are the best weather conditions. For this, the minimum temperature should be 40 degrees Fahrenheit. In hot weather, flowers bloom relatively early and the fruit ripens better. The structure of the date palm stem and the presence of leaves keep the temperature of the whole plant low. Since the structure of the plant is fibrous and like a palm, it is also protected from cold winds. If the temperature drops to 20 degrees Fahrenheit, only the leaves burn and the plant dies. For the ripening of date palm fruit, a temperature of 90 to 100 degrees Fahrenheit is usually required.

کھجور

کھجور  پاکستان

اگر چہ یہ پود مختلف قسم کی آب و ہوا میں اگایا جاسکتا ہے تاہم پھل پکنے کے وقت بارش نہیں ہونی چاہیے ۔ ورنہ پھل درخت کے اوپر ہی خراب ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ کھجور پاکستان کے جنوب مغربی علاقوں میں بہت بڑے پیمانے پر کاشت کی خصوصاً مکران، خیر پور اور بہاولپور ڈویژن اور ڈیرہ اسماعیل خان مظفر گڑھ، میانوالی، جھنگ ، ساہیوال، فیصل آباد اور سرگودھا میں اس کی کاشت زیادہ ہے۔

Dates Pakistan

Although this plant can be grown in a variety of climates, it should not rain at the time of fruit ripening. Otherwise, the fruit starts spoiling on the tree itself. Dates are cultivated on a large scale in the southwestern regions of Pakistan, especially in Makran, Khairpur and Bahawalpur divisions and Dera Ismail Khan, Muzaffargarh, Mianwali, Jhang, Sahiwal, Faisalabad and Sargodha.

بیر

یہ بہت سخت جان پودا ہے اور سخت گرمی اور سخت سردی کو برداشت کر سکتا ہے۔ طویل موسم گرما بیر کی کاشت کے لیے نہایت موزوں ہے۔ کم بلندی والے پہاڑی علاقوں میں پیر کی خودرو اور گھٹیا اقسام کے پودے عام ملتے ہیں۔ یہ ہرقسم کی آب و ہوا میں کامیاب ہو جاتا ہے اور پاکستان کے گرم میدانی علاقوں میں خوب پھلتا پھولتا ہے۔ چونکہ اس کی جڑیں زمین میں کافی گہرائی تک چلی جاتی ہیں۔

Plum

It is a very hardy plant and can withstand extreme heat and cold. The long summers are very suitable for plum cultivation. In the low-altitude mountainous areas, the dwarf and dwarf varieties are common. It thrives in all types of climates and thrives in the hot plains of Pakistan. Since its roots go deep into the ground,

آبپاشی پھل

اس لیے تھوڑی بہت آبپاشی سے بھی پودے کامیاب ہو جاتا ہے۔ پھل لانے کے موسم میں موزوں آبپاشی پھل کی جسامت اور کوالٹی کے لیے مفید ہے۔ زیادہ مرطوب آب و ہوا اس کے لیے غیر موزوں ہے۔ پیر کے پودے پر کورے کا کوئی خاص اثر نہیں ہوتا۔ چونکہ یہ پودا خشک سالی اور تھوڑی آبپاشی کا مقابلہ کر سکتا ہے۔ اس لیے گرم اور ریگستانی علاقوں میں بھی کاشت کیا جاسکتا ہے۔ مری اور کوئٹہ کے علاقہ میں عناب کی قسم کا بیر خود ر وملتا ہے۔

Irrigation Fruit

Therefore, the plant becomes successful even with a little irrigation. Proper irrigation during the fruiting season is beneficial for the size and quality of the fruit. A very humid climate is not suitable for it. Frost has no significant effect on the pear plant. Since this plant can withstand drought and little irrigation, it can be cultivated in hot and desert areas as well. The jujube type of fruit is found in the Murree and Quetta areas.

 

ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “آب و ہوا کے لحاظ سے پاکستان میں پھلدار پودوں کے خطے  کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔                

    MUASHYAAAT.COM  👈🏻  مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں

ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئےشکریہ

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *