ایلومینیم

ایلومینیم ⇐ ایلومینیم بڑی عامل دھات ہے اس لیے مرکبات کی صورت میں پائی جاتی ہے۔ زمین میں ایلومینیم کے کافی مرکبات پائے جاتے ہیں۔ اس کے کچھ مرکبات یہ ہیں۔

Aluminum  Aluminum is a major elemental metal, so it is found in the form of compounds. There are many compounds of aluminum found in the earth. Some of its compounds are

ایلومینیم

 

ایلومنیم کا آبیدہ

تمام تر ایلومنیم با کسائیٹ کچ دھات سے حاصل کی جاتی ہے۔ با کسائیٹ ایلومنیم کا آبیدہ آکسائیڈ ہے یعنی اس میں پانی کے مالیکیول بھی موجود ہیں۔ ایلومینیم آکسائیڈ کی قلیل مقدار مختلف قیمتی پتھروں میں بھی پائی جاتی ہے۔ مثلاً نیلم اور یاقوت میں ایلومینیم کے آکسائیڈ ہوتے ہیں۔

Aluminum oxide

All aluminum is obtained from the ore bauxite. Bauxite is a hydrated oxide of aluminum, meaning it also contains water molecules. Small amounts of aluminum oxide are also found in various gemstones. For example, sapphires and rubies contain aluminum oxide.

ایلومینیم کی فلز کاری

ایلومینیم صنعتی پیمانے پر ایلومینیم آکسائڈ کی برق پاشیدگی کے ذریعے تیار کیا جاتا ہے۔

ایلومینیم حاصل کرنے کیلئے اس کا آبیدہ آکسائڈ اے ایل ٹو او تھری ایچ ٹو او استعمال کیا جاتا ہے۔

Aluminum metallurgy

  • Aluminum is produced on an industrial scale by the electrolysis of aluminum oxide.
  • Its aqueous oxide, Al2O3H2O, is used to obtain aluminum.

پگھلے ہوئے ایلومینیم

اس مقصد کیلئے پگھلے ہوئے ایلومینیم آکسائیڈ میں سے برقی رو گزاری جاتی ہے تو منفی پترے (برقیرہ) پر خالص دھات جمع ہو جاتی ہے۔ خود کار ہوائی بٹھی میں    مسلسل ایلومینیم  آکسائیڈ داخل ہوتا رہتا ہے اور پگھلی ہوئی خالص ایلومینیم دھات خارج ہوتی رہتی ہے۔

Molten Aluminum

For this purpose, an electric current is passed through molten aluminum oxide, and the pure metal is deposited on the negative plate (barque). In an automatic air furnace, aluminum oxide is continuously fed in and molten pure aluminum metal is discharged.

ایلومینیم کے خواص

ایلومینیم  چاندی کی طرح چمکدار دھات ہے۔

اس سے تار اور ورق بنائے جاسکتے ہیں۔

اس کی کثافت 2.7 ہے۔

یہ دھات ہلکی اور مضبوط ہے۔ اس لیے صنعت میں بکثرت استعمال ہوتی ہے۔

حرارت اور برق کی اچھی موصل ہے

بہت عامل دھات ہے۔

Properties of Aluminum

  • Aluminum is a shiny metal like silver.
  • It can be made into wires and sheets.
  • Its density is 2.7.
  • This metal is light and strong. Therefore, it is widely used in industry.
  • It is a good conductor of heat and electricity
  • It is a very reactive metal.

ایلومینیم کے خواص

دھات

آکسین سے مل کر آکسائیڈ ببناتی ہے۔س کی سطح پر آکسائیڈ کی تہہ بن جاتی ہے جس  کے باعث نیچےکی دھات آکسیجن سے تعامل نہیں کر سکتی اور اس طرح مرکب بننے سے بچ جاتی ہے۔

Metal

  • It combines with oxygen to form an oxide. An oxide layer forms on its surface, which prevents the metal below from interacting with oxygen and thus prevents the formation of compounds.

مختلف مرکبات

ایلویلیم تر شوں اور اساس سے مل کر مختلف مرکبات بناتی ہے۔ اس میں یہ خوبی ہے کہ ماحول کے مطابق کبھی یہ ترشے کے خواص کا اظہار کرتی ہے کبھی اساس کے ترشوں کی موجودگی میں ایلومینیم آکسائیڈ اساس خواص کا اظہار کرتا ہے۔ جبکہ اساس کی موجودگی میں ترشے کی طرح عمل کرتا ہے۔

Different Compounds

Aluminum forms different compounds with acids and bases. It has the property that depending on the environment, sometimes it exhibits acidic properties, sometimes in the presence of basic acids, aluminum oxide exhibits basic properties. While in the presence of a base, it behaves like an acid.

ایلومینیم کا مشہور مرکب

ایلومینیم کا مشہور مرکب پھٹکڑی ہے۔ یہ رنگ ریزی اور وباغت  میں استعمال ہوتا ہے۔

ایلومینیم کلورائیڈ کئی نامیاتی تعاملات میں استعمال ہوتا ہے۔

A famous compound of aluminum

  • A famous compound of aluminum is alum. It is used in dyeing and polishing.
  • Aluminum chloride is used in many organic reactions.

ایلومینیم کے استعمالات

ایلومینیم دوسری دھاتوں سے مل کر کارآمد بھرت بناتی ہے۔ ایلومینیم کی یہ بھر تیں صنعت میں بکثرت استعمال ہوتی ہیں ۔

یہ دھات ہلکی اور مضبوط ہے۔ اس لیے ہوا بازی کی صنعت میں بھی استعمال ہوتی ہے۔ اس کے دیگر استعمالات یہ ہیں۔

Uses of Aluminum

  • Aluminum combines with other metals to form useful alloys. These alloys of aluminum are widely used in industry.
  • This metal is light and strong. Therefore, it is also used in the aviation industry. Its other uses are

ایلومینیم کے استعمالات

روزمرہ کے استعمال کی  اشیاء

برتن سازی اور روزمرہ کے استعمال کی دوسری اشیاء کی تیاری میں ایلومینیم استعمال کی جاتی ہے۔

 چھتوں کیلئے ایلومینیم کی چادر میں استعمال ہوتی ہیں۔

ایلومینیم اور میگنیشیم کی بھرت ڈیور الیومن ہوائی جہازوں کے ڈھانچے اور ریل کے ڈبے بنانے میں استعمال ہوتی ہے۔ ڈیور الیومن ہلکی اور مضبوط ہوتی ہے۔

 ایلومینیم کا سفوف پینٹ میں ملا کر آہنی کھمبوں پر کیا جاتا ہے۔ یہ پینٹ ان کھمبوں کو زنگ آلودگی سے بچاتا ہے۔

ایلومنیم بجلی کی صنعت میں بکثرت استعمال ہوتی ہے

Everyday Use

  • Aluminum is used in the manufacture of utensils and other everyday items.
  • Aluminum sheets are used for roofing.
  • Aluminum and magnesium alloys are used in the manufacture of aircraft structures and railway carriages. Aluminum is light and strong.
  • Aluminum foil is mixed with paint and applied to iron poles. This paint protects these poles from rusting.
  • Aluminum is widely used in the electrical industry.

بھرت

بھرت دھاتوں کے ٹھوس محلول کو کہتے ہیں۔ مثلاً تانبا اور جست کوپگھلی ہوئی حالت میں ایک خاص تناسب میں ملا دینے سے دونوں دھاتیں ایک بھرت بناتی ہیں۔ جسے پیتل کہتے ہیں۔

Bharat

A alloy is a solid solution of metals. For example, when copper and zinc are mixed in a certain ratio in a dissolved state, the two metals form an alloy. This is called brass.

پانی کا محلول 

اسی طرح قلعی تانبے میں حل ہو کر کانسی پیدا کرتی ہے۔ یہ بھی ایک بھرت ہے۔ دھاتوں کے اس طرح ملنے سے کوئی نیا کیمیائی مرکب نہیں بنتا۔ اس کی مثال یوں دی جاسکتی ہے جیسے چینی اور پانی کا محلول ہوتا ہے۔ بھرتوں کے طبعی خواص یعنی لچک، پھیلاؤ ، برقی ایصالیت ، نقطہ انجماد، نقطہ پگھلا ؤ وغیرہ ان کے اجزاء کے خواص سے مختلف ہوتے ہیں ۔

Water solution

Similarly, tin dissolves in copper to produce bronze. This is also an alloy. No new chemical compound is formed by mixing metals in this way. An example of this can be given as sugar and water are in solution. The physical properties of alloys, i.e. elasticity, expansion, electrical conductivity, freezing point, melting point, etc., are different from the properties of their components.

ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “ایلومینیم  کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔                

    MUASHYAAAT.COM  👈🏻  مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں

ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئے شکریہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *