برآمدی تجارت کا طریقہ کار ⇐ سب سے پہلے برآمد کنندہ اپنے آپ کو شعبہ انکم ٹیکس کے ساتھ تبجیل کرواتا ہے اور تصدیق نامہ حاصل کرتا ہے۔ 2 نظامت درآمد برآمد کے قریبی دفتر کو مجوزہ فارم پر درخواست پیش کرتا ہے۔ درخواست کے ساتھ تمام مطلوبہ دستاویزات منسلک کی جاتی ہیں۔ سجیل کی تجدید کے لیے نظام درآمد و برآمد کے دفتر سے جاری شدہ ہدایت کے مطابق بنک دولت، پاکستان کی معرفت رقم جمع کروائی جاتی ہے۔ اجازت نامہ کی تاریخ نامہ کی تاریخ ختم ہونے کے بعد مجوزہ فیس جمع کروا کر اجازت نامہ کی تجدید کروائی جاسکتی ہے۔ سجیل کے لیے اولین بنک چالان کی رسید سے مشروط طور پر بجیل نامہ جاری ہو جاتا ہے۔ بعد ازاں جمله دستاویزات کی تکمیل کے بعد بر آمد کنندہ کے نام آخری سجیل نامہ جاری کر دیا جاتا ہے۔ -5- برآمد کنندہ رجسٹریشن کے لیے دی جانے والی درخواست کے ساتھ مندرجہ ذیل دستاویزات کرتا ہے۔ انکم ٹیکس سرٹیفکیٹ ، اپنے کارخانہ کے لیے حاصل کیے گئے فیکٹری ایکٹ کی رجسٹریشن کا صداقت نامہ، قومیت کا سرٹیفکیٹ شراکت داری کی صورت میں معاہدہ شراکت کی نقل کسی چیمبر آف کامرس کے ساتھ الحاق کا ثبوت ، سرمایہ اور سرمایہ کاری کی تصدیق کے لیے کسی بنک کا جاری کردہ سرٹیفکیٹ ۔
تاسیس معاہدہ
کسی بھی ادارہ فروغ برآمدات سے امکانی خریداروں اور برآمدگی مال کی مانگ کے متعلق معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں۔ 2 بیرون ملک خریداروں سے رابطہ قائم کیا جاتا ہے۔ مخصوص طریقہ پر ان کو پیش کش بھیجی جاتی ہے۔ اشیاء کے نمونے ان کی فہرست اور کم قیمت کے ٹینڈر بھیجے جاتے ہیں۔ نرخ نامہ میں قیمتوں کا اندراج سٹرلنگ یا ڈالر کی مالیت میں ہونا چاہیے۔ کرایہ کی طے شدہ قسم کا ..ذکر ذو معنیت سے مبرا ہونا چاہیے۔ لین دین کے لیے ہر دو فرق کو ایک دوسرے کے بینکار کی اطلاع خریدار سے لین دین ختم کرنے کے بعد اس ملک میں قائم شدہ پاکستانی تنظیم پاکستان ڈپلومیٹ دین کے اور ایک دورے کے ماریا الان مالی استان ایلایت میں اینڈ ٹریڈ مشن ہے بنک کا حوالہ حاصل کر لینا ضروری ہے۔ مال کی ترسیل کے سلسلہ میں وقت ترسیل، بندش کی قسم ، معاینہ کے لوازمات ، عالی کا طریقہ کار، ٹریڈیشن سے ۔ طریقہ ادائیگی رقم اور بیمہ کے متعلق مکمل معلومات حاصل کر لی جائیں۔
برآمدی طریق کار کا معاہدہ
مال کی بندش سے پہلے اس کا بنظر غائر معاینہ کر لیا جائے اور اس امر کی توثیق کی جائے کہ تمام اشیاء طے شدہ شرائط کو پورا کرتی ہیں۔ 2 مال کو خریدار کی ہدایت کے مطابق باندھا جائے۔ خیال رہے کہ باندھی جانے والی اشیاء کی درست فہرست موجود ہو۔ کارندہ جہازی ترسیل کی وساطت سے جہاز میں جگہ مخصوص کر والی جائے۔ سے جلے جہازی ترسیل سے متعلق درج ذیل دستاویزات کی تکمیل کی جاتی ہے۔ کارندہ محکمہ کروڑ گیری سے اشیاء کا معاینہ کرواتا ہے۔ فہرست تفصیل سامان چھ نقول -3 جی پی آر فارم جب کشم کو گیری کے افسران مجاز ترسیل کے متعلق مطمئن ہو جائیں اور سامان جہاز پر لاد دیا بچک چه نقول جائے تو برآمد کنندہ اپنے بینکار کو مندرجہ ذیل دستاویزات بھیجے گا۔
- بارنامه
- بچک چار نقول
- پالیسی بیمه درست طریق سے پر کیا ہوا ۔ جی۔ پی۔ آر فارم
- فهرست تفصیل سامان چار نقول
- مال کی کیفیت، کیمیت ، وزن یا پیمائش کا سرٹیفیکیٹ
- اصلی سرٹیفکیٹ
- دیگر دستاویزات جس کا معاہدہ میں ذکر کیا گیا ہو۔
اعتبار نامہ
بیرون ملک در آمد کنندگان کی طرف سے برآمد کنندگان کو ان کے بنگ کی طرف سے جاری کردہ ضمانت نامہ که در آمد کندگان نے رقم جمع کروادی ہے۔ وہ بر آمد کنندگان کولازمی طور پر ادا کر دی جائے گی کیونکه یه رقم در آمد کنندگان کے حق میں نا قابل واپسی ہے۔
درشتی نو شستہ
یہ ایک ایسی ہنڈی ہوتی ہے جس کے عوض اسے پیش کرنے پر ادائیگی ہو جاتی ہے یا مخصوص مدت کے بعد ادائیگی عمل میں آتی ہے۔
ترسیلی ادائیگی
در آمد کنندہ معاہدہ کر لیتا ہے کہ مال کی فروخت پر ہی ادائیگی ہوگی۔ لیکن یہ ضروری ہوتا ہے کہ اس کی ادائیگی ہوگی۔ لیکن یہ ضروری ہوتا ہے کہ اس ادائیگی کے لیے بھی مدت مقرر کی جاتی ہے جو کہ تقریباً دن ہو جاتی ہے۔
کاروباری سیاحت
برآمد کننده اداره فروغ برآمدات کی اجازت سے بیرونی ملکوں کی برآمد کے فروغ کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے سیاحت کر سکتا ہے۔
بیرون ملک دفتر کی شاخ
مد کنندہ بیرون ملک اپنے دفتر کی شاخ قائم کر سکتا ہے۔ اس سے خریداروں کے ساتھ مستقل طور پر رابطہ قائم کیا جاسکتا ہے۔۔
کمیشن کی ادائیگی
برآمد کننده بیرون ملک کارندہ کو بنک دولت پاکستان کی اجازت سے %50 کمیشن ادا کر سکتا ہے۔ یادر ہے کہ کارندے کو مقرر کرنے کی شرط معاہدہ میں طے کروائی جاتی ہے۔
نمونے کی برآمد و در آمد
پچاس روپے کی مالیت کا نمونہ بغیر کسی رکاوٹ کے بھیجا جا سکتا ہے۔ درآمد کیے جانے والے نمونے پر کسی قسم کے لائسنس کی ضرورت نہیں ، بشرطیکہ اس کی مالیت 250.00 سے زیادہ نہ ہو۔
محصول کروڑ گیری پر چھوٹ
در آمد کردہ خام مال پر لگائے جانے والے کروڑ گیری کے محصول پر چھوٹ ملتی ہے لیکن یہ چھوٹ ای خام مال پر ملے گی، جو کہ برآمدی مال کے تیار کرنے میں خریدا گیا ہو۔
محصول آبکاری پر چھوٹ
تیار شدہ مال جو کہ حقیقت بر آمد کیا گیا ہے پر عائد کردہ محصول آبکاری کی واپسی کا مطالبہ کیا جاسکتا ہے۔ گنجائش ہے۔
بکری ٹیکس کی واپسی
اسی طرح قابل برآمد مال کی تیاری میں استعمال ہونے والے خام مال پر چھوٹ حاصل کرنے کی ایسے تار شد مال جو کہ برآمد کیا گیا ہواس پرادا کیے گئے بکری ٹیکس کی واپسی کا مطلب کیا جاسکتا ہے۔ مذکورہ مال کی تیاری میں استعمال شدہ خام مال پر ادا کیے گئے ٹیکس کی واپسی کا بھی مطالبہ کیا جاسکتا ہے۔
محصول آمدنی آمدنی ٹیکس کی رعایت
شخص الیہ کی آمدنی میں اگر برآمدات سے حاصل کیا ہوا نفع شامل ہو تو اسے آمدنی ٹیکس پر چھوٹ دینے کے لیے آمدنی پر تخصیصی شرح سے لیکس لگایا جاتا ہے۔
ہولیڈے ٹیکس
نی معرض وجود میں آنے والی برآمدی صنعت پر ماحول کے جائزہ کے مطابق دو سے چھ سال تک ہولیڈ سے ٹیکس عائد کیا جاتا ہے۔
ادا کرو اور کماؤ سکیم منصوبہ
نئی صنعتوں کے قیام کی اس بنیاد پر منظوری دی جاتی ہے کہ مشینری وغیرہ کے درآمدی اخراجات مشینری ہی کی پیداوار کر کے پورے کیے جائیں گے۔
منصوبہ تحفظ برآمدات
اس منصوبہ کے تحت خریدار کے ملک میں پیش آنے والے مالی خطرات کے خلاف ہر قسم کی ضمانت دی جاتی ہے۔ اس منصوبہ کے تحت خام روئی، اور خام پٹ سن کے علاوہ ہر قسم کی برآمدات کے نقصان کی تلافی کی جاتی ہے۔ چونکہ عام بیمہ کمپنیاں اتنی بھاری ضمانت نہیں اٹھاتی تھیں جس سے برآمد کنندگان کی حوصلہ افزائی ہو سکے ، اب اس منصوبہ کے تحت فراخدلی سے برآمد کنندگان مال برآمد کرتے ہیں۔
ما قبل جهازی ترسیل قرضہ
جب بینکار حکمنامہ کی توثیق کر لیتا ہے تو معاہداتی جہازی ترسیل سے پہلے ہی برآمد کنندہ کو قرضہ دے سکتا ہے۔
سہولتوں سے استفادہ کرنے کا طریق کار
جب قابل برآمد اشیاء کی صنعت میں درآمد کردہ خام مال استعمال کیا جائے تو جہازی ترسیل کی دستاویزات میں دعوئی تحریر کر دیا جائے کہ خام مال کے تیار شدہ مال میں تبدیل ہو جانے کے بعد در آمدی محصول، بکری ٹیکس کی واپسی کا مطالبہ کیا جائے گا۔ ایسا مال مرسلہ جس پر آبکاری محصول عائد ہونے والا ہو اس کے لیے بھی جہازی ترسیل کی دستاویز پر اس دعوئی کا اندراج کیا جاتا ہے کہ بر آمدنی مال کی پیداوار کے بعد آبکاری محصول کی واپسی کا مطالبہ کیا جائے گا۔ برآمدی طریق کار کی تکمیل اور برآمدات کی مالیت کے مطابق برآمد کنندہ کے بیکار کو غیر ملکی زر مبادلہ کی بازیابی کے بعد برآمد کنندہ کروڑ گیری کے ناظم کو درخواست دے گا کہ وہ درآمد کردہ خام مال پر ادا کرده درآمدی محصول بکری ٹیکس واپس کر دیا جائے کیونکہ یہ خام مال تیار شدہ بر آمدی مال پر خرچ ہو چکا ہے۔ برآمدات کی جہازی ترسیل سے ماقبل ہی مال گزاری بورڈ تک مذکورہ محصولات کی واپسی کے لیے رسائی حاصل کر لی جائے تا کہ مجوزہ طریق کار کو اپنانے میں تاخیر نہ ہو۔
ہم أمید کرتے ہیں آپ کو "برآمدی تجارت کا طریقہ کار" کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔
👈🏻مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں
ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئے شکریہ