ذہنی و جسمانی مقاصد  ⇐سکول میں پڑھنے والے طالب علم مختلف خصوصیات کے حامل ہوتے ہیں۔ ان میں جسمانی، نفسیاتی خوبیاں اور خامیاں موجود ہوتی ہیں۔ رہنمائی ان کی خامیوں کو دور کرنے اور خوبیوں کو کام میں لانے میں مدد یتی ہے۔ اگر بچے کی  صحیح رہنمائی کی جائے تو اس کی جسمانی اور ذہنی نشو ونما بہتر طریقے سے کی جاسکتی ہے۔

Mental and Physical Objectives  Students studying in school have different characteristics. They have physical, psychological qualities and shortcomings. Guidance helps in removing their shortcomings and putting their strengths to use. If a child is properly guided, his physical and mental development can be done in a better way.

تعلیمی مقاصد

تعلیمی مقاصد میں تعلیمی عمل سب سے زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔ بچے میں آموزش کی صلاحیتوں کو اجا گر کر کے تعلیمی عمل کو بہتر کیا جاسکتا ہے۔ اس کے نتیجے میں تعلیمی ناکامی کے امکانات کم ہوتے ہیں اور الجھنیں سامنے نہیں آتیں۔ اگر بچے کی رہنمائی نہ کی جائے تو وہ خود اپنی تعلیمی صلاحیت کو شاید پوری طرح آگے نہ بڑھا سکے۔

Educational Objectives

The educational process is the most important among educational objectives. The educational process can be improved by bringing out the learning abilities in the child. As a result, the chances of academic failure are reduced and confusion does not arise. If the child is not guided, he may not be able to fully develop his educational potential on his own.

پیشہ  ورانہ   مقاصد

رہنمائی فرد کی صلاحیتوں اور پیشہ ورانہ رہ جحانات معلوم کرنے میں مدد دیتی ہے۔ اس کی بدولت فرد کو یہ بتایا جاتا ہے کہ وہ اپنی صلاحیتوں اور رجحانات کے لحاظ سے کسی پیشے کیلئے زیادہ موزوں ہے۔

Career Goals

Guidance helps to identify an individual’s abilities and career aspirations. It helps the individual to know which career path is best suited to their abilities and aspirations.

 

ہم أمید کرتے ہیں آپ کو ذہنی و جسمانی مقاصد ”  کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔

    MUASHYAAAT.COM  👈🏻  مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں

ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئےشکریہ

 

https://muashyaat.com/بچوں-میں-ذہنی-نش…ا-کے-مختلف-مدارج/

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *