دھاتوں کی اہمیت ⇐ قدیم انسان پتھروں سے شکار کیلئے ہتھیار اور برتن بناتا تھا بعد میں جب دھاتیں دریافت ہوئی تواس نے ان کو ڈھال کر ہتھیار اور اوزار کے علاوہ کئی دوسری اشیاء بنانی شروع کر دیں۔ ابتداء میں تانبا استعمال کیا گیا۔
Importance of metals Importance of Metals Ancient man used to make weapons and utensils for hunting from stones. Later, when metals were discovered, he began to mold them and make many other items besides weapons and tools. Initially, copper was used.
بھرت کانسی
پھر اس کی بھرت کانسی اور دیگر کئی دھاتوں کا استعمال شروع ہوا۔ ( بھرت سے مراد دو یا دو سے زیادہ دھاتوں کا آمیزہ ہے ) تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ انسان تمدن کے آغاز میں تقریباً چار ہزار سال قبل مسیح میں سونے کے استعمال سے واقف تھا۔ اس عہد کے لوگ سونے کے برتن وزیورات بنایا کرتے تھے۔
Bharata Bronze
Then Bharata Bronze and many other metals began to be used. (Bharata means a mixture of two or more metals) Research shows that man was familiar with the use of gold at the beginning of civilization around four thousand years BC. The people of that era used to make gold utensils and ornaments.
کیمیائی خواص
یہ لوگ عراق کے باشند تھے ان کے مقبروں سے یہ اشیاء برآمد ہوئی ہیں اس طرح ڈھائی ہزار سال قبل مسیح کے لوگ چاندی کے استعمال کے واقف تھے۔ اس کی چمک اور کیمیائی خواص کی وجہ سے اس دھات کو بڑی قدر و منزلت کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا۔
Chemical Properties
These people were from Iraq and these items have been found in their tombs. Thus, people of 2500 BC were aware of the use of silver. Due to its luster and chemical properties, this metal was highly valued.
لوہے کو استعمال کرنا
عبد میں تانبا بھی استعمال کیا جاتا تھا۔ اس کے علاوہ کانسی بھی استعمال کی جاتی تھی۔ ایک ہزار سال قبل مسیح میں انسان نے لوہے کو استعمال کرنا شروع کیا اور یہ دھات فن تعمیر میں بکثرت استعمال ہونے لگی ۔ اس طرح عہد جدید کا آغاز ہوا ۔ 50,000 قبل مسیح میں بھی لوہے کی فلز کاری (لوہے کے مرکبات سے خالص لوہا اخذ کرنے کا عمل ) بہت ترقی یافتہ فن کی صورت میں موجود تھی۔
Using Iron
Copper was also used in the Arabs. In addition, bronze was also used. In 1000 BC, man began to use iron and this metal began to be used extensively in architecture. Thus began the modern era. Even in 50,000 BC, iron smelting (the process of extracting pure iron from iron alloys) existed in the form of a very advanced art.
کچ دھاتوں کے استعمال
مصری بھی لوہے کی مختلف کچ دھاتوں کے استعمال سے واقف تھے۔ قدیم یونانی میں تہذیب میں جن دھاتوں کا استعمال ہوتا ہے وہ سونا، چاندی، تانبا لوہا قلعی سیسہ اور پارہ ہیں۔ دھاتوں کی دریافت اور تہذیب کی ترقی میں کافی تعلق ہے۔ نئی نئی دھاتوں کی دریافت سے
Uses of Metals
The Egyptians were also familiar with the use of various iron ores. The metals used in ancient Greek civilization were gold, silver, copper, iron, lead, and mercury. The discovery of metals and the development of civilization are closely related. With the discovery of new metals
زراعت کیلئے نئے آلات
آمد زراعت کیلئے نئے آلات بنائے گئے۔
آب رسانی کیلئے پائپ لائنیں بچھائی گئیں ۔
آمد ورفت کیلئے مضبوط گاڑیاں جہاز وغیرہ بنائے جانے لگے۔
گھر یلو استعمال کے برتن ان دھاتوں اور ان کی بھرتوں سے بنائے جانے لگے۔
مشینری میں بھی دھاتوں کا استعمال بکثرت ہوتا ہے۔
تاہم اب لو ہے، تانے اور سیسے کے ذخائر میں بتدریج کمی ہو رہی ہے۔
New tools for agriculture
- New tools were made for agriculture.
- Pipelines were laid for irrigation.
- Strong vehicles, ships, etc.
- were made for transportation.
- Household utensils were made from these metals and their alloys.
- Metals are also widely used in machinery.
- However, now the reserves of iron, tin and lead are gradually decreasing.
ایلومینیم
البتہ ایلومینیم ایک ایسی دھات ہے جس کے ذخائر تقریباً لا محدود ہیں کیونکہ کرہ ارض کا تقریبا سات فیصد حصہ اس دھات پر مشتمل ہے۔ آج کل لوہے سے فولاد اور ایلومینیم کی مختلف بھرتیں تیار کی جا رہی ہیں۔ جو صنعت میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ یہ نئی بھرتی دھاتوں کی نسبت مضبوط ہیں۔ اور دیگر خواص بھی ان سے بہتر ہیں ۔ مثلا لو ہے کو زنگ لگ جاتا ہے لیکن فولاد کو نہیں لگتا۔
Aluminum
However, aluminum is a metal whose reserves are almost unlimited because about seven percent of the planet’s surface is made up of this metal. Nowadays, various alloys of steel and aluminum are being produced from iron. Which play an important role in industry. These new alloys are stronger than metals. And other properties are also better than them. For example, iron rusts but steel does not.
دھاتوں کی غذائی اہمیت
آئرن، سوڈیم کیلشیم اور تانبا چنداہم دھاتی عناصر ہیں جن کی خوراک میں موجودگی بہت ضروری ہے۔
خون میں لوہے اور لحمیات کا ایک مرکب ہیمو گلوبن پایا جاتا ہے۔
ہیمو گلوبن کا کام آکسیجن کو تمام خلیوں تک لے جاتا ہے۔
اگر جسم میں آئرن کی کمی ہو جائے تو ہیموگلوبن کی کمی ہو جاتی ہے۔
Nutritional Importance of Metals
- Iron, sodium, calcium and copper are some of the important metal elements whose presence in the diet is very important.
- Hemoglobin, a mixture of iron and proteins, is found in the blood.
- The function of hemoglobin is to carry oxygen to all cells.
- If there is a deficiency of iron in the body, then hemoglobin is deficient.
ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “دھاتوں کی اہمیت“ کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔
MUASHYAAAT.COM 👈🏻 مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں
ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئےشکریہ