تھرموپلاسٹک ⇐ یہ تالیفی پلاسٹک ایک ہی قسم نامیاتی مرکبات کے سالموں کے آپس میں ملنے سے بنتے ہیں لیکن اس عمل کے دوران پانی کے سالمےخارج نہیں ہوتے اس عمل کو جمعی پولی مرائزیشن کہا جاتا ہے۔
Thermoplastics These synthetic plastics are formed by combining molecules of the same type of organic compounds, but water molecules are not released during this process. This process is called addition polymerization.
تحلیل
اس طریقے سے بننے والے پلاسٹک کو گرم کر کے با آسانی نرم کیا جا سکتا ہے چنانچہ انہیں بار بار ڈھال کر مختلف اشکال میں تبدیل کیا جا سکتا ہے انہیں گرم کر کے ڈھالتے ہوئے اس بات کا دھیان رکھنا ضروری ہے کہ تپش ایک خاص حد سے آگے نہ بڑھے ورنہ یہ تحلیل ہو جاتے ہیں اور واپس ٹھوس حالت میں لانے کیلئے انہیں ٹھنڈا کر لیا جاتا ہے۔
Dissolution
Plastics made in this way can be easily softened by heating, so they can be molded repeatedly into different shapes. While molding them by heating, it is important to ensure that the temperature does not exceed a certain limit, otherwise they dissolve and are cooled to bring them back to a solid state.
پلاسٹک کی خاصیتوں کو تبدیل کرنا
پلاسٹک کی خاصیتوں کو مختلف طریقوں سے تبدیل کیا جاسکتا ہے جو مندرجہ ذیل ہیں۔
بھرتی کرنا
مختلف محلل ملانا
تیل ملانا
چکنائی ملانا
عمل انگیز ملانا
رنگ یالون ملانا
ان میں سے ہر طریقے کو استعمال کرنے سے پلاسٹک میں ایک مخصوص خاصیت پیدا ہو جاتی ہے۔
Changing the properties of plastics
- The properties of plastics can be changed in various ways, which are as follows:
- Filling
- Adding different solvents
- Adding oils
- Adding grease
- Adding catalysts
- Adding dyes
- Each of these methods creates a specific property in the plastic.
بھرتی کرنا
پلاسٹک میں مضبوطی اور استواری پیدا کرنے کیلئے اس میں لکڑی کا برادہ، روئی کا دھاگہ، ابرک اسبسطوس یا گلاس کے ریشے شامل کیے جاتے ہیں یہ اشیاء بھرتی یا (فلٹر) کہلاتی ہیں۔
Filling
To provide strength and stability to plastic, wood shavings, cotton thread, mica, asbestos, or glass fibers are added to it. These materials are called fillers or (filters).
مختلف محلل ملانا
بہت سے نامیاتی محلل مثلا فارم ایلڈی ہائیڈ ، ایڈ پک ایسڈ نائیٹرائل ، بیوٹا ڈائین میں یہ خاصیت موجود ہے کہ وہ پلاسٹک کو اپنے اندر حل کر لیتے ہیں اس طرح گوند نما مادے یا ریزن تیار ہوتے ہیں جو اشیاء کو جوڑنے میں کام آتے ہیں۔
Mixing Different Solvents
Many organic solvents, such as formaldehyde, adipate nitrile, and butadiene, have the property of dissolving plastics, thus producing glue-like substances or resins that are useful in bonding objects.
تیل ملانا
کافور اور ارنڈی کے تیل کو پلاسٹک میں شامل کرنے سے پلاسٹک میں مختلف اشکال میں ڈھلنے کی خاصیت پیدا ہو جاتی ہے۔ یہ مادے پلاسٹک کی لچک اس حد تک کم کر دیتے ہیں کہ اسے با آسانی دوسری شکلوں میں ڈھالا جا سکتا ہے اس طرح بننےوالا پلاسٹک زیادہ مضبوط ہوتا ہے۔
Oiling
Adding camphor and castor oil to plastic gives it the property of being molded into different shapes. These substances reduce the plastic’s elasticity to such an extent that it can be easily molded into other shapes, making the resulting plastic stronger.
چکنائی ملانا
پلاسٹک کو سانچوں میں ڈال کر مختلف اشکال میں تبدیل کیا جاتا ہے انہیں سانچوں سے با آسانی باہر نکالنے کیلئے موم یا صابن ( بطور چکنائی ) پلاسٹک میں ملائے جاتے ہیں۔
Adding grease
- Plastic is molded into various shapes by pouring it into molds. Wax or soap (as a lubricant) is added to the plastic to make it easier to remove from the molds.
عمل انگیز ملانا
بعض پلاسٹک بنانے کے عمل کو تیز کرنے کیلئے کچھ ایسے مددگار مرکبات بھی شامل کیے جاتے ہیں جن کی اپنی بناوٹ میں کوئی فرق نہیں آتا مگر ان کی موجودگی سے کیمیائی عمل تیز ہو جاتا ہے۔ یہ مرکبات عمل انگیز کہلاتے ہیں زنک کلورائیڈ کیلشیم آکسائیڈ اور کیلشیم پر آکسائیڈ چند ایسے ہی عمل انگیز ہیں جو پلاسٹک کی صنعت میں اکثر استعمال کیے جاتے ہیں۔
Adding catalysts
To speed up the process of making some plastics, some auxiliary compounds are also added which do not make any difference in their own structure but their presence speeds up the chemical process. These compounds are called catalysts. Zinc chloride, calcium oxide and calcium peroxide are some of the catalysts that are often used in the plastics industry.
رنگ پالون ملانا
پلاسٹک کور نگار کرنے کرنے کیلئے کیلئے رنگ رنگ پیدا پیدا کرنے والے مختلف مرکبات پا پلاسٹک میں ملائے جاتے ہیں۔ جنہیں رنگ یا لون کہتے ہیں۔
Mixing Colors
To color plastic, various compounds that produce colors are mixed into the plastic. These are called colors or dyes.
پلاسٹک کے استعمالات
پلاسٹک کے استعمال کا انحصار اس کی خصوصیات پر ہوتا ہے اس سلسلے میں پلاسٹک کی مختلف شکلوں میں ڈھل جانے کی صلاحیت بہت اہم ہے چنانچہ مختلف قسم کے پلاسٹک مندرجہ ذیل کاموں کیلئے استعمال ہوتے ہیں۔
متحرک گاڑیوں اور ہوائی جہاز کی صنعت میں وہ پلاسٹک استعمال ہوتے ہیں جن میں پائیداری کے علاوہ برق مزاحم خواص موجود ہوتے ہیں۔
محفوظ شیشے پرت دار شیشےچرخیاں خود چکنا بھرے دروازے اور کھڑکیوں کے شیشے وغیرہ بنائے جاتے ہیں۔
دھاتوں کے ساتھ ملا کر کچھ پلاسٹک اسٹیرنگ پہیے بنانے کے کام آتے ہیں۔
حرارتی اور برقی مزاحمت کی وجہ سے انہیں برقی صنعت میں بطور حاجز استعمال کیا جاتا۔ میں ہے۔
فرش سازی اور کشتی سازی میں استعمال ہوتے ہیں۔
ٹیوب ، پائپ، ٹینک ، پمپ ، حمام اور گھر یلو استعمال کے برتن بنانے کے کام نے کے کام آتے ہیں۔
پاکستان میں پلاسٹک کی صنعتیں کراچی، حیدر آباد، لاہور اور گوجرانوالہ میں قائم کی گئی ہیں۔
Uses of Plastics
- The use of plastics depends on its properties. In this regard, the ability of plastics to be molded into different shapes is very important, so different types of plastics are used for the following purposes.
- In the automotive and aircraft industries, those plastics are used that have electrical resistance properties in addition to durability.
- Safety glasses, laminated glasses, wheels, self-lubricating doors and window glasses, etc. are made.
- Some plastics are used to make steering wheels when mixed with metals.
- Due to their thermal and electrical resistance, they are used as insulators in the electrical industry. In.
- They are used in flooring and boat building.
- They are used to make tubes, pipes, tanks, pumps, baths and household utensils.
- Plastic industries in Pakistan have been established in Karachi, Hyderabad, Lahore and Gujranwala.
ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “تھرموپلاسٹک“ کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔
MUASHYAAAT.COM 👈🏻 مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں
ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئےشکریہ