جرم کی اقسام

جرم کی اقسام ⇐ مجموعہ ضابطہ فوجداری درج ذیل اقسام کے جرائم کی تفصیل بیان کرتا ہے۔

جرم قابل ضمانت اور ناقابل ضمانت

 قابل دست اندازی اور نا قابل دست اندازی جرائم

قابل راضی نامہ اور نا قابل راضی نامہ جرائم

Types of Crime  The Code of Criminal Procedure details the following types of crimes

Bailable and non-bailable crimes

Indictable and non-indictable crimes

Indictable and non-indictable crimes

 جرم کی اقسام

جرم قابل ضمانت 

ایسے جرائم جو کسی نافذ الوقت قانون کے تابع قابل ضمانت ہوں ۔ ملزم کی ضمانت اس وقت کی جاتی ہے جب وہ افسر مجاز کی حراست سے تسلی بخش ضمانت نامہ داخل کرنے اور عدالت میں حاضر ہونے کے تعین کے بعد رہا ہو جائے۔ قابل ضمانت جرائم کم سنگین نوعیت کے ہوتے ہیں ۔

Bailable Offences

Offences which are bailable under any law for the time being in force. Bail is granted to an accused when he is released from the custody of an authorised officer after filing a satisfactory bail bond and being ordered to appear in court. Bailable offences are of a less serious nature.

جرائم نا قابل ضمانت

وہ تمام جرائم جن کی سزا موت ہو یا عمر قید یا دس سال قید ہوا ایسے جرائم میں عموماً ضمانت نہیں ہوتی ۔ نا قابل ضمانت جرم میں عدالت ایسے مجرم کی ضمانت لے سکتی ہے۔

Non-bailable offences

All offences punishable by death, life imprisonment or ten years imprisonment are generally not bailable. In non-bailable offences, the court can grant bail to such an offender.

مجرم

جس کی عمر 14 برس سے کم ہو۔ یا

بیمار ہو۔ یا

ضعیف ہو

اس کے علاوہ عورت ہونے کی بناء پر بھی ضمانت لے سکتی ہے لیکن ایسی ضمانت مستغیث کے وکیل یا وکیل سرکار کونوٹس دیئے بغیر نہیں لی جا سکتی ۔

An offender

  • who is under 14 years of age. or
  • is sick. or
  • is weak
  • can also get bail on the grounds of being a woman, but such bail cannot be taken without giving notice to the accused’s lawyer or the government lawyer.

 قابل دست اندازی جرائم

جرم دست اندازی سے مرادا ایسے جرائم یا مقدمات ہیں جن میں کسی عہد یدار پولیس کو بہ طابق ضمیمہ دوئم یا کسی نافذ العمل قانون بلا وارنٹ گرفتاری کا اختیار حاصل ہے۔

Offences that can be committed

Offences are offences or cases in which a police officer has the power to arrest without a warrant in accordance with the Second Schedule or any law in force.

نا قابل دست اندازی جرائم

جرم نا قابل ا دست اندازی پولیس یا مقدمہ نا قابل دست اندازی وہ ہے جس میں پولیس کا کوئی عہدے دار بلا وارنٹ گرفتار کرنے کا مجاز نہیں۔

Non-cognizable crimes

A non-cognizable crime or non-cognizable case is one in which no police officer is authorized to arrest without a warrant.

نا قابل دست اندازی جرائم

قابل راضی نامہ جرائم

وہ جرائم جن کی فہرست ضابطہ فوجداری کی دفعہ 345 میں دی گئی ہے ۔

Cognizable Offences

Offences listed in Section 345 of the Criminal Code

فریقین کو اجازت

ان جرائم میں فریقین کو اجازت ہوتی ہے کہ وہ مذکورہ دفعہ میں دیئے گئے طریق کار کے مطابق راضی نامہ کر لیں ۔

Permission to the parties

In these crimes, the parties are allowed to enter into a settlement agreement in accordance with the procedure provided in the said section.

 نا قابل راضی نامہ جرائم

وہ تمام جرائم جو ضابطہ فوجداری کی دفعہ 345 میں درج نہیں ہیں نا قابل راضی نامہ جرائم ہیں ۔ جن کے بارے میں فریقین کسی بھی صورت میں خود راضی نامہ نہیں کر سکتے ۔

Non-Consensus Offences

All offences not listed in Section 345 of the Penal Code are non-consensual offences. In respect of which the parties cannot enter into a self-consent under any circumstances.

 

ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “ جرم کی اقسام”  کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔                

        MUASHYAAAT.COM 👈🏻  مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں

ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئےشکریہ

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *