بچوں میں پیدائش پروزن ⇐ بچوں کی صحت کی صورتحال جانچنے کے لئے پیدائش کے وقت کا وزن بنیادی حیثیت کا حامل ہے۔ تحقیق سے بات ثابت ہوتی ہے کہ جن بچوں کا پیدائش پر وزن کم ہوتا ہے ان میں اموات کی شرح زیادہ ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ بعض اوقات بچے کا سائز یعنی کل لمبائی کے لحاظ سے بہت چھوٹا تھا یا ٹھیک اور بڑے سائز کا تھا بھی معلوم کیا جاتا ہے۔
Birth weight in children Birth weight is a fundamental factor in assessing the health status of children. Research shows that children who are born with low birth weight have a higher mortality rate. In addition, sometimes it is also determined whether the child’s size, i.e., whether he was too small for his total length or whether he was just right and large, is also determined.
پاکستان میں 07-2006 کے سروے کے مطابق
پاکستان میں 07-2006 کے سروے کے مطابق پاکستان میں تقریبا 26 فیصد بچے 2.5 کلوگرام سے کم وزن کے پیدا ہوئے۔ اگر ماؤں کی عمر کے حوالے سے بات کریں تو سب سے زیادہ شرح کم وزن کے بچوں کی ان ماؤں میں رہی جن کی سے بات تو سے زیادہ و اپنی عمر 20 سال سے کم تھی۔
According to a survey conducted in Pakistan in 2006-07
According to a survey conducted in Pakistan in 2006-07, about 26% of babies were born weighing less than 2.5 kg. If we talk about the age of the mothers, the highest rate of low birth weight babies was among mothers who were more than 20 years old and below.
اہم وجوہات
اس کا مطلب ہے کہ کم عمری کی شادی کمزور اور کم وزن بچے پیدا ہونے کی اہم وجوہات میں سے ایک ہے۔ اسی طرح نا خواندہ اور پرائمری سطح تک تعلیم یافتہ ماؤں میں بھی ان بچوں کی شرح زیادہ سامنے آئی بالکل اسی طرح اس مسئلہ کا تعلق لوگوں کی معاشی حیثیت سے بھی ہے۔ یعنی وہ لوگ جو معاشی طور پر متحکم ہوتے ہیں ان کے بچوں میں کم وزن پیدائش نسبتا کم دیکھنے میں آتی ہے۔
Main reasons
This means that early marriage is one of the main reasons for the birth of weak and low-weight children. Similarly, the rate of these children was also higher among illiterate and primary-educated mothers. Similarly, this problem is also related to the economic status of the people. That is, those who are economically strong have relatively less low-weight births in their children.
بچوں کی ویکسینیشن و حفاظتی ٹیکے
پاکستان میں حفاظتی ٹیکوں اور ویکسینیشن کا قومی پروگرام ایکسٹینڈ پروگرام آف ایمونائزیشن عالمی ادارہ صحت کی جاری کردہ گائیڈ لائن کے مطابق حفاظتی ٹیکوں کا کورس اور ویکسینیشن کی دستیابی یقینی بنانے کے لئے کام کرتا ہے۔
Childhood Vaccination
The National Immunization and Vaccination Program in Pakistan, the Expanded Program of Immunization, works to ensure the availability of immunization courses and vaccinations in accordance with guidelines issued by the World Health Organization.
بچوں کی پیدائش
اس کے مطابق بچوں کو پیدائش پر ٹی بی کے خلاف حفاظتی ٹیکہ بی سی جی لگانے کی ضرورت ہوتی ہے پھر تین خوراکیں ڈی پی ٹی دیکسین کی لگتی ہں تا کہ کالی کھانسی تشنج اور ختلاق جیسی تیاریوں سے بچا جا سکے۔
Birth of Children
Accordingly, children need to be vaccinated against TB with BCG at birth, then three doses of DPT and Doxinate to protect against diseases such as whooping cough, tetanus, and diphtheria.
خسرہ سے بچاؤ کا ٹیکہ
اس کے بعد خسرہ سے بچاؤ کا ٹیکہ اس کے علاوہ پولیو سے بچاؤ کی کم از کم تین خوراکیں پہلے سال میں دی جاتی ہیں۔ یہ بھی تجویز کیا جاتا ہے کہ ہر بچہ ہیپا ٹائٹس سے بچاؤ کی تین ویکسین بھی لے۔
Measles vaccine
This is followed by measles vaccine, and at least three doses of polio vaccine are given in the first year. It is also recommended that every child receive three doses of hepatitis vaccine.
بچوں میں ڈائر یا/ا سہال کی شرح
پاکستانی معاشرے میں اسہال بچوں کی اموات اور خوراک کی کمی کا شکار ہونے کی ایک بڑی وجہ ہے۔ اس ہماری کی وجہ سے بہت سے بچے وزن کی کمی کے شکار ہو جاتے ہیں ۔ ایک آسان ترین نسخہ اس بیماری کی پیچیدگیوں سے بچنے کا یہ ہے کہ بچے کو پانی اور دودھ وغیرہ کی شکل میں زیادہ مائع پلائیں۔
Diarrhea and/or Diarrhea Rates in Children
Diarrhea is a major cause of child mortality and malnutrition in Pakistani society. Due to this condition, many children become underweight. One of the easiest ways to prevent complications of this disease is to give the child plenty of fluids in the form of water and milk.
ڈیموگرافک اینڈ ہیلتھ سروے
نمکیات ملا پانی او آر ایس دستیاب ہو تو اسے مسلسل بچوں کو دینا چاہیے۔ 07-2006 میں کئے گئے پاکستان ڈیموگرافک اینڈ ہیلتھ سروےمیں جب اسہال کے دوران علاج کے رجحانات کا پوچھا گیا تو جو نتائج آئے وہ درج ذیل ہیں۔
Demographic and Health Survey
If saline solution or ORS is available, it should be given to children continuously. The Pakistan Demographic and Health Survey conducted in 2006-07 asked about the treatment trends during diarrhea, and the results are as follows:
ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “بچوں میں پیدائش پروزن ” کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔
MUASHYAAAT.COM 👈🏻 مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں
ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئےشکریہ




