زنگ آلودگی

زنگ آلودگی ⇐ نمی کی موجودگی میں آکسیجن اور لوہے کے درمیان کیمیائی تعامل ہوتا ہے اور لوہے کا آکسائیڈ (فیرک آکسائیڈ ) بنتا ہے۔ یہ بھورے رنگ کا مرکب ہے۔

Pollution alarm In the presence of moisture, a chemical reaction occurs between oxygen and iron, forming iron oxide (ferric oxide), a brown compound.

زنگ آلودگی

زنگ

جسے زنگ بھی کہتے ہیں۔ اگر لو ہے کورنگ لگنے سے بچایا نہ جائے تو آہستہ آہستہ سارے کا سارا لوہا آکسائیڈ میں تبدیل ہو جاتا ہے اور بھورے رنگ ، کے سفوف کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔

Rust

  • Also called rust. If iron is not protected from corrosion, then gradually all the iron turns into oxide and takes the form of brown, flaky scales.

ہوا کی نمی

زنگ لگنے سے لوہے کے اس طرح ختم ہو جانے کو اکلاؤ (سنکنرن) کہتے ہیں۔ لوہے کو زنگ آلودگی سے بچانے کیلئے ضروری ہے کہ اس کی سطح اور ہوا کی نمی و آکسیجن کے درمیان کوئی چیز حائل کر دی جائے تاکہ لو ہے اور آکسیجن کا تعامل نہ ہو سکے۔ اس مقصد کیلئے بہت سے طریقے اختیار کیے جاتے ہیں۔ جو ذیل میں دیے گئے ہیں۔

Humidity

  • This destruction of iron due to rusting is called corrosion. To protect iron from rusting, it is necessary to place something between its surface and the moisture and oxygen in the air so that the interaction of iron and oxygen does not occur. Many methods are used for this purpose. Which are given below.

زنگ آلودگی سے بچاؤ کے طریقے

لوہے کو زنگ آلودگی سے بچانے کیلئے جو طریقے استعمال ہوتے ہیں۔ ان میں سے کچھ مستقل طریقے ہیں کچھ عارضی مثلاً پینٹ کر دینا عارضی طریقہ ہے۔ پینٹ اتر جانے سے لوہے کی سطح پر کھل جاتی ہے لیکن بھرت بنادینا مستقل طریقہ ہے۔

Methods of preventing rust

  • The methods used to protect iron from rust. Some of them are permanent methods, some are temporary, for example, painting is a temporary method. When the paint comes off, the surface of the iron is exposed, but applying a filler is a permanent method.

بھرت سازی کا طریقہ

دھاتوں کے بھرتوں کو زنگ نہیں لگتا۔ اس لیے کسی دھات کی بجائے اس کا بھرت بنا کر استعمال کیا جاتا ہے۔ تا کہ زنگ آلودگی کا مسئلہ پیدا نہ ہومثلا لوہے کا بھرت کرومیم فولاد ہے اسے زنگ نہیں لگتا۔ یہ زنگ آلودگی سے بچاؤ کا مستقل طریقہ ہے۔

Method of making filler

Metal fillers do not rust. Therefore, instead of any metal, it is used as a filler. So that the problem of rust does not arise, for example, the filler of iron is chromium steel, it does not rust. This is a permanent method of preventing rust.

ملمع کاری

زنگ آلودگی کا عمل دھات کی سطح  پر ہوتا ہے۔ اگر سطح پر کسی دوسری غیر عامل دھات کا ملمع کر دیا جائے تو لو بازنگ آلودگی سے کیا جاتا ہے۔ کیونکہ آکسیجن اور لوہے کی سطح کے درمیان دوسری دھات حائل ہو جاتی ہے

Coating

The process of rusting occurs on the surface of a metal. If another non-reactive metal is coated on the surface, then rusting occurs because the other metal acts as a barrier between oxygen and the iron surface.

ملمع کاری دو طرح سے کی جاتی ہے

طبیعی ملمع کاری یا قلعی کرنا

برقی شمع کاری

برقی طریقے سے ملمع                 کاری کرنے سے دھات کی سطح پر دوسری دھات کی پتلی سی تہہ چڑھ جاتی ہے۔ مثلا لو ہے کو زنگ آلودگی سے بچانے کیلئے اس پر نکل، کرومیم ، جست ٹن وغیرہ کا ملمع  کر دیا جاتا ہے۔

Plating is done in two ways

  • Natural plating or tinning
  • Electroplating
  • Electroplating is the process of depositing a thin layer of another metal on the surface of a metal. For example, to protect iron from rust, it is coated with nickel, chromium, zinc, tin, etc.

زنگ آلودگی

جس سے ملمع  کی ہوئی لوہے کی چادروں کو پانی کی بالٹیاں ، صندوق بنانے اور چھتوں کی چادروں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ بعض دھاتوں پر سونے، چاندی اور پلاٹینم کی ملمع                                     کاری کی جاتی ہے۔ اس طرح یہ زنگ آلودگی اور اکلاؤ سے بچی رہتی ہیں۔

Pollution alarm

  • Coated iron sheets are used to make water buckets, boxes, and roofing sheets. Some metals are coated with gold, silver, and platinum. This protects them from rust and corrosion.

 غذائی اشیاء

خوردنی تیل، گھی اور دیگر غذائی اشیاء رکھنے والے ڈبوں پر اس کے علاوہ دوسرے برتنوں پر قلعی کی ملمع                 کاری کی جاتی ہے تا کہ غذائی مادے دھات سے کیمیائی عمل کر کے زہر یلے مارے نہ پیدا کریں اور خوراک زہریلی ہو کر صحت کو نقصان نہ پہنچائے ۔

Food items

Cans containing edible oil, ghee and other food items, as well as other utensils, are coated with tin so that the food does not react chemically with the metal and produce toxic fumes, and the food does not become toxic and harm health.

 غذائی اشیاء

طبیعی طریقے

طبیعی طریقے میں لوہے کی چادروں پر کسی دوسری کم عامل دھات کی چادر چڑھا دیتے ہیں۔ مثلا سمندری جہاز بنانے میں استعمال ہونے والی لوہے کی چادریں چڑھادی جاتی ہیں ۔ کیونکہ لوہے کی نسبت تانبا کم عامل ہے۔

Natural methods

In the natural method, iron sheets are plated with another less reactive metal. For example, iron sheets used in shipbuilding are plated. Because copper is less reactive than iron.

روغن کاری

جن دھاتوں کو زنگ لگتا ہے ان پر رنگ روغن بھی کیا جاتا ہے۔ اس کا مقصد بھی یہی ہوتا ہے کہ دھات کی سطح ڈھکی رہے اور آکسیجن اور نمی سے تعامل نہ کر سکے۔

Coating

  • Metals that rust are also coated with paint. The purpose of this is to keep the surface of the metal covered and prevent it from interacting with oxygen and moisture.

دھات کی سطح

فرنیچر، کاروں ، بسوں ، ٹرکوں ، لوہے کے پائپوں، سمندری جہازوں کی سطح اور برتنوں مثلاً ٹرے پر پینٹ کر دیا جاتا ہے۔ یہ طریقہ عارضی ہے کیونکہ جب پینٹ اتر جاتا ہے۔ دھات کی سطح دوبارہ کھل جاتی ہے۔ زنگ سے بچانے کیلئے دوبارہ پینٹ کرنا پڑتا ہے۔

Metal surfaces

Furniture, cars, buses, trucks, iron pipes, ship surfaces, and containers such as trays are painted. This method is temporary because when the paint wears off, the metal surface is exposed again. Repainting is required to protect against rust.

دھات کی سطح

 تیل یا گریس لگانا

یہ طریقہ بالکل عارضی ہے۔ جب تک دھاتی اشیاء کی سطح پر تیل یا گریس لگارہتا ہے وہ زنگ سے بچی رہتی ہیں جو نہی یہ اترتا ہے ان پر زنگ لگنا شروع ہو جاتا ہے۔

Applying oil or grease

  • This method is completely temporary. As long as oil or grease is applied to the surface of metal objects, they remain protected from rust. If it is not removed, they will start to rust.

ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “زنگ آلودگی  کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔                

    MUASHYAAAT.COM  👈🏻  مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں

ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئےشکریہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *