اقبالی جرم ⇐ اقبالی بیان وہ اقرار ہے جو کوئی ملزم اپنے جرم کے اقرار کے طور پر دیتا ہے۔ دوسرے لفظوں میں اقبالی ریان در اصل کسی بھی شخص کا وہ بیان ہے ۔
A confession is a statement made by an accused person as an admission of guilt. In other words, a confession is basically a statement made by any person.
مجموعہ ضابطہ فوجداری
جس کے تحت ایسا شخص جو مجموعہ ضابطہ فوجداری کی رو سے کسی جرم کا مرتکب تصور کیا جار ہا ہوا اپنے جرم کے ارتکاب کا اقرار کرتے ہوئے دے اقبالی جرم یا اقبالی بیان کہلاتا ہے۔
The Code of Criminal Procedure
- Under which a person who is considered guilty of an offence under the Code of Criminal Procedure, confessing to having committed the offence, makes a confession or a confessional statement.
مثال
الف قتل کے ایک مقدمہ میں ملوث ہے وہ عدالت کے سامنے اپنے اقبالی بیان میں یہ تسلیم کر لیتا ہے۔ کہ خاندانی دشمنی کے سبب اس نے ” ب ” کو کھیت میں اکیلا پا کر کلہاڑی کے وار کر کے قتل کر دیا تو الف کا یہ بیان اقبالی جرم ہوگا۔
Example
- A is involved in a murder case. He admits in his confessional statement before the court that due to family enmity, he found “B” alone in the field and killed him by hitting him with an axe. Then this statement of A will be a confessional crime.
اقبالی بیان کی خصوصیات
ایسا اقبالی بیان جو کوئی شخص اپنے مفادات کیخلاف دے تو اس کو درست سمجھا جائے گا لیکن یہ ضروری ہے۔
Characteristics of a confession
- A confession made by a person against his own interests will be considered valid, but it is necessary.
رضا کارانہ
اقبالی بیان رضا کارانہ طور پر دیا گیا ہو اور کسی جبر ترغیب یا وعدے کے زیر اثر نہ دیا گیا ہو ۔ اقبالی بیان اگر کسی خوف یاد دھمکی کے زیر اثر دیا جائے تو اس کی کوئی اہمیت نہیں ہو گی۔
Voluntary
- A confession must be made voluntarily and not under any coercion, inducement or promise. A confession made under any fear or threat will have no value.
سابقہ بیان
اسلم پولیس کی مار پیٹ اور تشدد کے زیر اثر اقرار کرتا ہے کہ اس نے چوری کی ہے جبکہ حقیقت میں وہ بے گناہ ہے۔ اگر وہ عدالت کے سامنے اپنے بیان سے منحرف ہو کر یہ کہتا ہے کہ اس نے پولیس کے تشدد سے بچنے کیلئے یہ بیان دیا تھا تو اس کے سابقہ بیان کی کوئی اہمیت نہیں ہوگی ۔
Previous statement
- Aslam confesses under the influence of police beatings and torture that he has committed theft when in reality he is innocent. If he deviates from his statement before the court and says that he made this statement to avoid police torture, then his previous statement will have no value.
جرم کا اقرار
ایسا بیان جو کسی لالچ یا ترغیب کے زیر اثر دیا گیا ہو اقبال بیان نہیں سمجھا جائے گا۔ اگر کوئی شخص پولیس کہنے پہ ملزم کو یہ ترغیب دیتا ہے کہ تم اپنے جرم کا اقرار کرلو۔ میرا بھائی بھی اس قسم کے کیس میں ملوث تھا اور اپنے جرم کا اقرار کرنے کے بعد عدالت نے اس کی سزا میں کمی کر دی تھی ۔
Previous statement
- Aslam confesses under the influence of police beatings and torture that he has committed theft when in reality he is innocent. If he deviates from his statement before the court and says that he made this statement to avoid police torture, then his previous statement will have no value.
سلطانی گواہ
ملزم کا ایسا بیان جو پولیس کے اس وعدے پر دیا گیا ہو کہ ملزم کو سلطانی گواہ بنا لیا جائے گا اور اس کی سزا میں بھی رعایت دی جائے گی اقبالی بیان نہیں سمجھا جائے گا ۔
Sultan witness
- A statement of the accused given on the promise of the police that the accused will be made a sultan witness and his sentence will also be reduced will not be considered a confessional statement.
وعدے کے زیر اثر
قانون شہادت کی دفعہ 41 کی رو سے ایسا بیان جو کسی بھی ترغیب یا دھمکی یا وعدے کے زیر اثر دیا گیا ہو عدالت میں بطور اقبالی بیان تسلیم نہیں کیا جائے گا لیکن اگر دفعہ 41 کے تحت جج مطمئن ہو جائے کہ اس بیان سے دھمکی وعدے یا ترغیب کا اثر نکال دیا جائے تو ایسی صورت میں وہ بیان اقبالی بیان سمجھا جائے گا۔
Under the influence of promise
- As per Section 41 of the Evidence Act, a statement made under the influence of any inducement, threat or promise shall not be admissible in court as a confessional statement. However, if the judge is satisfied under Section 41 that the effect of threat, promise or inducement is removed from the statement, then the statement shall be deemed to be a confessional statement.
اقبالی بیان کی قانونی حیثیت
قانون شہادت کی روے عدالت کو یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ کسی بھی شخص کے ایسے اقبالی بیان کو جو اس نے
پولیس کی حراست کے باہر
بغیر کسی جبر و کرام
بغیر لالچ اور
بیرونی دباؤ کے بغیر دیا ہو درست تسلیم کرے
Legality of confession
- Under the Evidence Act, the court has the power to accept as true any confession made by any person
- outside police custody
- without any coercion
- without inducement or
- without external pressure.
مقدمہ میں ملوث
ایک ہی نوعیت کے مقدمہ میں ملوث ایک مجرم کا اقبالی بیان دوسرے مجرم کے بارے میں درست تصور ہو گا لیکن دوسرے شریک جرم (معاہدہ) کیخلاف یہ اقبالی بیان زیادہ مضبوط شہادت تصور نہیں کی جائے گی ۔
Involved in the case
- A confession of one criminal involved in the same type of case will be considered correct against another criminal, but this confession will not be considered strong evidence against the other co-conspirator (covenant).
تائیدی شہادت
تاہم ساتھی ملزمان کو اس صورت میں سزادی جاسکتی ہے جب ان کیخلاف اس کے علاوہ تائیدی شہادت موجود ہو۔
Supporting Evidence
- However, co-accused can be punished if there is additional supporting evidence against them.
اقبالی بیان کن صورتوں میں کسی قانونی حیثیت کا حامل نہیں ہو گا
اگر ایسا اقبالی بیان
کسی مجسٹریٹ کی موجودگی میں کسی پولیس افسر کے سامنے دیا گیا ہو۔
کسی ترغیب وعدے یا دباؤ کے زیر اثر دیا گیا ہو۔
A confession will not have any legal value in the following cases
- If such confession is
- given to a police officer in the presence of a magistrate.
- Given under the influence of any inducement, promise or pressure.
ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “اقبالی جرم“ کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔
MUASHYAAAT.COM 👈🏻 مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں
ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئے شکریہ
…….DOWNLOAD PDF ⇒ اقبالی جرم ………