فرد کی فلاح و بہبود ⇐کسی ملک کی معاشی حالت اس وقت بہتر ہو سکتی ہے جب افراد کو ایسے کار آمد کاموں میں لگایا جائے جن کیلئے وہ موزوں ہوں اور جن سے انہیں اطمینان حاصل ہو۔
Individual well-being The economic condition of a country can improve when individuals are employed in useful work for which they are suited and from which they derive satisfaction.
معاشی
پیشہ ورانہ رہنمائی میں فرد کی صلاحیتوں ، رجحانات اور رویوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ ہر پیشے کی ضروریات کے مطابق ان کا مثبت تعلق معلوم کیا جاتا ہے۔ اس طرح طالب علم کو مخلف پیشوں اور ان سے متعلق دوسرے کوائف کے بارے میں معلومات بہم پہنچا کر ان کو از خود پیشے کے انتخاب کیلئے تیار کیا جاتا ہے۔
Economic
In career guidance, the abilities, tendencies and attitudes of the individual are studied. Their positive relationship is found according to the requirements of each profession. In this way, the student is prepared for the choice of profession by providing information about different professions and other related data.
پیشہ
فرد کی صلاحیت معلوم کرنے کیلئے مختلف قسم کے طریقے اختیار کیے جاتے ہیں۔ جن میں عام انٹرویو سے لے کر نفسیاتی آزمائشوں کا استعمال بھی شامل ہے۔
Profession
A variety of methods are used to determine an individual’s potential, ranging from general interviews to the use of psychological tests.
ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “فرد کی فلاح و بہبود” کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔
MUASHYAAAT.COM 👈🏻 مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں
ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئےشکریہ
https://muashyaat.com/بچوں-میں-ذہنی-نش…ا-کے-مختلف-مدارج/
