عمل تقطیر

عمل تقطیر  ⇐ چائے میں چائے کی پتی کو الگ کرنے کیلئے چھلنی (چھاننے والا ) کے استعمال سے آپ ضرور واقف ہیں۔ اس طرح کسی مائع میں موجود ناحل پذیر کثافتوں کو کسی ایسی شے میں سے گزارا جاتا ہے جس کے اپنے مساموں کا سائز چھوٹا ہوتا ہے۔

Distillation Process  You must be familiar with the use of a sieve (strainer) to separate the tea leaves in tea. In this way, the insoluble solids present in a liquid are passed through an object that has a small pore size.

عمل تقطیر

ناحل پذیر ذرات

اس طرح ناحل پذیر ذرات اس میں نہ گزر سکنے کی وجہ سے اس چیز کی سطح پر رک جاتے ہیں اور الگ کر لیے جاتے ہیں۔

اس عمل کیلئے کاغذ، کپڑا، پلاسٹک، دھاتوں کی چھلنیاں اور جالیاں وغیرہ استعمال کی جاتی ہیں۔

اس عمل کو تقطیر تقطیر کا نام دیتے ہیں۔

Insoluble particles

  • Thus, insoluble particles, due to their inability to pass through it, stop on the surface of the object and are separated.
  • For this process, paper, cloth, plastic, metal sieves and nets, etc. are used.
  • This process is called distillation.

معلق کثافتیں

بڑے شہروں میں پانی کی معلق آلائش دور کرنے کیلئے عمل تقطیر سے کام لیا جاتا ہے۔ وسیع پیمانے پر پانی کوریت اور بحری کی تہوں میں سے گزارا جاتا ہے جو نہی یہ پانی آہستہ آہستہ ان تہوں میں تقطیر یعنی فلٹر ہو کر نیچے آتا ہے معلق کثافتیں پیچھے رہ جاتی ہیں۔ تقطیر شدہ پانی کو ایک پائپ کے ذریعے باہر لے آتے ہیں۔

Suspended Solids

In large cities, the process of distillation is used to remove suspended solids from water. Large quantities of water are passed through layers of sediment and brine, which gradually filter down through these layers, leaving behind suspended solids. The distilled water is then brought out through a pipe.

چادریں

صنعتوں میں بڑے پیمانے پرتقطیری پریس استعمال ہوتے ہیں ان میں لوہے کی بڑی بڑی چادریں اور موٹے کپڑے کے پردے لگے ہوتے ہیں۔ مائع کو کپڑے سے بنے ہوئے تھیلوں میں ڈال کر لوہے کی چادروں کے درمیان رکھ کر دباؤ ڈالا جاتا ہے۔ مائع کپڑے میں سے گزر کر صاف حالت میں حاصل ہوتا ہے۔ اور کثافتیں تھیلوں کے اندر رہ جاتی ہیں۔

Sheets

Industries use large-scale pressure presses, which consist of large sheets of iron and thick cloth. The liquid is put into cloth bags and placed between iron sheets to apply pressure. The liquid passes through the cloth and is obtained in a clean state. The impurities remain inside the bags.

عمل تبخیر

اگر چینی یا نمک کو پانی میں ڈالیں تو وہ اس میں حل ہو جاتے ہیں اور پانی کا ذائقہ بھی میٹھایا نمکین ہو جاتا ہے۔ اس عمل و ہم حل ہونا یاحل پذیری کہتے ہیں۔ اس عمل میں ٹھوس اشیاء کے چھوٹے چھوٹے ذرات مائع کے سالمات کے درمیانی جگہوں میں گھس جاتے ہیں اور ہمیں نظر نہیں آتے۔

Evaporation

If sugar or salt is added to water, they dissolve in it and the water also tastes sweet or salty. We call this process dissolution or solubility. In this process, small particles of solid substances penetrate into the spaces between the molecules of the liquid and are not visible to us.

عمل تبخیر

بخارات

نتیجتا مائع محلول کی شکل اختیار کر لیتا ہے اگر اس محلول میں سے مائع کو حرارت سے بخارات میں تبدیل کر دیا جائے تو حل شدہ ٹھوس چیز باقی بچ جاتی ہے۔ مائع کوحرارت سے                    بخارات میں تبدیل کر دینے کے عمل کو عمل تبخیر کہتے ہیں۔ حل ہونے والی شے کو منحل       اور حل کرنے والی شے کو محلل کہتے ہیں۔“

Steamers

As a result, the liquid takes the form of a solution. If the liquid from this solution is converted into vapor by heat, the dissolved solid remains. The process of converting a liquid into vapor by heat is called evaporation. The substance that is dissolved is called the solute and the substance that is dissolved is called the solvent.

فارمولا

محلول            =                                                                                   منحل + محلل                                           

چینی یا نمک کا محلول                          =                               چینی یا نمک + پانی           

Formula

  • Solution = solute + solute
  • Sugar or salt solution = sugar or salt + water

اشیاء 

وہ اشیاء جو کسی مائع میں حل ہو جائیں انہیں حل پذیر کہتے ہیں۔ جیسے کہ اوپر دی ہوئی مثال میں نمک یا چینی وہ اشیاء  مائع میں حل نہ ہو سکیں انہیں ناحل پذیر کہتے ہیں۔ جیسے کہ ریت پانی میں ناحل پذیر ہے۔

عمل تقطیر سے ناحل پذیر ٹھوس اشیاء علیحدہ کی جاسکتی ہیں۔

عمل تقطیر کے ذریعے حل شدہ اجزاء کو جدا نہیں کیا جا سکتا۔

 عمل تبخیر ( حرارت سے بخارات میں تبدیل ہو جانا ) کے ذریعے مائع میں ٹھوس حل شدہ اجزاء کو الگ کیا جاسکتا ہے۔

Substances

Substances that dissolve in a liquid are called soluble. For example, salt or sugar in the above example, substances that cannot dissolve in a liquid are called insoluble. For example, sand is insoluble in water.

  • Insoluble solid substances can be separated by the process of distillation.
  • Dissolved substances cannot be separated by the process of distillation.
  • Solid substances dissolved in a liquid can be separated by the process of evaporation (transformation into vapor by heat).

 عمل کشید

محلول میں سے محلل مائع کو علیحدہ کرنے کیلئے پہلے اسے عمل تبخیر کے ذریعے بخارات میں تبدیل کیا جاتا ہے اور پھر عمل کثیف یعنی ٹھنڈا کرنے پر خالص مانع کی صورت میں حاصل کیا جاتا ہے حل شدہ ٹھوس اجزاء بخارات میں تبدیل نہیں ہو سکتے شکل میں آپ دیکھ رہے ہیں کہ محلول کو ایک صراحی میں نقطہ جوش تک گرم کیا جاتا ہے۔

Distillation

To separate the solute from the solution, it is first converted into vapor through the evaporation process and then condensed, that is, cooled, to obtain a pure solution. Dissolved solid components cannot be converted into vapor. In the figure, you can see that the solution is heated to the boiling point in a pot.

 مکشفہ کی اندرونی نلی

جس کی بغلی نلی کے ساتھ مکشف لگا ہوا ہے ، مکشفہ کی اندرونی نلی کے گرد ٹھنڈا پانی گردش کر رہا ہے تا کہ گرم بخارات ٹھنڈی سطح پر تکثیف ہو سکیں۔ اور تکثیف شدہ مائع مکشفہ کی دوسری جانب ایک صاف برتن میں اکٹھا کیا جا سکے۔ پھولوں کے عرق اور کشیدی پانی اس طریقے سے تیار کیے جاتے ہیں۔

The inner tube of the muscat

The muscat is attached to the side tube, and cold water is circulating around the inner tube of the muscat so that the hot vapors can condense on the cold surface. And the condensed liquid can be collected in a clean container on the other side of the muscat. Flower extracts and distilled water are prepared in this way.

کسری کشید

اگر کسی محلول میں ایک سے زیادہ مائعات موجود ہوں اور ان کے نقطہ جوش ایک دوسرے کے قریب ہوں تو ان کو عام کشید سے جدا نہیں کیا جاسکتا۔ اس قسم کے آمیزوں کے اجزاء جدا کرنے کیلئے کسیر کشیدسے کام لیا جاتا  ہے۔ پٹرولیم میں موجود مختلف نامیاتی مرکبات کو جدا جدا کرنے کے بعد استعمال میں لایا جاتا ہے۔

Fractional distillation

If a solution contains more than one liquid and their boiling points are close to each other, they cannot be separated by ordinary distillation. Fractional distillation is used to separate the components of such mixtures. The various organic compounds present in petroleum are used after being separated.

کسری کشید

پٹرولیم

ان مرکبات کو در اصل کسر می کشید سے الگ کیا جاتا ہے کیونکہ ان کےنقطہ  جوش میں کچھ درجوں کا فرق ہوتا ہے۔ ایک شیشے کی نلی میں پٹرولیم کو گرم کریں تو مختلف نقطہ جوش پر مختلف مرکبات کشید ہوں گے۔

Petroleum

These compounds are actually separated by fractional distillation because their boiling points differ by a few degrees. If you heat petroleum in a glass tube, different compounds will distill at different boiling points.

پٹرولیم کی کشید سے

تقریباً ایک سو بیس ڈگری سینٹی گریڈ تک جمع ہونے والی کسر

تقریبا ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ تک جمع ہونے والی کسر

تقریباً دو سو ڈگری سینٹی گریڈتک جمع ہونے والی کسر

تقریبا دو سو چالیس ڈگری سینٹی گریڈ تک جمع ونے والی کسر

تقریبا دو سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ تک جمع ہونے والی کر

تقریبا تین سو بیس ڈگری سینٹی گریڈ تک کیا ہونے والی کبیر

From the distillation of petroleum

  • Fraction collected up to about 120 degrees Celsius
  • Fraction collected up to about 180 degrees Celsius
  • Fraction collected up to about 200 degrees Celsius
  • Fraction collected up to about 240 degrees Celsius
  • Fraction collected up to about 280 degrees Celsius
  • Fraction collected up to about 320 degrees Celsius

 

ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “عمل تقطیر  کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔                

    MUASHYAAAT.COM  👈🏻  مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں

ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئے شکریہ

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *