سماجی مقاصد ⇐مندرجہ بالا مقاصد کے ساتھ ساتھ کچھ ایسے مقاصد بھی ہیں کہ اگر رہنمائی کے ذریعے ان کی نشاندہی کر دی جائے تو فرد معاشرے کا کارآمد شہری بن جاتا ہے۔ صحت مند افراد صحت مند معاشرے کو جنم دیتے ہیں۔ اس لیے معاشرے کی بھلائی اور اچھائی کیلئے ضروری ہے کہ ایسی رہنمائی فراہم کی جائے جو اچھے عمدہ محنتی، جفاکش اور صحت مند افراد مہیا کر سکے۔
Social Objectives Along with the above objectives, there are some objectives that if identified through guidance, the individual becomes a useful citizen of the society. Healthy individuals give birth to a healthy society. Therefore, for the well-being and goodness of the society, it is necessary to provide such guidance that can provide good, hardworking, resilient and healthy individuals.
رہنمائی کی اقسام
رہنمائی ایک وسیع اصطلاح ہے اور زندگی کے ہر پہلو پر حاوی ہے۔ زندگی کا شاید ہی کوئی گوشہ ایسا ہو جہاں رہنمائی کی ضرورت نہ ہو۔ رہنمائی کی تین اہم قسمیں مندرجہ ذیل ہیں
تعلیمی رہنمائی
پیشہ ورانہ رہنمائی
Types of Guidance
Guidance is a broad term and encompasses every aspect of life. There is hardly any corner of life where guidance is not needed. The three main types of guidance are as follows:
- Educational Guidance
- Vocational Guidance
ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “ سماجی مقاصد ” کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔
MUASHYAAAT.COM 👈🏻 مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں
ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئےشکریہ
https://muashyaat.com/بچوں-میں-ذہنی-نش…ا-کے-مختلف-مدارج/
