زرعی طریقہ سے تلفی

زرعی طریقہ سےتلفی      ⇐ جڑی بوٹیوں کو ختم کرنے میں داب “ کا طریقہ بہت مفید ہے ۔ یہ طریقہ بہت آسان اور سستا ہے۔ اگر پانی کم نہ ہو تو دو ہری راؤنی کر کے بیشتر جڑی بوٹیوں کو قبل از وقت اگا کر تلف کیا جا سکتا ہے۔ فصل اگنے کے بعد جب کھیت میں جڑی بوٹیاں نظر آئیں انہیں پھول بننے سے پہلے کھر پے یا کسولے سے گوڈی کر کے ختم کر دیں۔

Agricultural destruction Agricultural method of weed control: The “daab” method is very useful in eliminating weeds. This method is very easy and cheap. If there is not much water, most weeds can be eliminated by doing two green ploughings and pre-emergent weeding. After the crop has grown, when weeds appear in the field, remove them with a hoe or a spade before they flower.

زرعی طریقہ سے تلفی

سبز کھاد کا کام

جس زمین پر ہر سال اگ آتی ہوں تو اس میں  فصل نہ ہوکر بار بار ہل چلا کر نفی کرتے رہیں تو آئندہ سال بہت کم نقصان دیں گی۔ ان کے علاوہ زمین میں دبی ہوئی جڑی بوٹیاں سبز کھاد کا کام دیں گی۔ جانوروں کے لیے بطور چارہ استعمال کریں اور جو پودے استعمال کیے جاسکتے ہوں انہیں ساگ وغیرہ کے طور پر استعمال کریں۔ نیز اس چیز کا خیال رکھنا چاہیے کہ ان کو بیج بننے سے پہلے ختم کر دیا جائے ۔

Green manure work

If the land on which they grow every year does not produce a crop and you keep plowing and weeding it repeatedly, it will cause very little damage the next year. Apart from these, the herbs buried in the ground will work as green manure. Use them as fodder for animals and use the plants that can be used as greens etc. Also, care should be taken that they are destroyed before they become seeds.

پیداوار

فصلوں کے ہیر پھیر سے بھی ان کی پیداوار میں رکاوٹ پڑ جاتی ہے۔

لمبی جڑوں والی جڑی بوٹیوں کے کھیت میں مٹی پلٹنے والا ہل گہرا چلا کر غیر ضروری پودوں کو جڑوں سے اکھیڑ دیا جائے اور اکٹھا کر کے خشک کر کے آگ لگا دی جائے۔

بارانی علاقوں میں مکمل اگاؤ یا اس دوران پہلی بارش کے بعد بار ہیرو کھیت میں چلانا ضروری ہے۔ اس سے جڑی بوٹیوں کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ ہوا کے گزرنے میں بھی مدد ملے گی۔ 

فصلوں میں بار ہیرو چلا کر جڑی بوٹیوں کو اکھیڑ دیا جائے اور اکٹھا کر کے جلا دیا جائے۔

Production

  • Crop rotation also hinders their production.
  • In fields with long-rooted weeds, a deep plough should be used to uproot the unwanted plants and collect them, dry them and burn them.
  • In rainy areas, it is necessary to harrow the fields after the first rain or during this period. This will help in eliminating weeds as well as allowing air to pass through.
  • In crops, a harrow should be used to uproot the weeds and collect them and burn them.

کیمیائی طریقہ سے تلفی

اس طریقہ سے جڑی بوٹیوں کوختم تو کیا جاسکتا ہے لیکن اس طرح فصلوں پھلوں اور سبزیوں پر بھی زہروں کے اثرات ہونے کا خطرہ ہوتا ہے۔ اس طرز عمل میں کیمیاء ادویات مثلا 2-4 ڈی یا دوسری ادویات کو استعمال کر کے جڑی      بوٹیوں کا خاتمہ کرسکتے ہیں مگراس طریقہ کواستعمال کرنے کے لیے بہت احتیاط سے کام لینا چاہیے اور ماہرین کے مشورے کے ساتھ دوائیں استعمال کرنی چاہئیں۔

Chemical Destruction

This method can eliminate weeds, but there is a risk of toxic effects on crops, fruits and vegetables. In this method, chemicals such as 2-4D or other drugs can be used to eliminate weeds, but this method should be used very carefully and the drugs should be used with the advice of experts.

کیمیائی طریقہ سے تلفی

جڑی بوٹیوں کی تلفی

جڑی بوٹیوں کی تلفی میں ایک بات کا خاص خیال رکھیں کہ ان کو اس وقت تلف کریں جب یہ زمین سے نکل رہی ہوں یا بہت چھوٹی ہوں۔ کیونکہ اس وقت پودے نرم ہونے کی وجہ سے جلد تلف ہو جاتے ہیں اور دوائی کا بھی کم خرچ آتا ہے اور زہروں کا سپرے کرنا بھی آسان ہے۔ یہ بات بھی مشاہدے میں آئی ہے کہ نا تجربہ کاری اور بے احتیاطی کی وجہ سے ان ادویات کے استعمال سے فصلوں کو بھی نقصان پہنچتا ہے ۔

Weed Control

One thing to keep in mind when weed control is to destroy them when they are emerging from the ground or are very small. Because at this time the plants are soft and they are destroyed quickly, and the cost of the medicine is also less, and it is also easier to spray the poisons. It has also been observed that due to inexperience and carelessness, the use of these medicines also causes damage to the crops.

گھاس

دب اورڈ یلا وغیرہ کے پودوں کو ختم کرنے کے لیے کھیت میں گھاس وغیرہ زیادہ نظر نہ آئے تو گرامکسون بحساب 910 گرام (ایک کلو گرام)، اصل زہر فی ایکڑ 454 لیٹر (100 گیلن) پانی میں ملاکر سپرے کریں۔ یہ سپرے گھاس اگنے کے چھ ہفتے بعد کریں۔ لاسو  کا 10 9گرام (2 پونڈ یا ایک کلو گرام) اصل زہر ڈیلا اور کھبل گھاس وغیرہ کو تلف کرنے کے لیے استعمال کریں۔

Grass

To eliminate weeds, such as dab or yella, if there is not much grass in the field, spray Gramxon at the rate of 910 grams (one kilogram) mixed with 454 liters (100 gallons) of water per acre. This spray should be done six weeks after the grass has grown. Use 109 grams (2 pounds or one kilogram) of Lasso, the original poison, to destroy the grass, etc.

بنیول گندم

بنیول گندم ،مکئی ، کماد میں چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں مثلا پوہلی، شاہترہ، باتھو، لیلی ، رواڑی، کرنڈ وغیرہ کو تلف کرنے میں استعمال کریں۔ گندم اور مکئی میں 1/4 لیٹر فی ایکڑ اور کماد میں 1/2 لیٹر فی ایکڑ گندم کے پودوں کے دو سے پانچ پتے بننے پر اور کماد اور مکئی کے بونے کے تین سے چار ہفتے بعد سپرے کریں۔

Banyul Wheat

Use Banyul in wheat, maize, and sorghum to control broadleaf weeds such as Pohli, Shahtra, Batho, Layli, Ruari, Karand etc. Spray 1/4 liter per acre in wheat and maize and 1/2 liter per acre in sorghum when two to five leaves of wheat plants are formed and three to four weeks after sowing sorghum and maize.

بنیول گندم

ٹریفلان   چاول

ٹریفلان   چاول اور کپاس کی جڑی بوٹیوں کو ختم کرنے کے لیے استعمال کریں۔ 3/4 لیٹر فی ایکڑ، چاول اور کپاس کاشت کے بعد فصل اُگنے سے پہلے زہر پاشی کریں۔

Triflan Rice

Triflan is used to control weeds in rice and cotton. Spray 3/4 liter per acre after rice and cotton planting and before crop emergence.

 

 

ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “زرعی طریقہ سے تلفی”  کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔                

        MUASHYAAAT.COM 👈🏻  مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں

ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئےشکریہ

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *