سیم اور تھور ⇐ پاکستان میں سیم اور تھور کا مسئلہ زیادہ تر نہری علاقوں میں ہے۔ چکنی مٹی پانی کو آسانی سے جذب نہیں کر سکتی۔ اگر ایسی مٹی پر پانی کھڑا ہو جائے اور اس کے نکاس کا کوئی مناسب راستہ نہ ہو تو مٹی میں آہستہ آہستہ جذب ہونا شروع کر دے گا۔
Sam and Thor In Pakistan, the problem of seepage and erosion is mostly in canal areas. Clay soil does not absorb water easily. If water stands on such soil and there is no proper way for its drainage, it will slowly start absorbing into the soil.
پانی کی سطح
جس کی وجہ سے زیر زمین پانی کی سطح بلند ہونا شروع ہو جائے گی جن علاقوں میں زیر زمین پانی کی سطح بالائی سطح سے دس فٹ کے اندر ہو وہ علاقہ سیم زدہ ہوتا ہے۔ تھور کے پھیلنے کی ایک وجہ سیم ہے۔ سیم زدہ علاقے میں تھور موجود ہوتی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ پانی میں مختلف قسم کے نمکیات حل ہوتے ہیں۔
Water level
Which will cause the groundwater level to start rising. Areas where the groundwater level is within ten feet of the upper level are considered to be saline. One of the reasons for the spread of salt is saline. Salt is present in saline areas. This is because different types of salts are dissolved in the water.
تبدیلی کے عمل کی وجہ سے
جب پانی زمین کی سطح پر کھڑا ہوتا ہے تغیر کے عمل کی وجہ سے لگا تار بخارات بن کر فضا میں شامل ہوتا رہتا ہے اور آخرختم ہو جاتا ہے لیکن اس میں موجود نمکیات تہ کی شکل میں زمین پر بچھے رہ جاتے ہیں اسے تھور کہتے ہیں۔
Due to the process of change
When water stands on the surface of the earth, due to the process of change, it continuously evaporates and enters the atmosphere and eventually disappears, but the salts present in it remain on the earth in the form of a layer, which is called sediment.
علاقوں
سیم اور تھور سے متاثرہ علاقوں میں وادی سندھ کے دونوں اطراف سکھر، خیر پور، شکار پور، دادو، حیدر آباد اور ٹھٹھہ کے اضلاع کے علاوہ فیصل آباد، گوجرانوالہ، ساہیوال، لاہور، سرگودھا، پشاور، ایبٹ آباد وغیرہ شامل ہیں۔
Areas
Areas affected by Seem and Thor include the districts of Sukkur, Khairpur, Shikarpur, Dadu, Hyderabad and Thatta on both sides of the Indus Valley, as well as Faisalabad, Gujranwala, Sahiwal, Lahore, Sargodha, Peshawar, Abbottabad, etc.
سیم اور تھور کے نقصانات
سیم زدہ زمین میں زیر زمین پانی کی سطح بلند ہوتی ہے۔
جس میں پودوں کی جڑیں ڈوبی رہتی ہیں۔
جس کی جہ سے ان کو سانس لینے کیلئے آزاد آکسیجن نہیں ملتی۔
اس لیے ایسی زمین قابل کاشت نہیں رہتی جس سے غذائی قلت پیدا ہو جاتی ہے تھور زدہ زمین میں نمکیات کی زیادتی مٹی کی مساسیت کو کم کر دیتی ہے۔
Disadvantages of Beans and Turf
- The groundwater level in the bean-affected land is high.
- In which the roots of the plants remain submerged.
- Due to which they do not get free oxygen to breathe.
- Therefore, such land is not cultivable, which causes food shortage. Excess salts in the Turf-affected land reduce the permeability of the soil.
پانی کا انجذاب
جس کی وجہ سے پانی کا انجذاب سریان اور جڑوں کی نشو ونما بہت متاثر ہوتی ہے۔ زمین میں ہوا کیلئے خالی جگہوں کی تعداد کم ہو جاتی ہے۔ جس کی وجہ سے ہوا آمیزی کی کمی واقع ہو جاتی ہے اور زہریلی گیسوں کا تناسب بڑھ جاتا ہے اور جو پودوں کی جڑوں کو نقصان پہنچاتی ہیں۔
Water Absorption
Due to which the water absorption of the roots and the growth of the roots are greatly affected. The number of air spaces in the soil is reduced. Due to which there is a decrease in aeration and the proportion of toxic gases increases and which harm the roots of the plants.
سیم اور تھور کی روک تھام
حکومت نے سیم اور تصور پر قابو پانے کیلئے کئی اقدامات کیے ہیں۔ اس نے ان علاقوں میں تقریبا تیرہ ہزار ٹیوب ویل لگائے ہیں جونہ صرف آب پاشی کے کام آتے ہیں بلکہ سیم زدہ علاقوں میں زیرزمین پانی کی سطح کو بھی کم کرنے میں مدد گار ثابت ہور ہے ہیں۔ اس کے علاوہ ان علاقوں میں نہروں کو پختہ کیا جارہا ہے تا کہ پانی زمین میں جذب نہ ہو سکے۔
Prevention of sam and thor
The government has taken several steps to control sam and thor. It has installed about thirteen thousand tube wells in these areas, which are not only used for irrigation but are also proving helpful in reducing the groundwater level in sam-affected areas. In addition, canals are being paved in these areas so that water does not get absorbed into the ground.
کیمیائی مرکبات
سیم نالے بھی کھودے گئے ہیں۔ ان علاقوں میں زیادہ پانی والی فصلوں کو فروغ دیا جارہاہے ۔ مثلاً چاول اور کیلا تھور زدہ زمین میں بہت سارے کیمیائی مرکبات ملاکر اس کو ختم کیا جارہا ہے۔ جن میں کیلشیم اور حل پذیر نمکیات شامل ہیں۔ آب پاشی کے ساتھ بھی نمک کی کافی مقدارز مین کے اندر سرائیت کر جاتی ہے۔
Chemical compounds
Semi-drainage ditches have also been dug. In these areas, crops that require a lot of water are being promoted. For example, rice and banana are being eliminated by mixing many chemical compounds in the soil affected by drought. These include calcium and soluble salts. Even with irrigation, a large amount of salt is absorbed into the soil.
شور گیری
اس کو شور گیری کہتے ہیں۔
اس کے علاوہ تھور زدہ میں نامیاتی مواد کی مقدار بڑھانے کیلئے فصلوں کو کاٹنے اور ان کی بچی کچھی ٹہنیوں اور جڑوں کو کھیتوں میں رہنے دیا جاتا ہےاور ہل چلا کر انہیں مٹ میں ملادیا جاتا ہے۔
اس طرح نامیاتی مرکبات مٹی میں شامل ہو جاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے مسام داری بہتر ہو جاتی ہے اور پانی کا انجذاب، ریان اور ہوا آمیزی بہتر ہو جاتی ہے۔
Shor Giri
- This is called Shor Giri.
- In addition, to increase the amount of organic matter in the fallow period, crops are cut and their young shoots and roots are left in the fields and mixed with the soil by plowing.
- In this way, organic compounds are added to the soil. Due to which the porosity improves and water absorption, flow and aeration are improved.
ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “سیم اور تھور” کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔
MUASHYAAAT.COM 👈🏻 مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں
ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئےشکریہ




