بین الاقوامی نقل مکانی اور قوانین

بین الاقوامی نقل مکانی اور قوانین ⇐ بین الاقوامی نقل مکانی کے قوانین ریاستوں کے مابین نقل مکانی سے متعلقہ تعلقات اور ان کی نگرانی اور کنٹرول سے متعلق ہیں۔

گزشتہ 50 سال میں بین الاقوامی نقل مکانی کے تصور کا دائرہ کار نہ صرف ریاستوں

 بین الاقوامی تنظیموں

 ریاستوں اور افراد کے مابین تعلق تک وسعت اختیار کر گیا ہے

جب کہ ماضی میں نقل مکانی کی نگرانی

 کنٹرول سے متعلقہ قوانین زیادہ تر ریاستی سطح تک محدود رہے ہیں۔

بین الاقوامی نقل مکانی اور قوانین

قومی سطح پر قانون سازی

قومی سطح پر قانون سازی  کی نقل مکانی سے متعلق واحد قانون تھا۔ عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی نقل مکانی زاب نقل مکانی کے قوانین کا دائرہ کار  ریاست کی حد تک محدود ہونےکوناممکن بنا دیا ہے۔

باہمی تعاون

اب نقل مکانی کو باہمی تعاون کے لیے ضروری تصور کیا جاتا ہے۔ اس پس منظر میں اب بین الاقوامی قوانین نقل مکانی ریاستی علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر وسعت اختیار کر رہے ہیں۔ اور بین الاقوامی سطح پر باہمی تعاون کو فروغ دے رہے ہیں۔

ریاستی قوانین

بین الاقوامی قوانین نقل مکانی کا ریاستی قوانین پر منحصر ہونا ضروری نہیں ہے بلکہ اب کوئی ریاست بین الاقوامی قوانین کے تحت کسی ذمہ داری سے بچنے کے لیے ریاستی قانون سازی کی شرائط پر انحصار نہیں کر سکتی۔

ریاستی ذمہ داری

بین الاقوامی نقل مکانی کے قانون کے اہم عناصر درج ذیل ہیں۔

  1. انسانی حقوق
  2. واپس آنے والے رہائشیوں  کو قبول کرنیکی ریاستی ذمہ داری۔
  3. غیر رہائشیوں  کو کو نسلر تک رسائی فراہم کر نیکی ریاستی ذمہ داری۔
  4. انسانی خرید و فروخت اور انسانی سمگلنگ
  5. دیگر امور جن پر بین الاقوامی معاہدے ہوئے ہوں جیسا کہ مزدورں کی نقل مکانی وغیرہ۔

انفرادی اتھارٹی

نقل مکانی کے معاملے میں عالمی سطح پر ریاستوں کی بین الاقوامی ذمہ داریوں نے ان کی انفرادی اتھارٹی کو کافی حد تک محدود کر دیا ہے ۔ بین الاقوامی نقل مکانی کے قوانین ریاستوں کی بین الاقوامی ذمہ داریاں کا احاطہ کرتے ہیں۔ ریاستی اختیارات اب صرف نقل مکانی کرنے والوں کے اندراج رہائش اور اخراج تک محدود نہیں بلکہ یہ احساس اب قوی ہوتا جا رہا ہے

انفرادی اتھارٹی

متعلقہ مسائل

نقل مکانی کے بڑھتے ہوئے رجحان کو منظم طریقوں سے سنبھالا جائے اور اس سلسلے میں دوسری ریاستوں کے ساتھ تعاون ناگریز ہے۔   بین الاقوامی معیار  نے ریاستی اتھارٹی کو نقل مکانی سے متعلقہ مسائل پر محدود کیا ہے جو نہ صرف انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے بلکہ نقل مکانی کرنے والوں اور ریاست دونوں کے مفاد میں بہتر تصور کی جاتی ہیں۔

 قانونی تصورات

بین الاقوامی نقل مکانی کے قوانین کو سمجھنے کے لیے درج ذیل بنیادی قانونی تصورات کا سمجھنا ضروری ہے۔

 قانون 

قانون سے مراد تحریری قواعد وضوابط کا ایسا دائرہ کار ہے جس کے تحت کوئی بھی معاشرہ یا قوم اپنے مختلف امور سر انجام دیتے ہوں۔

تحریری قواعد وضوابط

دنیا کا ہر معاشرہ اپنے افراد کے لیے تحریری قواعد وضوابط کا نظام وضع کرتا ہے جو نہ صرف جائز و نا جائز کی تفریق بلکہ کسی بھی معاشرے میں افراد کے مختلف رویوں کو بھی منظم کرتے ہیں۔

 ریاستی قانون نیشنل لاء

نیشنل لاء سے مراد یہ ہے کہ تحریری قواعد وضوابط کا ایسا دائرہ کار ہو جو کسی ایک ریاست یا ملک تک محدود ہو اور صرف اس ملک و قوم پر ان قواعد وضوابط کا اطلاق ہوتا ہو۔ اس قانون کے تحت اس ملک کے حدود سے باہر کوئی ریاست یا کسی دوسری ریاست کے لوگوں پر ریاستی قانون لاگو نہیں ہوتا۔

بین الاقوامی قانون انٹرنیشنل لاء

انٹرنیشنل لاء سے مراد تحریری قواعد و ضوابط کا ایک ایسا فریم ورک ہے

معاشرہ

جو کسی معاشرہ کے نتیجے میں مختلف ممالک کے( یا چارٹر )( یا کنونشن )( پیٹ )  درمیان طے پاتا ہے۔

قانون کا اطلاق

اس قانون کا اطلاق ان تمام ممالک پر ہوتا ہے۔

باہمی تعلقات

بین الاقوامی قوانین مختلف ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کے فروغ کے لیے بائنڈگ فورس کی اہمیت رکھتے ہیں ۔ انٹر نیشنل لاء کے لیے پبلک انٹر نیشنل لاء  کی اصطلاح بھی استعمال کی جاتی ہے۔

ریاستوں کی روایتی اتھارٹی

نقل مکانی سے متعلق ریاستوں کی روایتی اتھارٹی مثلاً افراد کے انخلاء داخلے طریقے سے کنٹرول اور کسی بھی ملک میں ان کے رہائش پذیر ہونے کو بین الاقوامی قوانین باہمی علاقائی اور عالمی سطح پر منظم کرنے سے کنٹرول کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

ریاستوں کی روایتی اتھارٹی

ریاستوں کے مابین قانونی تعلقات

بین الاقوامی نقل مکانی کے قوانین کا دائرہ کار بہت وسعت رکھتا ہے

عالمی سطح

صرف عالمی سطح پر ریاستوں کے مابین قانونی تعلقات

ریاست

ایک ریاست کے دوسرے ریاست اور ایک ریاست و افراد کے درمیان نقل مکانی سے متعلقہ قوانین کا احاطہ کرتے ہیں۔

دستاویز

بین الاقوامی نقل مکانی کے قانون کے لیے ایک عالمی سطح پر قانون سازی کی دستاویز موجود نہیں ہے

انسانی حقوق کے تعاون

یہ قوانین وقت کے ساتھ ساتھ عالمی سطح پر مختلف معاہدوں کی صورت میں باہمی بین الاقوامی نقل مکانی کے قانون میں انسانی حقوق کے تعاون کو بڑھانے کے لیے ترتیب دیے جاتے رہے ہیں۔

انسانی حقوق

بین الاقوامی نقل مکانی کے قوانین میں انسانی حقوق جن میں

  • غیر امتیازی سلوک
  • نقل و حرکت کی آزادی
  • پناه
  • فیملی اتحاد
  • قیدو اخراج

معاہدے

اس سے متعلقہ طریقہ کارکی وضاحت و ضمانت مہیا کر نا شامل ہیں

رسائی

تاہم کونسلر یک رسائی انسانی خرید و فروخت اور سمگلنگ کے علاوہ باہمی علاقائی اور بین الاقوامی سطح پرمختلف معاہدے جو نقل مکال کے مختلف پہلوؤں کا احاطہ کرتے ہیں بین الاقوامی نقل مکانی میں شامل ہیں۔

ہم أمید کرتے ہیں آپ کوبین الاقوامی نقل مکانی اور قوانین  کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔                

👈🏻مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں

ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئے شکریہ

    MUASHYAAAT.COM

……….بین الاقوامی نقل مکانی اور قوانین   ………

Leave a comment