سیمنٹ

سیمنٹ ⇐ سیمنٹ            چونے ، ریت اور پانی کا آمیزہ عمارتیں بنانے کیلئے شروع سے استعمال ہوتا آیا ہے۔ اس کے علاوہ ریت اور کیلشیم سلفیٹ (چپسم) کے آمیزے کا بھی استعمال ہوتا رہا ہے مگر آج کل ان تمام چیزوں کی بجائے عمارتیں بنانے کیلئے سیمنٹ استعمال ہوتا ہے۔

Cement  Cement A mixture of lime, sand, and water has been used to build buildings since the beginning. In addition, a mixture of sand and calcium sulfate (gypsum) has also been used, but today, instead of all these things, cement is used to build buildings.

سیمنٹ

آبی سیمنٹ

ایسے تمام مادے جو اشیاء کو جوڑنے کیلئے استعمال کیے جائیں اسےسیمنٹ کہتے ہیں۔ عمارتیں بنانے اور انجینئر نگ میں اس لفظ کا مطلب آبی سیمنٹ ہے۔

Water Cement

All materials that are used to bind objects together are called cement. In building construction and engineering, this word means water cement.

خام اشیاء

سیمنٹ کی تیاری میں استعمال ہونے والے خام مال دو ہیں۔

چکنی مٹی

چونے کا پتھر

ان اشیاء کا صنعتی کارخانے کے قریب بہت زیادہ مقدار میں پایا جانا ضروری ہے اس کے علاوہ چپسم، پانی، ایندھن اور دوسری اشیاء کی فراہمی بھی لازمی اشیاء میں سے ہے۔

سیمنٹ عام طور پر 70 فیصد چونے کا پھر 5 2فیصد چکنی مٹی اور 4 فیصد جسم پرمشتمل ہوتا ہے۔

پاکستان میں سیمنٹ کی بھٹی میں عموما سوئی گیس بطور ایندھن استعمال کی جاتی ہیں۔

Raw Materials

  • There are two raw materials used in the production of cement.
  • Clay
  • Limestone
  • These materials must be found in large quantities near the industrial plant. In addition, the supply of glue, water, fuel and other materials is also essential.
  • Cement generally consists of 70 percent lime, 5.2 percent clay and 4 percent body.
  • In Pakistan, needle gas is generally used as fuel in cement kilns.

سیمنٹ کی تیاری

سیمنٹ بنانے کیلئے مندرجہ ذیل مرحلوں سے گزرنا پڑتا ہے۔

چونے کے پتھر اور مٹی کو علیحدہ علیحدہ خاص چکیوں کی مدد سے پیس کر باریک سفوف کی حالت میں لایا جاتا ہے۔

 خام اشیاء کو مناسب تناسب میں ملایا جاتا ہے اس مقصد کیلئے دو طریقے استعمال کیے جاتے ہیں۔

تر طریقہ

خشک طریقہ

Cement Preparation

  • The following steps are required to make cement.
  • Limestone and clay are ground separately with the help of special mills and brought to a fine powder state.
  • Raw materials are mixed in appropriate proportions. Two methods are used for this purpose.
  • Wet method
  • Dry method

تر طریقہ

پاکستان میں زیادہ ترسیمنٹ تر طریقے سے بنایا جاتا ہے۔ اس کیلئے پہلے چکنی مٹی کو دھون چکیوں میں پانی سے دھویا جاتا ہے تا کہ گار پتھر کی طرح کے لوث نکل جائیں پھر اس میں پانی ملا کر اس کا گارا تیار کیا جاتا ہے۔ مٹی کے گارے کے ساتھ مناسب مقدار میں چونے کے پتھر کا سفوف اچھی طرح ملا دیا جاتا ہے تا کہ دونوں اشیاء ایک ہم جنس آمیزہ بن جائیں اس آمیزہ کو کیچ کہتے ہیں۔

Wet Method

In Pakistan, most cement is made by wet method. For this, first the clay is washed with water in washing machines so that the clay-like particles are removed, then water is added to it and its slurry is prepared. An appropriate amount of limestone powder is mixed well with the clay slurry so that the two materials become a homogeneous mixture. This mixture is called ketch.

خشک طریقہ

پاکستان میں اس طریقے سے ڈنڈوت اور مینگورہ میں سیمنٹ تیار کیا جاتا ہے۔ اس میں خام اشیاء کو خشک حالت میں مناسب مقدار میں ملا کر اچھی طرح                  پیس لیا جاتا ہے۔ ایک خاص قوت تک آمیزے کو چودہ سو ڈگری سے سولہ سو ڈگری سینٹی گریڈ تک گرم کیا جاتا ہے۔

Dry Method

In Pakistan, cement is manufactured in this method in Dandut and Mingora. In this, the raw materials are mixed in the appropriate quantity in a dry state and ground thoroughly. The mixture is heated to a certain strength from fourteen hundred to sixteen hundred degrees Celsius.

استر کاری

اس عمل سے سیمنٹ تیار ہو جاتا ہے۔ سیمنٹ کی بھٹی ایک بڑی گردشی بھٹی ہوتی ہے۔ یہ بھٹی ایک سو پچاس سے تین سو فٹ لمبا اور 8 سے 10 فٹ قطر والا استوا نہ رکھتی ہے۔ یہ بھٹی فولاد کی چادر سے بنائی جاتی ہے اس کے اندرونی حصے کی دیواروں پر حرارت روک اینٹوں کی استر کاری کر دی جاتی ہے۔

Lining

This process produces cement. A cement kiln is a large rotary kiln. This kiln is 150 to 300 feet long and has a diameter of 8 to 10 feet. The kiln is made of steel sheet and its inner walls are lined with refractory bricks.

استر کاری

چونے کا گارا

چونے کا گارا یا خشک پسا ہوا آمیزہ گردش بھٹی میں اوپر کے حصے میں ڈالا جاتا ہے بھٹی ایک چکر ایک دو منٹ میں مکمل کرتی ہے یہ آمیزہ بھٹی کے اوپر کے حصے سے نیچے تک پہنچنے کیلئے چھ گھنٹے کا وقت لیتا ہے۔

Lime slurry

Lime slurry or dry crushed mixture is added to the top of the rotary kiln. The kiln completes one cycle in a minute or two. The mixture takes six hours to reach the bottom of the kiln from the top.

ایلومینیٹ

بھٹی کے نچلے حصے کی تپش تقریباً 1500 درجہ سینٹی گریڈ ہوتی ہے اس تپش پر چونے ریت اورایلومینا  یعنی ایلومینیم آکسائیڈ کے درمیان کیمیائی عمل ہو کر کیلشیم سلیکیٹ اور کیلشیم ایلومینیٹ کے مرکبات بنتے ہیں۔

Aluminate

The temperature of the bottom of the kiln is about 1500 degrees Celsius. At this temperature, a chemical reaction occurs between lime sand and alumina, i.e. aluminum oxide, forming compounds of calcium silicate and calcium aluminate.

سیاہی مائل

اس طرح تیار شدہ مادے کو گنگارٹ کہتے ہیں۔ گنگارٹ ہلکا سبزی اور سیاہی مائل بھورے رنگ کی چھوٹی چھوٹی گولیوں کی صورت میں ہوتا ہے۔

Ink-colored

The substance thus prepared is called gangart. Gangart occurs in the form of small pellets of light green and ink-colored brown.

سفوف

گنگارٹ کو چپسم کے ساتھ ہیں کر ملا دیا جاتا ہے۔ اس مقصد کیلئے پہلے گنگارٹ کو ٹھنڈا کر کے سفوف بنا لیا جاتا ہے اور اس موقع پر اس میں کچھ چپسم  ڈال کر دونوں کو اچھی طرح نہیں کر ملا لیا جاتا ہے چپسم سیمنٹ کے دوران جماؤ کو قابو میں رکھتا ہے۔

Suffoof

Gingart is mixed with gypsum. For this purpose, first the gingart is cooled and made into suffoof and at this point some gypsum is added to it and both are mixed well. The gypsum controls the setting during cementing.

سفوف

سیمنٹ کا استعمال

زیادہ ترسیمنٹ عمارتیں، سڑکیں، پل اور ڈیم بنانے کے کام آتا ہے اس مقصد کیلئے سیمنٹ ، ریت، پانی اور پتھر کے ٹکڑوں کو ایک خاص تناسب سے آپس میں ملایا جاتا ہے۔ اس آمیزہ کو کنکریٹ کہتے ہیں۔ کبھی کبھی اس میں آئرن بھی ملایا جاتا ہے۔ تاکہ اس کو زیادہ طاقت مل جائے اور یہ ادھر ادھر              نہ  ہل سکے۔

Use of Cement

Cement is mostly used to build buildings, roads, bridges and dams. For this purpose, cement, sand, water and stone pieces are mixed together in a specific proportion. This mixture is called concrete. Sometimes iron is also added to it. So that it gets more strength and it cannot move around.

 

ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “سیمنٹ  کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔                

    MUASHYAAAT.COM  👈🏻  مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں

ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئے شکریہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *