را کومن ⇐ یہ زہر چو ہے مارنے کے لیے بہت مفید ہے۔ اس زہر کا اثر بہت آہستہ آہستہ ہوتا ہے۔ اس کو تیار کرنے کا طریقہ مندرجہ ذیل ہے۔ را کو من زہر چاول ٹوٹاتیل سرسوں ان چیزوں کی مقدار کو اچھی طرح ملالیں اور چھوٹی چھوٹی گولیاں بنا کر چوہوں کے بلوں کے قریب بکھیر دیں۔ چند دنوں کے لگا تار عمل سے چوہے ختم کیے جاسکتے ہیں ۔
Ra Komen This poison is very useful for killing rats. The effect of this poison is very slow. The method of preparing it is as follows. Raw coconut poison, rice, crushed oil, mustard, mix the quantity of these things well and make small tablets and scatter them near the rat holes. Rats can be eliminated by continuous action for a few days.
سہیہ
یہ زمین میں بل بنا کر رہتی ہے۔
تمام فصلات کی جڑوں کو اور پھل کا نقصان کرتی ہے۔
بڑے بڑے پھلدار پودے کی جڑیں کاٹ کر کھا جاتی ہے اور پھر وہ نیچے گر پڑتا ہے۔ سہیہ کے بہت تیز اور لمبے کانٹے ہوتے ہیں ۔ یہ دن کو اپنے میل میں چھپا رہتا ہے اور رات کو اپنی خوراک کی تلاش میں ادھر ادھر پھرتا رہتا ہے۔
Sahiya
- It lives in a burrow in the ground.
- It damages the roots and fruits of all crops.
It eats the roots of large fruit-bearing plants and then they fall down. Sahiya has very sharp and long thorns. It hides in its burrow during the day and moves around at night in search of food.
روک تھام
بلوں میں پانی چھوڑ دیا جائے ۔ جب باہر آئے تو اس کو ماردیں۔ باغوں اور نرسریوں کے ارد گرد چار دیواری بنائیں، یہ جانور چار دیواری نہیں پھلانگ سکتا۔
Prevention
Leave water in the holes. Kill it when it comes out. Build a fence around gardens and nurseries, this animal cannot climb the fence.
پوٹاشیم سائنائیڈ
پوٹاشیم سائنائیڈ کا ایک گرام وزن لے کر آلو یا شکر قندی یا سیب میں بھر کر بالوں کے منہ پر رکھ دیں۔ یہ کام رات کے وقت کرنا چاہیے اور خصوصاً چاندنی راتوں میں کیونکہ سہیہ رات کے وقت اپنی بلوں سے باہر نکلتے ہیں۔ یہ احتیاط ضروری ہے کہ صبح کے وقت سیبہ کے بلوں کو دیکھیں اگر یہ زہر یلی خوراک( آلو، شکر قندی یا سیب ) موجود ہو تو اکٹھی کر لی جائے تا کہ دوسرے گھر یلو جانور اس زہر کو نہ کھا لیں ۔
Potassium Cyanide
Take one gram of potassium cyanide and fill it in a potato or sweet potato or apple and place it on the hair. This should be done at night and especially on moonlit nights because the wasps come out of their burrows at night. It is important to check the burrows of the wasps in the morning. If this poison (potato, sweet potato or apple) is present, then collect it so that other animals in the house do not eat this poison.
فاسٹاکسن کی ٹکیاں
فاسٹاکسن کی ٹکیاں بھی اس جانور کو مارنے کے لیے کامیاب ثابت ہوئی ہیں۔ ایک بل میں تین ٹکیاں ڈال کر مٹی سے بل بند کر دیں۔ ان ٹکیوں سے گیس خارج ہو گی اور بلوں اور سوراخوں کے اندر جو سہیہ موجود ہوں گے دم گھٹ کر مر جائیں گے۔
Fastoxin ticks
Fastoxin ticks have also been proven to be effective in killing this animal. Place three ticks in a hole and cover the hole with soil. These ticks will release gas and the insects inside the holes and holes will suffocate and die.
گلہری
گلہری بھی کا شتکاروں کا دشمن جانور ہے۔
یہ عام طور پر درختوں پر رہتی ہے اور کپڑوں، چیتھڑوں ، گھاس ، اون اور اسی کے ریشہ کی مدد سے گھونسلے بناتی ہے۔
یہ فصلوں اور پھلوں کو بہت نقصان پہنچاتی ہے۔
یہ کچے اور پکے ہوئے میدانی اور پہاڑی علاقوں کے پھلوں کو کتر کر کھا جاتی ہے۔ اکثر پھل کاٹ کر نیچے زمین پر پھینک دیتی ہے جس سے پھلوں کی پیداوار میں کافی کمی واقع ہوتی ہے۔
Squirrel
- Squirrels are also enemies of farmers.
- They usually live in trees and make nests with the help of clothes, rags, grass, wool and its fibers.
- They cause a lot of damage to crops and fruits.
- They eat raw and ripe fruits of plains and mountainous areas by cutting them. They often cut the fruits and throw them on the ground, which causes a significant decrease in fruit production.
انسداد
باغوں کے اندر خالی ٹین اور چھوٹے ڈبے باندھ کر لٹکائے جاتے ہیں اور ان کو ہلا کر با قاعدگی سے شو ر کیا جاتا ہے اسطرح گلہریوں کو پودوں سے روکا جاسکتا ہے۔ باغوں میں پٹاخے چھوڑنے سے انہیں ڈرایا جا سکتا ہے۔
گلہریوں کے پھندے لگا کر مارا جا سکتا ہے۔
غلیل کی مدد سے درختوں پر ان کا نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔
گھونسلوں میں گلہری کے بچوں کو باہر نکلنے سے پہلے ہی ضائع کیا جاسکتا ہے۔
Prevention
- Empty tins and small boxes are tied and hung inside the gardens and they are shaken and made to make noise regularly. In this way, squirrels can be prevented from the plants. They can be scared by releasing firecrackers in the gardens.
- Squirrels can be killed by setting traps.
- They can be targeted on trees with the help of a gun.
- Squirrel babies in the nests can be destroyed before they come out.
نقصان پہنچانے والے پرندے
کا شتکاروں کو اپنی فصلوں اور پھلدار درختوں کو نقصان سے بچانے کے لیے بہت سے دشمنوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایسے دشمنوں میں پرندے بھی شامل ہیں۔ مثلاً کو ا، طوطا، فاختہ وغیرہ۔ دشمن پرندے پھلوں کو کافی نقصان پہنچاتے ہیں۔ یہ پھل لگنے سے لے کر پھل پکنے تک نقصان پہنچاتے رہتے ہیں جس سے پھلوں کی پیداوار میں کافی کمی واقع ہوتی ہے۔
Harmful Birds
Farmers have to face many enemies to protect their crops and fruit trees from damage. Such enemies include birds. For example, crows, parrots, pigeons, etc. Enemy birds cause a lot of damage to fruits. They continue to cause damage from the time the fruit is planted to the time it ripens, which leads to a significant reduction in fruit production.
علاج
یہ ایک مشکل مسئلہ ہے کہ نقصان دینے والے پرندوں کی نسل کو ختم کیا جائے کچھ ایسے پرندے بھی ہیں جو زمینداروں کے دوست ہیں۔ وہ پودوں پر حملہ کرنے والے کیڑوں کو مارتے اور کھاتے ہیں لیکن۔ پھر بھی دشمن پرندوں کو سی حد تک ختم کرناضروری ہے تا کہ پھلدار درختوں کو ان کے بھاری نقصان سے بچایا جا سکے۔
Treatment
It is a difficult problem to eliminate the harmful bird species. There are some birds that are friends of the landowners. They kill and eat the insects that attack the plants. However, it is still necessary to eliminate the enemy birds to some extent so that the fruit trees can be saved from their heavy damage.
پھلدار درختوں
حلال پرندوں کا بندوق سے شکار کر کے ان کا گوشت استعمال میں لایا جائے۔
باغوں میں ٹین کے ڈبوں کی مدد سے شور کر کے حملے کو روکا جاسکتا ہے۔ پٹاخوں وغیرہ کا دھماکہ کر کے حملہ آور پرندوں کو پھلدار درختوں پر آنے سے روکا جا سکتا ہے۔
باغوں میں پرندوں کو گھونسلے بناتے دیکھیں تو ایسے گھونسلے کو بننے سے پہلے ختم کر دیں۔
Fruit trees
- Halal birds should be hunted with guns and their meat should be used.
- In gardens, attacks can be stopped by making noise with the help of tin cans. Attacking birds can be stopped from coming to fruit trees by exploding firecrackers etc.
- If you see birds building nests in gardens, destroy such nests before they are built.
ڈیٹیا گیس کی ایک ٹکیا
بہت سے پرندے پرانے درختوں کے سوراخوں اور کھو کھلے حصوں میں گھونسلے بنا کر انڈے اور بچے دیتے ہیں ان کو ختم کرنے کے لیے سوراخوں اور کھو کھلے حصوں میں ڈیٹیا گیس کی ایک ٹکیا رکھ کر گارے سے سوراخ اور کھوکھلے حصے اچھی طرح بند کر دیے جائیں۔ٹکیا ں رکھنے کے دو گھنٹےبعد ان سے زہریلی گیس خارج ہو گی جس سے ان کے بچے دم گھٹنے سے مرجائیں گے۔
A datiya gas tablet
Many birds build nests in holes and hollows of old trees and lay eggs and young. To eliminate them, place a datiya gas tablet in the holes and hollows and close the holes and hollows well with mortar. Two hours after placing the tablets, they will release poisonous gas, which will cause their young to suffocate.
ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “را کومن” کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔
MUASHYAAAT.COM 👈🏻 مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں
ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئےشکریہ




