زمین کا اثر ⇐ زمین کے پانی میں حل ہونے والے مادے زیادہ مقدار میں موجود نہ ہوں اور نہ ہی زمین کا اثر الکلی یا تھور ولا ہو ۔ ورنہ پودا تمام ضروری غذائی اجزا ( نائٹروجن، فاسفورس، پوٹاشیم ) حاصل کر کے فائدہ نہیں اٹھا سکے گا۔
Earth’s influence The soil should not contain a high amount of water-soluble substances, nor should the soil be alkaline or acidic. Otherwise, the plant will not be able to obtain all the necessary nutrients (nitrogen, phosphorus, potassium) and benefit from them.
زمین کا پانی سطح
زمین میں پانی کی سطح بہت قریب نہیں ہونی چاہے۔ قریب اورزیادہ پانی میں میں نشونما میں اسکتیں۔ تہ زمین کا پانی سطح زمین سے عموما چھ فٹ سے زیادہ نزدیک نہیں ہونا چاہیے۔ کیونکہ جڑیں پانی میں داخل ہونے پر پوری غذا حاصل نہیں کر سکتیں۔ پودے زرد ہونا شروع ہو جاتے ہیں اور بسا اوقات کمزور ہو کر مرجھا جاتے ہیں۔ نیز ایسی زمین موزوں نہیں جس میں پانی کا اتار چڑھاؤ جلد جلد ہوتار ہے۔
Groundwater Level
The water level in the ground should not be too close. They cannot grow in too much water. Groundwater should generally not be closer than six feet from the ground surface. Because the roots cannot get enough nutrition when they are in water. The plants start to turn yellow and sometimes become weak and wilt. Also, soil that fluctuates frequently in water is not suitable.
سخت تہ والی زمین
سخت تہ والی زمین سے پانی جذب ہو کر نچے نہیں جاسکتا۔ اس طرح جزوں کو ہوا ہی ملتی اور پانی کی زیادتی کی وجہ سے جزیں گل کر مرجاتی ہیں۔ سخت تہ والی زمین کی صورت میں جزیں چکنی مٹی میںسے نہیں گزر سکتیں اور نہی ناقص اور سخت کی بنا پر جزوں کو ضروری خوراک اور پانی مہیا ہوتا ہے نتیجہ کے طور پر پودا کمزور ہو جاتا ہے۔
Hard-bottomed soil
Water cannot be absorbed and drained from hard-bottomed soil. In this way, the parts only get air and due to excess water, the parts rot and die. In the case of hard-bottomed soil, the parts cannot pass through the clay soil and due to poor and hard soil, the parts are not provided with the necessary food and water. As a result, the plant becomes weak.
حل شدہ خوراک
موٹی ریت ، کنکر یا روڑے والی زمین میں پانی اور ضروری حل شدہ خوراک جڑوں کی پہنچ سے نیچے بہ جاتی ہے۔ زمین میں موزوں مقدار میں نمی قائم نہیں رہ سکتی اور پودوں کو پوری خوراک نہیں ملتی ۔
Dissolved Nutrients
In soils with coarse sand, gravel, or gravel, water and essential dissolved nutrients flow below the roots’ reach. Adequate amounts of water cannot remain in the soil and plants do not receive complete nutrition.
آبپاشی یا بارش کا پانی
بھاری یا چکنی مٹی والی زمین کی صورت میں آبپاشی یا بارش کا پانی جذب نہیں ہوتا۔ اگر چہ ایسی زمین میں چکنی مٹی کی مقدار نسبتا زیادہ ہوتی ہے اور پودوں کی خوراک بھی زیادہ مقدار میں موجود ہوتی ہے۔ لیکن ایسی زمین میں پانی اور ہوا دونوں کا گزرنہیں ہو سکتا۔ جڑیں سانس نہیں لے سکتیں ۔ پتوں کا رنگ زرد پڑ جاتا ہے اور پودے کم پھل لاتے ہیں۔
Irrigation or Rainwater
In case of heavy or clayey soil, irrigation or rain water is not absorbed. Although the amount of clayey soil is relatively high in such soil and the plant food is also present in large quantities. But both water and air cannot pass through such soil. The roots cannot breathe. The leaves turn yellow and the plants bear less fruit.
پیوندی پودے
پھل دار پودوں کو بھی موزوں زمین کی ضرورت ہے۔ پیوندی پودے کی صورت میں سٹاک یا جڑوں مثلا آڑو کے لیے ہلکی قدرے ریتلی اور گرم زمین کی ضرورت ہے۔ لیکن آلوچہ بھاری اور نمدار زمین میں اچھار ہتا ہے اور زیادہ پھل لاتا ہے۔ زمین کے انتخاب کے وقت مندرجہ ذیل امور کا خیال رکھنا ضروری ہے۔
Grafted plants
Fruit plants also need suitable soil. In the case of grafted plants, the stock or roots, such as peaches, require light, slightly sandy and warm soil. But plums thrive in heavy and moist soil and bear more fruit. The following points should be kept in mind while selecting the soil.
فصلوں کی کاشت
ایسی عام زرخیز زمین جو عام فصلوں کی کاشت کے لیے موزوں ہو۔ عموماً پھلدار پودوں کے لیے بھی موزوں ہوتی ہے۔ البتہ زیر زمین کا تجزیہ کرنا ضروری ہے۔
Crop cultivation
Generally fertile land that is suitable for the cultivation of general crops. Generally also suitable for fruit plants. However, it is necessary to analyze the subsoil.
ذرائع آمد و رفت
جہاں موزوں آب و ہوا، پانی، کھاد، مصنوعی کھاد ، مزدوری، ذرائع آمد و رفت ، موزوں منڈی کا قرب اور دیگر سہولتیں موجود ہوں۔ وہاں کمزور اور کم گہری زمین پر بھی پھلدار پودے کاشت کر کے پورا پورا فائدہ اٹھانا چاہیے۔ ایسی زمینوں میں صرف اسی قسم کے پودے پیدا کیے جائیں جن کی جڑیں زیادہ گہرائی تک نہ جاتی ہوں۔
Means of Transport
Where suitable climate, water, fertilizers, artificial fertilizers, labor, means of transport, proximity to suitable markets and other facilities are available. There, even on weak and shallow soil, fruit-bearing plants should be cultivated and full advantage should be taken. Only those types of plants should be grown in such lands whose roots do not go very deep.
کم گہرائی یا کمزور زمین
کم گہری یا کمزور زمین میں نائٹروجن اور نباتاتی مادہ کی کمی گوبر ی کھاد، یا پھلی دارسبز کھا دے کر پوری کی جاسکتی ہے اور خاص کوشش سے کمز ورز مین کوبھی باغبانی کے لیے موزوں بنایا جاسکتا ہے۔ موٹی ریت والی زمین میں نباتاتی مادہ کی کمی پورا کرنے کے علاوہ صرف اتنی مقدار میں تھوڑا تھوڑا کر کے وقفہ کے بعد پانی دیا جائے تا کہ زمین آسانی سے جذب کر سکے اور پانینچلی سطح میں نہ رہ جائےاور محلول اجزائے خوراک ہمراہ نہ لے جائے۔
Shallow or Weak Soil
The deficiency of nitrogen and plant matter in shallow or weak soil can be met by applying manure or leguminous green manure and with special effort even the weakest soil can be made suitable for gardening. In addition to meeting the deficiency of plant matter in thick sandy soil, water should be given only in small amounts and at intervals so that the soil can absorb it easily and the water does not remain in the lower layer and does not carry the dissolved nutrients with it.
ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “زمین کا اثر“ کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔
MUASHYAAAT.COM 👈🏻 مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں
ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئےشکریہ