خواہشمند  ⇐گندم کے خواہشمند کو ایسا شخص مل مال کےطور پر مر کی ان کے پاس 10 کلو چال میں اور دو نیم ائے جواپنی کنم چاولوں کےعوض بدلنے پر تیار ہوا ہے میں اگر اولوں کا مالک 10 کلو چاول کے عوض 20 کلو ندم طلب کرے لیکن گندم کا مالک 10 کلو چاول کے خوش صرف 10 کلو گندم دینے کو تیار ہو تو دو طرفہ مطابقت ہونے کے باوجود سودا طے کرنا مشکل ہو گا۔ مقدار وصول کر لیتے تھے اور دونوں میں کسی ایک کو نقصان اٹھانا پڑتا تھا۔ اسطرح براہ راست تبادلہ کا نظام مشترک پیمانہ قدر کی عدم دستیابی اور ضرورت کی شرما کے باعث مشکلات کا شکار بن کر اپنی اہمیت کھو بیٹھا۔

 

Wanted  A person who wants wheat is given 10 kg of rice and two half-pounds of rice as a gift, which he is ready to exchange for rice. If the owner of the rice asks for 20 kg of rice in exchange for 10 kg of rice, but the owner of the wheat is ready to give only 10 kg of wheat for 10 kg of rice, then despite the mutual agreement, it will be difficult to conclude the deal. They would receive the quantity and one of them would have to suffer a loss. Thus, the system of direct exchange became a victim of difficulties due to the unavailability of a common measure of value and the embarrassment of need and lost its importance.

 تمیم پذیری

 براہ راست تبادلہ کے نظام میں بہت سی اشیاء مثلاً گائے، بکری، کرسی وغیرہ کی تقسیم پذیری ناممکن تھی۔ جس کی وجہ سے ضروریات کی دوسری اشیا مختلف افراد سے حاصل نہیں کی جاسکتیں تھیں۔ مثال کے طور پر اگر کسی شخص کے پاس تیر کمان تھا اور وہ اس کے بدلے گندم چاول یا دو وہ حاصل کرنا چاہتا تھا تو وہ ان اشیا کو حاصل کرنے کیلئے تیر کمان کو تقسیم نہیں کر سکتا تھا۔ بسا اوقات براہ راست تبادلہ میں ایک اور راستہ یہ پیش آتی تھی

 

Tamimability

In the system of direct exchange, the distributability of many items such as cows, goats, chairs, etc. was impossible. Due to which other necessities could not be obtained from different people. For example, if a person had a bow and arrow and he wanted to get wheat, rice or two in exchange for it, he could not divide the bow and arrow to get these items. Sometimes another way in direct exchange was

ضرورت

جس میں ضرورت مند کو اپنی ضرورت پوری کرنے کے لیے زائد قدرو مالیت کی شے قربان کرنا پڑتی تھی مثلاً اگر کسی شخص کو لینے کے لیے جو تا در کار ہوتا اور اس کے پاس جوتے حاصل کرنے کیلئے ایک گائے ہوتی تو ایسے میں وہ گائے کو ٹکڑوں میں تو تقسیم کر نہیں سکتا  ان کا دیا ہو تھی یا پر اپنی ضرور کو چھوڑنا پڑا تھا انہ ایک کی ناقابل تیمی اسی کی صورت میں  لین دین میں خاصی مشکلات پیدا کرنے کا سبب بنا۔

 

Need

In which the needy person had to sacrifice something of greater value to fulfill his need. For example, if a person had a cow to buy a shoe and a cow to buy shoes, then he could not divide the cow into pieces. He had to give them up or give up his own need. The inability to give one of them up created significant difficulties in the transaction.

ذخیره قدر کافقدان

برادر است تبادلہ کے زمانے میں لوگوں کے پاس دولت گائے بھینس، بکریوں اور اشیا مثلاً پھل، سبزیوں، دودھ، مچھلی وغیرہ کی صورت میں ہوتی تھی۔ ان اشیا کی قدر کو خیرہ کرنے میں بہت سی دشواریاں درپیش تھیں ۔ کیونکہ گائے ، بھینس، بکریوں کی دیکھ بھال اور نگہداشت پر کیر اخراجات اور وسیع جگہ درکار ہونے کے باعث مالک کو کافی نقصان اٹھانا پڑتا تھا

 

Loss of Store of Value

In the era of fraternal exchange, people had wealth in the form of cattle, buffaloes, goats and goods like fruits, vegetables, milk, fish etc. There were many difficulties in valuing these goods. Because the owners had to incur a lot of expenses and large space required for the maintenance and care of cattle, buffaloes, goats.

گل سڑ جانے والی اشیا

 گل سڑ جانے والی اشیا پھل ، پچھلی ہیں وفی وہ بھی اسی مدت کےلیے ذخیرہ کرنا تمکن تھا۔ کیونکہ ایسی سہولیات ہی میسر نہ تھیں کہ انہیں بحفاظت ذخیرہ کیا جا سکے۔ اس لیے یہ یا جلد خراب ہوجاتی تھیں۔ اس طرح ان اشیا کے مالکان کو بڑا نقصان برداشت کرنا پڑتا تھا۔ ان حالات میں براہ راست تبادلہ کا نظام اشبا کے اخیر نہ ہونے کے پیش نظر مشکات کا شکار ہوکر اپنی حیثیت کھو بیٹھا اور نا پید ہو گیا۔

 

Perishable goods

Perishable goods are fruits, vegetables, and they could also be stored for the same period. Because there were no facilities available to store them safely, they quickly deteriorated. Thus, the owners of these goods had to bear heavy losses. In these circumstances, the system of direct exchange, due to the lack of a permanent supply, lost its status and disappeared.

گل سڑ جانے والی اشیا

دولت کی نقل مکانی کا فقدان

بر اور است تبادلہ کے دور میں لوگوں کے پاس دولت خصوصاً زمین اور اثاثے مویشیوں اور اشیا کی شکل میں ہوتے تھے جن کو ایک جگہ سے دوسری جگہ ایک علاقہ سے دوسرے علاقہ میں منتقل کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ مثال کے طور پر اگر کسی شخص کے پاس دولت لگائے بھینس بیکریوں ، گھوڑے، اونٹوں ، غلے ، پھل اور سبزیوں کی صورت میں ہوتی تھی

 

Lack of mobility of wealth

During the era of barter and barter, people held wealth, especially land and assets, in the form of livestock and goods, which were difficult to move from one place to another, from one region to another. For example, if a person had wealth, it would have been in the form of buffaloes, horses, camels, grain, fruits and vegetables.

اخراجات

 اسے ان اشیا کو دوسری جگہ منتقل کرنے میں کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔

پھل اور سبزیاں گل سڑ جاتی تھیں 

نقل مکانی پر بے شمار اخراجات برداشت کرنا پڑتے تھے۔

اس طرح ایسے افراد جن کو گھر فروخت کرنے کے عوض متعدد اشیا ملتی تھیں ضروری نہیں انہیں کسی دوسری جگہ ان اشیا کے بدلے گھر مل سکے۔ ان حالات میں لوگوں کو اپنی دولت یا اثاثے منتقل کرنے میں کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔

 

Expenses

  • He had to face many difficulties in moving these items to another place.
  • Fruits and vegetables used to rot
  • He had to bear numerous expenses on relocation.

Thus, people who got many items in exchange for selling their houses did not necessarily get houses in exchange for these items somewhere else. In these situations, people faced many difficulties in moving their wealth or assets.

 

 

ہم أمید کرتے ہیں آپ کو خواہشمند”  کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔

    MUASHYAAAT.COM  👈🏻  مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں

ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئےشکریہ

 

https://muashyaat.com/بچوں-میں-ذہنی-نش…ا-کے-مختلف-مدارج/

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *