آکسیجن کی مناسب مقدار ⇐ عام لفظوں میں خون کی کمی ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے جسم کو آکسیجن کی مناسب مقدار نہیں ملتی۔ جس سے جسم جلد تھک جاتا ہے اور رنگ بھی زرد ہو جاتا ہے۔ سر میں درد رہنے لگتا ہے۔
Adequate amount of oxygen In simple words, there is a lack of blood, due to which the body does not get the appropriate amount of oxygen. Due to which the body gets tired quickly and the color also turns yellow. Headaches start occurring.
آئرن کے حصول
آئرن کے حصول کیلئے گوشت، کلیجی، انڈا، پالک، سیب، باجرہ، گڑ، سویا بین وغیرہ کھانے چاہئیں ۔ سوڈیم جسمانی نظام کو با قاعدہ رکھنے کیلئے بہت ضروری ہے۔
To get iron
To get iron, one should eat meat, liver, eggs, spinach, apples, millet, jaggery, soybeans, etc. Sodium is very important for keeping the body system regular.
مختلف مرکبات
کھانے کے نمک میں سوڈیم ہوتا ہے۔ سوڈیم کی طرح پوٹاشیم بھی جسم میں مختلف مرکبات کی شکل میں ہوتا ہے۔ اس کا کام جسم کی نشو و نما میں مدد دینا اور ہڈیوں کو مضبوط بنا نا ہے، دالوں، پھلوں اور گرم مصالحوں میں اس کی کافی مقدار ہوتی ہے۔ ، میگنیشیم ، نشاستوں میگنیشیم اور فاسفورس وغیرہ کو جزو بدن بننے میں مدد دیتی ہے۔
Various compounds
Table salt contains sodium. Like sodium, potassium is also present in the body in the form of various compounds. Its function is to help in the growth and development of the body and to strengthen the bones. It is found in sufficient quantities in pulses, fruits and hot spices. It helps in the formation of magnesium, starches, magnesium and phosphorus etc. in the body.
تانبا کی قلیل مقدار
اس کی کمی سے رگوں میں درد شروع ہو جاتا ہے۔ یہ گوشت ، اناج، دودھ اور سبزیوں سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔ تانبا کی قلیل مقدار جسم میں ہوتی ہے۔ یہ کلیجی، کشمش وغیرہ میں پایا جاتا ہے اور خون کے بننے میں مدد دیتا ہے۔ جسم میں کیلشیم کی مقدار دوسرے عناصر کی نسبت زیادہ ہوتی ہے اور یہ کافی اہم غذائی جزو ہے۔
Low levels of copper
Deficiency of this element causes pain in the veins. It can be obtained from meat, grains, milk and vegetables. Copper is present in small amounts in the body. It is found in liver, raisins etc. and helps in blood formation. The amount of calcium in the body is higher than other elements and it is a very important nutrient.
ہڈیوں کی نشونما
اس کی کمی سے بچوں کی ہڈیوں کی نشو و نما درست نہیں ہوتی ۔ یہ جسم کے مختلف نظاموں میں باقاعدگی پیدا کرنے کیلئے اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اس کی کمی سے نہ صرف ہڈیوں کی نشونما پر براثر پڑتا ہے بلکہ دوسرے نظاموں کا فعل بھی متاثر ہوتا ہے۔ کیلشیم کے حصول کیلئے دودھ ، دودھ سے بنی ہوئی اشیاء، انڈا، ہڈیوں کی یخنی پینی چاہیے۔
Bone development
Its deficiency causes improper bone development in children. It plays an important role in regulating various body systems. Its deficiency not only affects bone development but also affects the functioning of other systems. To get calcium, one should drink milk, milk products, eggs, and bone broth.
سبز پتوں والی سبزیوں
سبز پتوں والی سبزیوں، گوشت اور اناج میں بھی قلیل مقدار ہوتی ہے۔ ان دھاتوں کے کئی مرکبات کے جسم پر انتہائی زہریلے اثرات پڑتے ہیں۔ بعض دفعہ جب ہم غذا ان دھاتوں سے بنے ہوئے برتنوں میں رکھتے یا پکاتے ہیں تو غذا کی ترشی یا اساس جزو دھات سے مل کر مرکب بنا لیتے ہیں۔
Green leafy vegetables
Green leafy vegetables, meat, and grains also contain small amounts of these metals. Many compounds of these metals have very toxic effects on the body. Sometimes when we store or cook food in utensils made of these metals, the taste or base of the food combines with the metal to form a compound.
کیمیائی تعامل
یہ مرکبات جسم کیلئے انتہائی نقصان دہ ہوتے ہیں۔ مثلاً ایلومینیم کے برتن ہمارے ہاں بکثرت استعمال ہوتے ہیں۔ یہ دھات ٹماٹر، لیموں اور دیگر کھٹی سبزیوں کے ترشوں کے ساتھ کیمیائی تعامل کر کے ایلومینیم کے مرکبات بناتی ہے جو صحت کیلئے مضر ہوتے ہیں۔
Chemical Reaction
These compounds are very harmful to the body. For example, aluminum utensils are widely used in our country. This metal reacts chemically with the acids of tomatoes, lemons and other citrus fruits to form aluminum compounds that are harmful to health.
سیسہ کے مرکبات
تانبا ایک عامل دھات ہے۔ نمی کی موجودگی میں آکسیجن سے تعامل کر کے آکسائیڈ بناتی ہے۔ یہ سبزی مائل رنگ کا مرکب زہر یلا ہوتا ہے۔ اس مرکب کے بننے کو روکنے کیلئے تانبے کے برتن ہمیشہ قلعی کرا کر استعمال کرنے چاہئیں۔سیسہ کے مرکبات انتہائی زہر یلے ہوتے ہیں۔
Lead Compounds
Copper is a reactive metal. In the presence of moisture, it reacts with oxygen to form an oxide. This greenish-colored compound is poisonous. To prevent the formation of this compound, copper utensils should always be used with a copper coating. Lead compounds are highly toxic.
اندرونی سطح
پانی کے نل اگر چہ اسی دھات کے ہوتے ہیں لیکن ان کی اندرونی سطح پر پانی کے ناحل پذیر نمکیات کی تہہ جم جانے سے سیسہ کے مرکبات پانی میں شامل نہیں ہوتے ۔
آئرن بھی تکسید کے بعد جو مرکبات بناتا ہے وہ صحت کیلئے مضر ہوتے ہیں۔
اس لیے ان برتنوں کو بھی استعمال سے پہلے خوب دھو مانجھ لینا چاہیے تا کہ یہ مرکبات اتر جائیں اور خوراک میں شامل نہ ہوں
Inner surface
- Although water taps are made of the same metal, lead compounds do not enter the water due to the formation of a layer of insoluble salts on their inner surface.
- The compounds that iron also forms after oxidation are harmful to health.
- Therefore, these utensils should also be washed thoroughly before use so that these compounds come off and do not enter the food.
ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “آکسیجن کی مناسب مقدار“ کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔
MUASHYAAAT.COM 👈🏻 مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں
ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئےشکریہ