ایٹم بم

ایٹم بم ⇐ اب تک ایٹم بم کو دو مرتبہ جنگ کے دوران استعمال کیا جا چکا ہے۔ ایٹم بم کے پھٹنے سے ایک سیکنڈ سے بھی کہیں کم وقفے میں پہلے آگ کا ایک گولہ سا نظر آتا ہے جس کی تپش 3لا کھ سینٹی گریڈ کے قریب ہوتی ہے۔ اس کے ساتھ ہی گرم ترین ہواؤں کا بادل بہت تیزی کے ساتھ اوپر کی جانب بلند ہوتا ہے ۔ چار میل کی بلندی پر جا کر یہ بادل چھتری کی شکل اختیار کر لیتا ہے اس بادل میں تابکار مادے ہوتے ہیں جو زمین پر واپس کرنے لگتے ہیں۔

Atomic bomb So far, the atomic bomb has been used twice during the war. In less than a second after the explosion of the atomic bomb, a ball of fire is first seen, the temperature of which is close to 300,000 degrees Celsius. Along with this, a cloud of the hottest air rises very quickly upwards. At a height of four miles, this cloud takes the form of an umbrella. This cloud contains radioactive substances that start to fall back to the ground.

ایٹم بم

جانداران کے تباہ کن اثرات

ان کی زر میں آنے والا کوئی جانداران      کے تباہ کن اثرات سے نہیں بچ سکتا اس دھماکے کے دوران پیدا ہونے والی حرارت نہ صرف جانداروں بلکہ عمارتوں اور دوسری تعمیرات کو تباہ و برباد کر دیتی ہیں۔ یہ ضروری نہیں کہ ایٹم بم کا دھما کہ زمین کی سطح ہی پر ہو۔ یہ زمین کے اندر گہرائی میں بھی ہو سکتا ہے اور فضاء میں بھی (فضاء) کی صورت میں کیے جانے والے دھماکے کے اثرات کہیں زیادہ ہوتے ہیں اور کہیں زیادہ رقبہ میں تابکاری کے زیر اثر آجاتا ہے۔’

Destructive effects of living beings

No one who comes into contact with them can escape the destructive effects of living beings. The heat generated during this explosion destroys and destroys not only living beings but also buildings and other structures. It is not necessary that the explosion of an atomic bomb be on the surface of the earth. It can also happen deep inside the earth and even in the atmosphere. The effects of an explosion in the form of space are much greater and a much larger area comes under the influence of radiation.

ہیروشیما پر گر ایا جانے والا ایٹم بم

ہیروشیما پر گر ایا جانے والا ایٹم بم فضا میں زمین سے 1800 فٹ کی بلندی پر پھٹ گیا تھا۔ جس کی وجہ اس سے اس کی تباہ کاریوں حدود اور بھی  زیادہ پھیل گئیں۔ اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا جاسکتا۔ سکتا ہے کہ ہیرو شیما   بم پھٹنے کے مقام سے ایک میل کے فاصلے پر وہ تمام عمارات تباہ ہوگئیں۔ اس کا اندازہ  اس بات سے لگایا جاسکتا ہے ۔ ڈیڑھ کہ ہیرو شیما میں بم پھٹنے کے مقام سے ایک میل کے فاصلے پر وہ تمام عمارات تباہ ہو گئیں جن کی دیوار میں ایک فٹ چوڑی تھیں ۔

The atomic bomb dropped on Hiroshima

The atomic bomb dropped on Hiroshima exploded in the air at a height of 1800 feet above the ground. Due to this, its destructive power spread even further. This can be estimated from the fact that all the buildings within a mile of the Hiroshima bomb explosion were destroyed. This can be estimated from the fact that all the buildings within a mile of the Hiroshima bomb explosion were destroyed, which had walls one foot thick.

ہیروشیما پر گر ایا جانے والا ایٹم بم

نقصان

 ڈیڑھ میل کے فاصلے پر موجود تقریبا تمام عمارات کو بری طرح نقصان پہنچا۔ اس دھماکے کے نتیجے میں 80 ہزار سے زیادہ افراد تا بکار شعاعوں اور حرارت کی وجہ سے موت کا شکار ہوئے۔ ایٹم بم کے پھٹنے سے پیدا ہونے والی شعا میں نیوٹران اور گیما ، شعاعوں اور حرارت کی وجہ سے موت کا شکار ہوئے۔

Damage

Almost all buildings within a mile and a half of the blast were severely damaged. More than 80,000 people died from radiation and heat. The neutrons and gamma rays in the radiation produced by the atomic bomb explosion killed people.

ایٹم بم کے پھٹنے سے پیدا ہونے والی شعاعیں

ایٹم بم کے پھٹنے سے پیدا ہونے والی شعاعیں نیوٹران اور گیما شعاعوں کی شکل میں ہوتی ہیں۔ ان میں سے گیما شعاعیں زیادہ خطرناک ہیں۔ ان شعاعوں کی قلیل مقدار انسانی زندگی کو ختم کرنے کیلئے کافی ہوتی ہے۔ ایٹم بم کے پھٹنے کے بعد اگر یہ شعاعیں جانداروں کو مکمل طور پر زندگی سے نہ بھی محروم کریں تب بھی ان کے بہت سے برے اثرات ہوتے ہیں۔ ان کی زیادتی سے جسم کے مختلف حصے جھلس جاتے ہیں۔

Radiation produced by the explosion of an atomic bomb

The radiation produced by the explosion of an atomic bomb is in the form of neutrons and gamma rays. Of these, gamma rays are more dangerous. A small amount of these rays is enough to end human life. After the explosion of an atomic bomb, even if these rays do not completely deprive living beings of life, they still have many bad effects. Their excess burns various parts of the body.

کیمیائی تبدیلی

ان کی وجہ سے جینز میں کیمیائی تبدیلی آجاتی ہے۔ (جسے متبدلات یا میوٹیشن  کہتے ہیں)۔ ان متبدلات کی وجہ سے آئندہ نسلوں پر بڑے برے اثرات رپورٹ کیے گئے ہیں۔ مثلا بنیائی یا سماعت کی کمی، نامکمل اعضاء کی تشکیل وغیرہ ۔ گویا اس طرح نسل انسانی ایک مستقل نقصان کا سامنا کرتی رہتی ہے۔ جس سے بچاؤ کے امکانات بھی نہیں ہیں۔ یہ تابکار شعاعیں پودوں پر بھی اثر انداز ہوتی ہیں۔ پودوں میں ان کی کچھ مقدار جمع رہتی ہے جس سے بچاؤ کے امکانات بھی نہیں ہیں۔

Chemical changes

They cause chemical changes in genes. (Which are called mutations). Due to these changes, major adverse effects on future generations have been reported. For example, loss of hearing, incomplete formation of organs, etc. It is as if the human race continues to face a permanent loss. From which there is no possibility of recovery. These radioactive rays also affect plants. Some amount of them accumulate in plants, from which there is no possibility of recovery.

کیمیائی تبدیلی

تابکار شعاعیں

یہ تابکار شعاعیں پودوں پر بھی اثر انداز ہوتی ہیں پودوں میں ان کی کچھ مقدار جمع رہتی ہے، جہاں سے یہ جانوروں اور پھر انسانوں میں خوراک کے ذریعے منتقل ہو جاتی ہیں۔ گویا یہ غذائی زنجیر کا حصہ بن جاتی ہیں اور بالآخر انسانی زندگی پر مختلف صورتوں میں اثر انداز ہوتی ہیں۔ جاپان پر گرائے جانے والے ایٹم بم کے نقصانات آج بھی رپورٹ کیے جارہے ہیں۔

Radioactive radiation

These radioactive rays also affect plants. Some amount of them accumulate in plants, from where they are transferred to animals and then to humans (through food). It is as if they become part of the food chain and ultimately affect human life in various ways. The damages of the atomic bomb dropped on Japan are still being reported today.

 

ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “ایٹم بم  کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔                

    MUASHYAAAT.COM  👈🏻  مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں

ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئےشکریہ

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *