ضرورت واہمیت ⇐ کیش یک بہی کھاتہ کی وہ کتاب ہے جس میں کیش یعنی نقد وصولی اور ادائیگی کے تمام کوائف تفصیلاً درج کئے جاتے ہیں۔ کیش بک کے ہر صفحےکو دو حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔
Necessity and Importance A cash book is a book of accounts in which all the details of cash receipts and payments are recorded in detail. Each page of the cash book is divided into two parts.
وصولی کی صورت میں اندراج
دائیں طرف کا حصہ اور بائیں طرف کا حصہ۔ کیش کی وصولی کی صورت میں اندراج بائیں طرف کے حصہ (بائیں ہاتھ کی طرف) میں کیا جاتا ہے۔ اس طرف کو(رسید کی طرف)بھی کہتے ہیں۔
Entry in case of receipt
Right side and left side. In case of receipt of cash, the entry is made in the left side (left hand side). This side is also called (receipt side).
رقم کی ادائیگی
رقم کی ادائیگی کی صورت میں اندراج دائیں طرف (دائیں ہاتھ کی طرف) کیا جاتا ہے۔ اس طرف کو ( ادائیگی کی طرف) بھی کہتے ہیں۔ کیش بک کو نقد بہی بھی کہتے ہیں۔ کیش بک کی ایک نمایاں خوبی یہ ہے کہ یہ نہ صرف روز نامچہ کے طور پر استعمال ہوتا ہے بلکہ یہ کیش سے متعلق رجسٹر کھاتہ (لیجر) کا کام بھی دیتا ہے۔
Payment of money
In the case of payment of money, the entry is made on the right side (right hand side). This side is also called (payment side). Cash book is also called cash book. A prominent feature of cash book is that it is not only used as a daily journal but also serves as a cash register (ledger).
لیجر
جیسا کہ اوپر بیان کیا ہے کہ کیش بک کی دو اطراف ہوتی ہیں (رسید کی طرف)اور (ادائیگی کی طرف) اور اس طرح اس کا خاکہ روز نامچہ کی بجائے رجسڑ کھاتہ یعنی لیجر سے زیادہ مشابہت رکھتا ہے۔
Ledger
As mentioned above, the cash book has two sides (receipt side) and (payment side) and thus its layout is more similar to a register account, i.e. a ledger, than a journal.
ڈیبٹ بیلنس
عام کیش پک کا خاکہ مندرجہ ذیل ہوتا ہے یہاں یہ ذکر دلچسپی سے خالی نہ ہوگا کہ کیش بک ہمیشہ ڈیبٹ بیلنس ظاہر کرتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ کیش بککی تمام وصولیات (رسیدیں) بائیں طرف یعنی(بائیں ہاتھ کی طرف) میں درج کی جاتی ہیں۔
Debit Balance
A typical cash book is as follows. It is interesting to note that the cash book always shows a debit balance. This is because all the receipts (receipts) of the cash book are recorded on the left hand side.
ادائیگیاں
اسی طرح ادائیگیاں دائیں طرف یعنی(دائیں ہاتھ کی طرف)پر درج ہوتی ہیں ۔کیونکہ یہ ناممکن ہے کہ ادائیگی وصول شدہ رقم سے زیادہ ہو سکے اس لئے کیش بک کا بیلنس ہوتا ہے۔
Payments
Similarly, payments are recorded on the right side (right-hand side). Since it is impossible for payments to exceed the amount received, the cash book is balanced.
کیش بک کی اقسام
کیش بک کی تین قسمیں ہیں
سادہ کیش بک
دو کالم کیش بک
سہ کالم کیش بک
Types of Cash Book
- There are three types of cash book
- Simple Cash Book
- Two Column Cash Book
- Three Column Cash Book
ساده کیش بک
وہ ہے جس میں رقم کے اندراج کا بائیں طرف اور دائیں طرف صرف ایک ہی کالم ہوتا ہے۔ بائیں طرف کے رقم کے کالم میں نقد وصولی درج ہوتی ہے جبکہ دائیں طرف کے رقم کے کالم میں ادائیگی کا اندراج ہوتا ہے۔
Simple cashback
It is one in which there is only one column on the left and one on the right for entering amounts. The left-hand column records cash receipts while the right-hand column records payments.
دو کالم کیش بک
ایسی کیش کو کہتے ہیں جس میں اس کے ہر دو جانب رقم درج کرنے کے لئے ایک کی بجائے دو کالم ہوتے ہیں ایک میں تو حسب معمول نقد وسولی یا ادائیگی کا اندراج ہوتا ہے۔ لیکن دوسرا اضافی کالم چھوٹ (رعایت) کے اندراج کے لئے ہوتا ہے۔
Two-column cash book
A cash book is one in which there are two columns instead of one on each side for recording the amount. One is used for recording the usual cash receipts or payments. But the second additional column is used for recording discounts (discounts).
کیش ڈسکاؤنٹ
اس جھوٹ کا پورا نام کیش ڈسکاؤنٹ ہے۔ جب کوئی تاجر دوسری فرم کو مقررہ تاریخ سےپہلے مطلوبہ رقم کی ادائیگی کر دیتا ہے تو ایسی فرم اس تاجر کو مطلو پہ رقم میں اس جلد ادائیگی کے عوض چھوٹ دیتی ہے اور اسی طرح تاجر بھی اپنے گاہکوں کو جلد ادائیگی کرنے پر چھوٹ دیتا ہے۔
Cash Discount
The full name of this lie is cash discount. When a merchant pays the required amount to another firm before the due date, such firm gives the merchant a discount on the required amount in return for this early payment and similarly the merchant also gives a discount to his customers for early payment.
تحریر
چھوٹ کی وصولی کو کریڈٹ سائڈ دائیں ہاتھ کی طرف کریڈٹ سائیڈ یعنی کی سب کے دائیں جانب درج کیا جاتا ہے۔ چھوٹ کی ادائیگی کا بیٹ سائز ( ڈیبٹ سائیڈ) یعنی کیش بک کے بائیں جانب تحریر کرتے ہیں۔ دو کالم کیش بک کی تشریح کے لئے مندرجہ ذیل مثال دی جاتی ہے۔
Writing
Discount receipts are recorded on the right hand side of the credit side i.e. on the right hand side of the cash book. Discount payments are recorded on the left hand side (debit side) i.e. on the left hand side of the cash book. The following example is given to illustrate a two column cash book.
مثال نمبر 3
درج ذیل لین دین سے دو کالم کیش بک لکھیں جنوری دو ہزار اٹھارہ
کیش ان ہینڈ روپے بارہ ہزار سات سو پچاس
رستم برادرز کو تین ہزار نو سو پچاس روپے کا ڈسکاؤنٹ پچاس روپے ملا
پندرہ ہزار روپے نقد میں سامان خریدا گیا
-حمید اینڈ کمپنی سے موصول چھ ہزار نو سو روپے ڈسکاؤنٹ کی اجازت ہے سو
نقد فروخت روپے پانچ ہزار
تین ہزار روپے ادا سلیم ٹریڈنگ اینڈ کمپنی
رحیم سے تیرہ ہزار آٹھ سو نوے روپے ڈسکاؤنٹ روپے وصول کیے گئے
ادا شدہ اجرت سات سو روپے اور گاڑی دو سو پچاس روپے نقد میں مشینری خریدی پندرہ ہزار
سحر ٹیکس آف اکاؤٹنگ (ایک ہزار تین سو انتالیس) برائے انٹر میڈیٹ
ادا شدہ کرایہ پندرہ ہزار روپے
متعلقہ کھاتہ
کیش بک میں جو بھی اندراج ہوتا ہے اسے بعد میں بہی کھاتہ میں اپنے اپنے متعلقہ کھاتہ میں منتقل کر دیا جاتا ہے۔ اور کیش بک کے دونوں اطراف کے چھوٹ کے میزان بہی کھاتہ میں چھوٹ کھاتہ (ڈسکاؤنٹ اکاؤنٹ) میں اس طرح درج کئے جاتے ہیں کہ کیش بک کے ڈیبٹ سائیڈ کے چھوٹ کالم(رعایتی کالم) کے میزان کو چھوٹ کھاتہ میں (ڈیبٹ) کیا جاتا ہے اور میز ان کو چھوٹ کھاتہ میں کریڈٹ کر دیا جاتا ہے۔ اس سلسلہ میں مزید تفصیل اگلے اسباق میں دی جائے گی۔
Example number 3
- Write a two column cash book from the following transactions January 2018
- Cash in hand R s. 12,750
- Rustam Brothers received a discount of R s. 3,950
- Goods purchased for R s. 15,000
- -Received from Hameed & Co. R s. 6,900 discount allowed
- Cash sale R s. 5,000
- Payment of R s. 3,000 to Saleem Trading & Co.
- Received R s. 13,890 discount from Rahim
- Payed wages R s. 700 and vehicle R s. 250 Purchased machinery for cash R s. 15,000
- Sahar Tax of Accounting (1,349) for Intermediate
- Rent paid R s. 15,000
Related account
Whatever entry is made in the cash book is later transferred to its respective account in the ledger. And the balances of the discounts on both sides of the cash book are entered in the discount account in the ledger in such a way that the balance of the discount column on the debit side of the cash book is debited to the discount account and the balance of the discount column on the debit side is credited to the discount account. More details on this will be given in the next lesson.
سہ کالم کیش بک
سہ کالم کیش بک میں دونوں اطراف رقم کے اندراج کے تین تین کالم ہوتے ہیں۔ پہلے دو کالم تو وہی ہیں جو دوکالم کیش بک کے ہیں۔ تیسرا انسانی کالم بینک سے لین دین کے لئے ہوتا ہے۔ اس اضافی کالم کی وجہ سے کیش بک ہی سے برا ہ راست بینک کے کھاتہ میں بتایا کا پتہ چل سکتا ہے۔
ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “ضرورت واہمیت“ کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔
MUASHYAAAT.COM 👈🏻 مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں
ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئے شکریہ
…….DOWNLOAD PDF ⇒ ضرورت واہمیت ………