کیلے کی چھیمی کا سڑنا

کیلے کی چھیمی کا سڑنا ⇐ اس بیماری سے کیلے کا پھل سڑ جاتا ہے اور اسے کافی حد تک نقصان پہنچتا ہے۔ کیلے کی چھیمی  پر چھوٹے چھوٹے کالے دھبے نمودار ہو جاتے ہیں۔ یہ عموماً گول ہوتے ہیں ۔ یہ بیماری کیلے کی نوک سے شروع ہو کر پھل کی طرف جوں جوں بڑھتی جاتی ہے۔ توں توں پھل سڑتا چلا جاتا ہے۔ پھل کالے یا سیاہ ہو جاتے ہیں اور گودا نرم ہو کر گل سڑ جاتا ہے۔

Banana peel mold  This disease causes the banana fruit to rot and causes considerable damage. Small black spots appear on the banana peel. They are usually round. The disease starts at the tip of the banana and progresses towards the fruit. The fruit gradually rots. The fruit turns black or dark and the pulp becomes soft and rots.

کیلے کی چھیمی کا سڑنا

سبب

اس بیماری کا سبب ایک فنگس ہے جسے گلو اسپوریم کہتے ہیں۔ 

Cause

The cause of this disease is a fungus called Glomusporeum.

علاج

 اس بیماری کے علاج کے لیے زرلیٹ 900 گرام (2 پونڈ )454 لیٹر(100 گیلن )پانی ملاکر سپرے کریں۔

 بورڈو مکسچر 50 : 4 : 4 کا سپرے بھی کیا جاسکتا ہے۔

Treatment

  • To treat this disease, spray Zerlet 900 grams (2 pounds) mixed with 454 liters (100 gallons) of water.
  • Bordeaux mixture 50 : 4 : 4 can also be sprayed.

تنے کاسڑنا

اس بیماری سے پودے کا تنا سڑجاتا ہے ۔ عام طور پر ہماری تنے کے اس مقام پر حملہ کرتی ہے جو زمین کے ساتھ ہوتا ہے۔ چوٹی کے پتے پیلےپڑ کر اور مرجھا کر گر جاتے ہیں۔ پھل بھی سکڑ کر درخت سے گر جاتا ہے۔ چونکہ اس بیماری سے جڑیں متاثر ہو کر سڑ جاتی ہیں۔ اس لیے درخت سوکھ کر گر جاتا ہے۔

Stem rot

This disease causes the stem of the plant to rot. It usually attacks the part of the stem that is close to the ground. The top leaves turn yellow and wither and fall off. The fruit also shrinks and falls from the tree. Since the roots are affected by this disease and rot, the tree dries up and falls.

تنے کاسڑنا

سبب

کیلے کی چھیمی کا سڑنا بیماری کا سبب ایک پھپھوندی ہے جسے پائی تھیم العیننی ورمیم کہتے ہیں۔ اس بیماری کے پھیلنے کی وجہ زمین ہے۔ اس لیے اس بیماری کے بیج ( اسپوزر ) زمین میں ہوتے ہیں۔

Cause

Banana peel mold The cause of the disease is a fungus called Pythium al-Ainni vermium. The reason for the spread of this disease is the soil. Therefore, the spores of this disease are in the soil.

علاج

 زمین کے پانی کا نکاس بہتر بنائیں تاکہ پانی بھر نے پائے۔

 متاثرہ پودوں کو تلف کر دیں۔ بیمار پودوں کو جڑ سے نکال کر جلا دیں۔

 متاثر و حصہ زمین کے نزدیک ہو تو اس پر بورڈ و پیسٹ مل دیں ۔ زمین سے تنے پر 4 فٹ تک یہ پیسٹ لگادیں۔

Treatment

  • Improve soil drainage so that water can flow freely.
  • Destroy the affected plants. Remove the diseased plants from the roots and burn them.
  • If the affected part is close to the ground, apply a paste of Boron on it. Apply this paste up to 4 feet from the ground to the stem.

 پھل کی سٹراند

پھل کے اوپر دھبے نمودار ہو جاتے ہیں۔ یہی دھبے بڑھ کر ایک دوسرے سے مل جاتے ہیں اور پھل کو سڑانا اور گلا نا شروع کر دیتے ہیں ، پھل اتنا خراب ہو جاتا ہے کہ استعمال کے قابل نہیں رہتا۔

Fruit strand

Spots appear on the fruit. These spots grow and merge with each other and start rotting and rotting the fruit, the fruit becomes so spoiled that it is no longer usable.

سبب

اس بیماری کا سبب ایک فنگس ہے۔ جو عموماً سڑنے کا سبب بنتی ہے اسے رہائی زوپس کہتے ہیں۔ 

Cause

The cause of this disease is a fungus. The fungus that usually causes rot is called Rhizopus.

علاج

 درخت سے متاثرہ پھل توڑ کر تلف کر دیں۔

زیرو ایک فی صد  ڈائی تھین ایم 45 کا سپرے کریں۔ تا کہ متاثرہ درختوں کو بیماری سے بچایا جا سکے۔

Treatment

  • Pluck and destroy the affected fruit from the tree.
  • Spray zero to one percent of Dithian M45 to protect the affected trees from the disease.

انار کی بیماریاں 

یہ بیماری انار پیدا کرنے والے تمام علاقوں میں عام پائی جاتی ہے۔ اس بیماری کی وجہ سے 20 سے 25 فی صد پھل سڑ کر خراب ہو جاتا ہے اور کھانے یا منڈی میں فروخت کرنے کے قابل نہیں رہتا۔

Pomegranate Diseases

This disease is common in all pomegranate producing areas. Due to this disease, 20 to 25 percent of the fruit rots and becomes unfit for consumption or sale in the market.

علامات

انار کی سڑاند جب پھل پراثر انداز ہوتی ہے توشروع میں پھل نرم پڑ جاتا ہے اور پھل کی جلد کارنگ گہرا بھورا ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ مخصوص رنگ اس بیماری کی پہچان ہے۔ جب بیماری پھل کے اندر بڑ ھنے لگتی ہے تو انار کے بیجوں کے گرد کا گودا سڑجاتا ہے اور بیماری کی وجہ سے سیاہ ہو جاتا ہے۔ متاثرہ پھل سوکھ جاتا ہے۔

Symptoms

When pomegranate rot affects the fruit, the fruit initially becomes soft and the skin of the fruit begins to turn dark brown. The specific color is the hallmark of this disease. As the disease progresses inside the fruit, the pulp around the pomegranate seeds rots and turns black due to the disease. The affected fruit dries up.

متاثرہ پھل

جلد جو پہلے نرم ہو جاتی ہے بعد میں سوکھنے پرسخت ہو جاتی ہے اور پھل کے اندر دانے ڈھیلے پڑ جاتے ہیں۔ متاثرہ پھلوں پر عموماً  مادراڑیں پڑ جاتی ہیں۔ اس بیماری کے بڑھنے اور پھیلنے میں ماہ جولائی اور اگست میں جبکہ بارشوں کی وجہ سے ہوا میں نمی اور درجہ حرارت زیادہ ہوتا ہے بہت مددملتی ہے۔ انار کے وہ متاثرہ پھل جو خشک ہو کر درخت پر لٹکے ہوئے ہوتے ہیں یا گر کر زمین پر پڑے رہتے ہیں۔ بیماری کو ایک سال سے دوسرے سال پھیلانے کا سبب بنتے ہیں۔

Affected Fruit

The skin, which is initially soft, later hardens upon drying and the seeds inside the fruit become loose. Affected fruits usually develop scabs. The months of July and August, when the humidity and temperature are high due to rains, are very helpful in the growth and spread of this disease. Those affected pomegranate fruits that dry up and hang on the tree or fall and lie on the ground. They cause the disease to spread from one year to the next.

سبب

اس بیماری کا سب ایک قسم کی پھپھوندی ہے جسےزائی تھیاورسونیاناکہتے ہیں ۔ ایک دوسری فنگس جسے اسپر جیلس  کہتے ہیں وہ بھی انار کے سڑنے کا سبب بنتے ہیں۔

Cause

The cause of this disease is a type of fungus called Zaithia sonia. Another fungus called Aspergillus also causes pomegranate rot.

علاج

سردیوں میں ماہ دسمبر اور جنوری کے مہینوں میں باغات میں تمام سڑے سوکھے اور درخت پر لٹکے ہوئے پھل اتار لیے جائیں۔ اس طرح سے جو بیمار سڑے ہوئے پھل زمین پر ملیں انہیں بھی جمع کر کے جلا دیا جائے یا زمین میں دبا دیا جائے۔ فروری کے شروع ہی سے مندرجہ ذیل دوائیوں میں سے کسی ایک کا انار کے باغوں میں سپرے کریں ۔

Treatment

In the winter months of December and January, all rotten, dry and hanging fruits should be removed from the orchards. In this way, the diseased rotten fruits found on the ground should also be collected and burned or buried in the ground. From the beginning of February, spray any of the following medicines in the pomegranate orchards.

علاج

دوائیاں

فرمیٹ 10 9 گرام (2 پونڈ)454 لیٹر (100) گیلن ) پانی میں   پیری ناگس 10 9 گرام (2 پونڈ 454 لیٹر (100 گیلن) پانی بورڈ مکسچر 5 : 5 : 5 -جولائی اگست کے مہینوں میں جب بارش کی وجہ سے ہوا میں نمی زیادہ ہو جائے تو اوپر دی ہوئی تینوں دوائیوں میں سے کسی ایک کا ہر 10 دن کے وقفہ سے دو تین مرتبہ سپرے کریں۔

Medicines

Fermet 10 9 grams (b lbs) in 454 liters (100 gallons) of water  Peri Nags 10 9 grams (2 lbs) in 454 liters (100) gallons of water Board mixture 5 : 5 : 5 – In the months of July and August, when the humidity in the air increases due to rain, spray any of the three medicines given above two or three times at an interval of every 10 days.

ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “کیلے کی چھیمی کا سڑنا”  کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔                

        MUASHYAAAT.COM 👈🏻  مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں

ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئےشکریہ

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *