The role of energy توانائی کا کردار

توانائی کا کردار ⇐ ہمیں دنیا میں بہت سے کام سرانجام دینے ہوتے ہیں۔ چیزوں کو حرکت دینا، اٹھانا ، کاٹنا، پھاڑنا ، پینا، پگھلانا ، ڈھالنا اور نئی شکلیں بنانا ۔

 

The Role of Energy  We have to perform many tasks in the world. Moving things, lifting, cutting, tearing, burning, melting, molding, and creating new shapes.

مرکبات

اس کے علاوہ نئے مرکبات تیار کرنا۔ چیزوں کو الگ الگ کرنا، انہیں گرم کرنا اور روشن کرنا ، آواز اور روشنی کو نت نئی ترتیبیں دینا وغیرہ۔

Compounds

In addition to creating new compounds. Separating things, heating and illuminating them, giving new arrangements to sound and light, etc.

The role of energy توانائی کا کردار

توانائی کا استعمال

ان سب کاموں کے دوران جو مزاحمتیں پیش آتی ہیں انہیں سرکرنے کیلئے توانائی کا استعمال کرنا پڑتا ہے۔ آپ کو معلوم ہے کہ جمود مادے کی عام خاصیت ہے جس کی وجہ سے ہر جسم اپنی حالت کو برقرار رکھنے کی کوشش کرتا ہے۔

Use of Energy

Energy has to be used to overcome the resistances encountered during all these tasks. You know that inertia is a general property of matter due to which every body tries to maintain its state.

تبدیلی کے خلاف مزاحمت

یعنی حالت میں تبدیلی کے خلاف مزاحمت پیش کرتا ہے اگر آپ ایک بھاری پتھر کو پھینکنے کی کوشش کریں تو اس کی مزاحمت کو محسوس کریں گے کیونکہ اسے ساکن حالت سے حرکت میں لانے کیلئے قوت لگانا پڑے گی۔

Resistance to change

That is, it offers resistance to a change in state. If you try to throw a heavy stone, you will feel its resistance because you will have to apply a force to get it moving from a stationary state.

متحرک

اس کا الٹ بھی صحیح ہے یعنی اگر آپ متحرک پتھر کو روکنا چاہیں تب بھی آپ کو قوت لگانا ہوگی لہذا جمود وہ مزاحمت ہے جسے سر کرنے سے ہی کسی چیز کی حالت بدل سکتی ہے یعنی اس کی چال میں تیزی یا کمی ہو سکتی ہے یا اس کا رخ تبدیل ہو سکتا ہے۔

Motion

The reverse is also true, that is, if you want to stop a moving stone, you still have to apply force. Therefore, inertia is the resistance that can only be overcome to change the state of an object, that is, its motion can speed up or slow down, or its direction can change.

تجاذب کو سر کرنا

جب بھی ایک جسم کو کسی نیچے مقام سے اونچا کیا جاتا ہے تو تجاذب (کشش ثقل) بدستور اس کو نیچے کی طرف پہنچتی ہے یعنی اس کو اونچا کرنے کیلئے تجاذب کو سر کرنا پڑتا ہے۔ لہذا اگر آپ نے ایک پتھرکر زمین سے چھت تک اٹھایا تو آپ نے کام کیا حالانکہ چھت پر بھی اسی طرح              سا کن ہے۔

Overcoming Gravity

Whenever a body is lifted from a lower position, gravity continues to pull it downwards, meaning that gravity has to be overcome to lift it up. So if you lift a stone from the ground to the ceiling, you have done work, even though the same force is exerted on the ceiling.

تجاذب کو سر کرنا

کتاب کی آپس میں رگڑ

جس طرح زمین پرتھا یعنی اس کی حالت میں نہیں آئی لیکن اس کے مقام پر تبدیلی آئی۔جب آپ ایک کتاب کو میز پر رکھیں تو میز اور کتاب کی آپس میں رگڑ مزاحمت پیش کرتی ہے جو کتاب کو حرکت سے روکنے کی کوشش کرتی ہے۔ رگڑ کی وجہ سطحوں کی ناہمواری ہے۔

Friction between books

As it was on the ground, its state did not change, but its position did. When you place a book on a table, the friction between the table and the book provides resistance that tries to stop the book from moving. Friction is caused by the unevenness of the surfaces.

سطحیں

دو سطحیں کبھی بھی مکمل طور پر ہموار نہیں ہوتیں۔ بعض سطحیں زیادہ غیر ہموار ہوتی ہیں اور بعض کم کم غیر ہموار سطحوں پر رگڑی قوت بھی کم ہوتی ہے۔ جب ان کا ایک دوسرے پر دباؤ پڑتا ہے اور حرکت کی کوشش ہوتی ہے تو ناہموار حصے راستے میں آجاتے ہیں۔

Surfaces

No two surfaces are ever perfectly smooth. Some surfaces are more uneven, and some less uneven surfaces have less friction. When they are pressed against each other and try to move, the uneven areas get in the way.

نا ہموار حصے

اس طرح رگڑ بھی مزاحمت ہے جسے سر کرنا ہوتا ہے جب ایک گاڑی چلتی ہے تو نا ہموار حصے راستے میں آجاتے ہیں اسطرح رگڑ بھی مزاحمت ہے جسے سر کرنا ہوتا ہے جب ایک گاڑی چلتی ہے تو پہیوں اور زمین کے درمیان رگڑ ہوتی ہے۔ اگر انجن بند کر دیا جائے تو بھی رمز عمل کرتی رہتی ہے حتی کہ اس کی وجہ سے گاڑی کی حرکت بند ہو جاتی ہے اور وہ رک جاتی ہے۔

Rough surfaces

Friction is also a resistance that has to be overcome. When a vehicle moves, rough surfaces come in the way. Friction is also a resistance that has to be overcome. When a vehicle moves, there is friction between the wheels and the ground. Even if the engine is turned off, the friction continues to act, even causing the vehicle to stop moving and come to a standstill.

مشینوں کے حرکت کرنے والے حصوں

اس لئے مشینوں کے حرکت کرنے والے حصوں کے مابین تیل لگایا جاتا ہے تا کہ سطحیں ہموار ہو جا ئیں اور رگڑ کم سے کم ہو اور مشینیں موثر انداز میں کام کرسکیں ۔

Moving parts of machines

Therefore, oil is applied between the moving parts of machines so that the surfaces become smooth and friction is minimized and the machines can work efficiently.

مالیکیولوں کی باہمی کشش

جب آپ کسی چیز کو کانتے توڑتے ، چیرتے یا پیستے ہیں تو آپ کو اس کے مالیکیولوں کی باہمی کشش کو سر کرنا پڑتا ہے۔ ایک جیسے مالیکیولوں کی باہمی کشش اتصال کہلاتی ہے۔ جب مختلف قسموں کی اشیاء ایک دوسرے سے چپکتی ہیں ( مثلا فرنیچر پر کیا ہوا رنگ یا گیلے کپڑے میں پانی) تو اس سالی کشش کو چپک کہتے ہیں۔

Molecular Attraction

When you break, tear, or grind something, you have to overcome the mutual attraction of its molecules. The mutual attraction of similar molecules is called cohesion. When different types of objects stick to each other (for example, paint on furniture or water on wet cloth), this mutual attraction is called adhesion.

مالیکیولوں کی باہمی کشش

اتصال

پس اشیا کے حصے کرنے میں یا ان کو ایک دوسرے میں الگ کرنے کیلئے اتصال یا چپک کی قوت کو سر کرنا ہوتا ہے۔ ٹھوس اشیاء کے مالیکیولوں کے مابین مائع کے مالیکیولوں کی نسبت زیادہ کشش ہوتی ہے۔

Bonding

So, in order to separate objects or separate them from each other, the force of bonding or adhesion must be overcome. The molecules of solid objects have a stronger attraction between them than the molecules of liquids.

مالیکیولوں کے مابین

جب کہ گیس کے مالیکیولوں کے مابین نہ ہونے کے برابر کشش ہوتی ہے۔ لہذا جب کوئی ٹھوس نے مائع میں تبدیل دور میں ہوتی ہے تو اسے اپنے اندر موجود مالیکیولوں کو ایک دوسرے سے دور کرنے میں مالیکیولوں کے مابین کشش کے دوران سر کرنا پڑتا ہے۔ مائع سے گیس میں تبدیلی کے دوران بھی مالیکیولرپرکشش مزاحمت پیش کرتی ہے۔

Between Molecules

While there is negligible attraction between gas molecules. Therefore, when a solid changes into a liquid, it has to overcome the attraction between molecules to pull the molecules within it away from each other. Molecular attraction also offers resistance during the change from liquid to gas.

کیمیائی تبدیلی

کسی کیمیائی تبدیلی کے دوران مالیکیول کی نئی تشکیل ہوتی ہے۔ یہ اس وقت ممکن ہے جب مالیکیولوں میں پہلے سے موجود ایٹموںکی باہمی کشش کو سر کیا جائے ۔ صرف اس صورت میں یہ ایٹم یک دوسرے سے ٹوٹ کرتی ترتیب میں آسکتے ہیں۔ لہذا ایٹموں کی باہمی کشش بھی مزاحمت ہو سکتی ہے۔

Chemical change

During a chemical change, a new molecule is formed. This is possible when the mutual attraction of the atoms already present in the molecules is overcome. Only then can these atoms come into a mutually reinforcing arrangement. Therefore, the mutual attraction of the atoms can also be resisted.

نیو کلیائی تبدیلی

نیو کلیائی تبدیلی کے دوران مرکزے کے کچھ ذرات (یعنی پروٹان اور نیوٹران ) نیوکلئیس سے ٹوٹ کر الگ ہو جاتے ہیں۔ چونکہ ان میں بہت زیادہ کشش ہوتی ہے لہذا مرکز ائی تبدیلی لانے کیلئے یہ کشش ایک بہت بڑی مزاحمت پیش کرتی ہے۔

Nuclear Transmutation

(During nuclear transmutation, some of the particles in the nucleus (i.e. protons and neutrons) break away from the nucleus. Since they have a very strong attraction, this attraction presents a great resistance to the nuclear transformation.

نیو کلیائی تبدیلی

تجاذب کی قوت کیخلاف کام کرنا

کسی پہاڑ پا بلندی پر چڑھنے کیلئے تجاذب کی قوت مزاحمت پیش کرتی ہے۔ اسی طرح سےکنویں  سے بھی پانی نکالتے ہوئے بھی تجاذب کی قوت کیخلاف کام کرنا پڑتا ہے۔  راکٹ اڑانے کیلئے تجاذب اور ہوا کی مزاحمتوں کے خلاف کام کرنا پڑتا ہے۔

Working against the force of gravity

To climb a mountain, the force of gravity provides resistance. Similarly, to draw water from a well, one has to work against the force of gravity. To launch a rocket, one has to work against the forces of gravity and air resistance.

 

ہم أمید کرتے ہیں آپ کو ” توانائی کا کردار  کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔                

    MUASHYAAAT.COM  👈🏻  مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں

ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئے شکریہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *