ایک اچھے سیلز مین کی خصوصیات

ایک اچھے سیلز مین کی خصوصیات ایک مثالی سیلزمین کی تعریف پیش کرنا یقینا ایک مشکل کام ہے۔ کیونکہ اس بات کا انحصار بڑی حد تک اس پر ہے کہ وہ کس شعبے کی فروخت سے وابستہ ہے۔ مختلف اشیاء کی فروخت کے لیے مختلف سیلز مین ہوتے ہیں ۔ ان کی ذمہ داریاں بھی قدرے جدا جدا ہوتی ہیں۔ لہذا ہر ایک کو مختلف خوبیوں کا مالک ہونا چاہیے۔ ہم کہہ سکتے ہیں کہ سیلز شپ کے خواہش مند امیدوار کو اس پیشے کی بنیادی معلومات ضرور ہونی چاہئیں۔ مثلاً اسے اپنی ذمہ داریوں سے فروخت کی جانے والی شے اور گاہکوں کے رجحانات کے متعلق علم ہونا چاہیے۔ ایک سیلز مین کی شخصیت جہاں دوسرے پہلوؤں کی عکاسی کرتی ہے ۔ وہاں اس کے کام کی بھی ۔ آینہ دار ہوتی ہے۔ جب تیز می فروت کا م کا آغازکرتا ہےتو وہ دوسرے لوگوں سے یہ کام ایرانی ملتا ہے اور ان کے رویوں اور رجحانات کا مطالعہ کرتا ہے اس لیے سیلز مین کی اپنی شخصیت بڑی جاذب ہونی چاہیے۔ اس کے لیے پر سکون، خوش اخلاق اور ایماندار ہونا بھی ضروری ہے۔ مجموعی طور پر ایک اچھے سیلز مین میں مندرجہ ذیل خصوصیات ہونی چاہئیں ۔ 1- ایک اچھے سیلز مین کو پرکشش اور پر اعتماد شخصیت کا حامل ہونا چاہیے تا کہ وہ جن گاہکوں سے ملے، ان پر اچھا تاثر قائم کرے۔ چہرے کی تازگی کا تعلق اچھی صحت سے ہوتا ہے۔ اور اچھی صحت اچھی کارکردگی کی ضامن ہوتی ہے سیلز مین کے لیے ضروری ہے کہ وہ تندرست و صحت مند ہو۔ اچھی خوراک اور جسمانی ورزش سے وہ اپنی صحت برقرار رکھ سکتا ہے۔ ایک اچھا سیلز مین خوش لباس ہوتا ہے۔ اچھے لباس سے سیلز مین کی شخصیت میں اضافہ ہوتا ہے۔ ایک اچھے سیلز مین کو بلند آواز ، خوش گفتار ہونا چاہیے۔ لہجہ کی منی، غیر معیاری تلفظ ، پر شور اور طنزیہ گفتگو سے سیلز مین گاہک کو بیزار کر دیتا ہے جس سے فروخت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ در اصل خوش اخلاقی ہی ایک سیلز مین کے لیے رہنما اصول ہوتی ہے۔ اچھی عادت سے سیلز مینگاہک کے دل جیت لیتا ہے۔ بد اخلاق سیلز مین فرم کے مفادات کو نقصان پہنچاتا ہے اور فروخت کی حوصلہ شکنی کا باعث بنتا ہے۔ ایک مثالی سیلز مین کو ذہین اور دور رس ہونا چاہیے۔ ان خوبیوں کی بدولت وہ فروخت میں حائل دشواریوں کو نہ صرف سمجھ لیتا ہے بلکہ ان پر قابو بھی پالیتا ہے۔  ایک اچھے سیلز مین میں اس کے پیشے کے لیے طبعی رجحان موجود ہونا ضروری ہے۔ اس سے اس میں خود اعتمادی، پروان چڑھتی ہے۔ اس خود اعتمادی میں تجربے کے ساتھ ساتھ اضافہ ہوتا رہتا ہے۔ ہے اسے سے ایک اچھائی میں گاہک کوخوش آمدید کہتا ہے۔ اس کی خیریت دریافت کرتا ہے اسے اطمینان سے بیچنے کیلئے کری وغیرہ پیش کرتا ہے۔ اس کے بعد اس کی مطلوبہ شے اس کی خدمت میں پیش کرتا ہے۔ ایک اچھے سیلز مین کو شے کے بارے میں وسیع معلومات رکھنی چاہئیں۔ تاکہ وہ گاہک کے خریداری محرک کو سامنے رکھ کر بات کرے اور اپنی رائے کو ٹھوس دلیلوں کے ساتھ پیش کرے۔ ایک اچھے سیلزمین کے لیے اچھے حافظے کا ہونا ضروری ہے۔ اسے یاد رکھنا چاہیے کہ اسے کس کا ہک سے کسی وقت اور کیا بات کہتی ہے۔ اس خوبی کی بدولت وہ کاروبار کے لین دین کو سہل بنا سکتا ہے۔ 11- ایک اچھے سیلز مین کوٹے فروخت کرنے کا ہنر آتا ہے۔ وہ بر مل اور ہا موقع بات کرتا ہے۔ اور گاہک کو جلد متاثر کر لیتا ہے۔ وہ گاہک کے فقط نظر کوسنتا اور دوسرے کے جذبات مجروح کیے بغیر اپنا مطمع نظر بے تکلفی سے بیان کر دیتا ہے۔ 12- ایک سیلز مین کے لیے یہ بھی ضروری ہے کہ وہ معلومات عامہ کا ذخیرہ رکھتا ہو۔ نیز جو شے وہ فروخت کر رہا ہے اگر اس کی نوعیت ٹیکنیکی ہوتو اس کا فرض ہے کہ وہ شے کے ٹیکنیکل پہلوؤں کو بھی بڑی نفاست کے ساتھ بیان کرے۔ -ایک اچھے سیلز مین کوفرم کا وفادار ہونا چاہے۔ اسے چاہیے کہ کوئی ایسا قدم نہ اٹھائے جس سے فرم کے مفاد کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہو۔ سیلز مین میں کام کرنے کی لگن موجود ہونی چاہیے۔ ست غمگین اور پریشان حال افراد سیلز میمن کے پیشے کے لیے موزوں ثابت نہیں ہوتے۔

ایک اچھے سیلز مین کی خصوصیات

سیلز مین اور گاہک کی اقسام

سیلز مین کے لئے لازمی ہے کہ وہ مختلف قسم کے گاہکوں کی پہچان کر سکے ۔ اور ہر ایک کی شخصیت لباس، چال ڈھال اور عادات روشنی میں فروخت کی موزوں ترین حکمت عملی اپنائے ۔ ذیل میں گاہکوں ۔ کی چند اقسام پیش کی جارہی ہیں جن سے سیلز مینوں کا واسطہ پڑتا ہے۔

  • تضیع اوقات کا باعث گاہک
  • شرمیلا گاہک
  • کم گو گاہک
  • رود گوگا یک بے مبرا کا ہک
  • گستاخ اور بد اخلاق گاہک

تضیع اوقات کا باعث گاہک

یہ وہ گاہک ہے جو حض وقت گزارنے کے ارادے سے دکان میں گھستا ہے، ایسا شخص پرکاری تفکر یا ری سے فرارکی تلاش میں ہوتا ہے کو اس کی زرداری کاکوئی رک میں ہوتا کیا میں کوچاہیے کہ الے شخص کو اس کے حال پر چھوڑ دے اور جب تک وہ کوئی سوال نہ کرے۔ اس سے کچھ دریافت نہ کیا جائے ۔ وہ کوئی بات پوچھے تو احترام کے ساتھ اسے مطمئن کیا جائے۔ کیونکہ ممکن ہے کہ اپنی نازل کیفیت میں وہ کچھ خریداری کرنے پر آمادہ ہو جائے۔

کم گو گاہک

سے کسی کے ہے کہ خاموشی اسے سیلز مین ے کسی قسم کے وعد بے وعید سے دور رکھتی ہے۔ اسی غرض سے وہ خاموشی سے سیلز مین کی بات سنتا رہتا ہے اور اپنے روحمل کو ظاہر نہیں ہونے دیتا۔ سیلز مین کو چاہیے کہ وہ ایسے گاہک سے اکتاہٹ کا اظہار نہ کرنے بلکہ شے کے تمام خواص کو بے تکلفی سے بیان کر دے۔ اس دوران وہ گاہک سے اس کی پسند سے متعلق اکار کا سوال کرتا چلے۔ اس طرح خاموش اور کم گو گا ہک کوشے کی خریداری پر راضی کیا جاسکتا ہے۔

شرمیلا  گاہک

یہ کا مک سادگی اور خوش اخلاقی کا پیکر ہوتا ہے۔ یہ قیمت میں رعایت کا طلب گار نہیں ہوتا ہے۔ وہ خیال کرتا ہے کہ کہیں سیلز مین کو رحمت نہ ہو۔ یہ شے کی اقسام تک کے بارے میں کچھ پوچھنے سے ہچکچاتا ہے۔ سیلز مین کو چاہیے کہ اس سے لین دین کرتے وقت چالا کی نہیں بلکہ ذہانت کا مظاہرہ کرے۔ اور شرمیلے گا ہک کو ایک دوست اور ہمدرد کے روپ میں ملے۔ اس سے نرم لہجے میں بات چیت کرے ۔ اس سے گاہک کی چکچاہٹ اور تذبذب کی کیفیت دور ہو جائے گی۔ وہ شے کی خریداری میں اپنی دھی کاکھل کر اظہار کرے گا۔

رود گو گاہک

گاہکوں کی یہ قسم مسلسل گفتگو کی عادی ہوتی ہے۔ یہ لوگ شے خریدنا چاہتے ہیں۔ لیکن غیر ضروری اور غیر متعلقہ سوالات کرتے ہیں اور اتنا زیادہ بولتے ہیں کہ سیلز مین کواپنا نقطہ نظر واضح کرنے کا موقع نہیں دیتے۔ کا ازمین کو چاہے کہ انہیں گفتگو سے نہرو کے بلکہ جی جناب اور خوشامد سے کام لے۔ جب گاہک اپنی بات مکمل کرلے تو سیلز مین اسے شے کی خوبیوں کی طرف لے جائے اور گاہک کو اس کی خریداری پر آمادہ کرے۔

بے صبرا گاہک

بے مبرا کا ہک: ایا کا یک فوری توجہ کا طالب ہوتا ہے۔ یہ معمولی ی تاخیر سے مشتعل ہو سکتا ہے۔ اورشور شرابا بھی کر سکتا ہے۔ ایسا گا ایک بھی چوڑی بحث میں الجھنا سند نہیں کرتا۔ وہ فوری توجہ اور جلد لین دین کو قیمت میں معمولی رعایت پر ترجیح دیتا ہے۔ لہذا سیلز مین کو چاہیے کہ ایسے گاہک کی ضرورت کو ترجیحی بنیادوں پر پورا کرے اور اسے جلد از جلد شے فروخت کر کے فارغ کر دے۔

شکی اور بجھتی گاہک

شمی ایک یہ سوچتا کل کا ایک ہی سوچا ہے کہ شاید نیز می اس سے غلط بیانی سے کام لے رہا ہے۔ اس لیے وہ سیلز مین کی باتوںکا نہ اعتبار کرتا ہے اور نہ شے کی پائیداری کا بلکہ اکثر سیلز مین کا مذاق اڑاتا ہے، اور اس پر طنزیہ جملے کہتا ہے ۔ نشے کی خریداری کے سلسلے میں فیصلہ کرنے سے ہچکچاتا ہے۔ سیلز مین کو چاہیے کہ اس سے بحث میں ندا مجھے بلکہ اسے فرم کی وفاداریوں ، اس کی شہرت اور ہر قسم کی خدمت کی یقین دہانی کرائے۔ بحث میں نہا صرف اسی طرح سے گاہک کے شکوک دور کیے جاسکتے ہیں اور اسے شے فروخت کی جاسکتی ہے۔ کرتا ہے ہے۔

بد مزاج گاہک

یہ کا اک آداب و اخلاق کے فرائض سے نابلد ہوتا ہے۔ کرخت لہجے میں بات کرتا ہے اور بے جا تنقید کرتا ہے۔ بعض اوقات نازیبازبان استعمال کرنے سے بھی گریز نہیں کرتا۔ اشیاء کے نمونوں کولا پروائی سے اٹھا تا رکھتا ہے۔ ایک اچھا سیلز مین ایسے گاہک کی تذلیل نہیں کرتا بلکہ گاہک کی حرکات و سکنات کو خندہ پیشانی سے برداشت کرتا ہے وہ کسی تعصب کا شکار ہوئے بغیر ایسے گاہک کی ضرورت کو پورا کرتا ہے۔

خود فریبی کا شکار گاہک

یہ گا ہک توجہ اور عزت کا متمنی ہوتا ہے اور اپنے بارے میں احساس برتری کا شکار رہتا ہے۔ اس کا نداز تخانہ ہوتا ہے۔ یا ایک لحاظ یہ تاثر دینا چاہتا ہے کہ وہ بہت کچھ جانتا ہے۔ اور اسے بصیرت میں اضافہ کی کوئی ضرورت نہیں۔ سیلز مین کو چاہیے کہ ایسے گاہک کی انا کو مجروح نہ ہونے دے۔ وہ کوشش کرے کہ موزونیت کا قائل کرے۔ سیلز مین ایسے گاہک کے سامنے شے کی ناز کی اور عمدگی کے پہلو بیان کرے۔ کیونکہ یہی وہ محاسن ہیں۔ جو اس قسم کے گاہک کے غرور و تمکنت پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔

ہم أمید کرتے ہیں آپ کو "سیلز مین کی تقرری"  کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔                 

👈🏻مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں

ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئے شکریہ

MUASHYAAAT.COM

Leave a comment