فقری جانور ⇐ فقری جانور ریڑھ کی ہڈی والے جانداروں کو فقری جاندار کہتے ہیں۔ ان میں گھوڑا ہاتھی سانپ، کچھواوغیرہ شامل ہیں۔
Animal poverty Vertebrates Living things with a backbone are called vertebrates. They include horses, elephants, snakes, turtles, etc.
فقری جانوروں کی اہمیت
فقری جانوروں کی جماعتوں کے خواص اور ان کی اہمیت درج ذیل ہے۔
Importance of Vertebrates
- The following are the characteristics of vertebrate groups and their importance.
مچھلیاں
پانی میں رہنے والے وہ جانور جو گلپھڑوں سے سانس لیتے ہیں اور جن کے بدن پر چھلکتے ہوں مچھلیاں کہلاتے ہیں۔ مچھلیوں کا گوشت لذیذ بھی ہوتا ہے اور لحمیات اور معدنیات سے بھر پور بھی ۔ کارپ،روہو ، مہاشیر ٹراؤٹ ، سالمن مچھلیوں کی اقسام ہیں ۔
Fish
Animals that live in water and breathe through gills and have scales on their bodies are called fish. The meat of fish is delicious and rich in proteins and minerals. Carp, roach, mahseer, trout, salmon are types of fish.
کنگ مچھلیاں سمندر میں پائی جاتی ہیں
کارپ، ٹراؤٹ اور رو ہوتازہ پانی کی مچھلیاں ہیں۔ چپٹی مچھلی ، سالن، ہیر نگ اور کنگ مچھلیاں سمندر میں پائی جاتی ہیں۔ مچھلیوں سے گوشت کے علاوہ تیل بھی حاصل ہوتا ہے کوڈ آئل کوڈ مچھلی سے حاصل ہوتا ہے۔ اسے کھانے میں بھی استعمال کرتے ہیں اور ادویات میں بھی استعمال ہوتا ہے۔
Kingfish are found in the sea
Carp, trout and roach are freshwater fish. Flatfish, sardines, herring and kingfish are found in the sea. In addition to meat, fish also provide oil. Cod oil is obtained from cod fish. It is used both in food and in medicine.
بربحریے جل تھلئے
مینڈک اس جماعت کا جانور ہے اس کی زندگی خشکی اور پانی دونوں جگہ گزرتی ہے۔
مینڈک کی طرح اس جماعت کے باقی جانور بھی پانی اور خشکی دونوں جگہ رہتے ہیں ۔
مینڈک ضرر رساں حشرات کو کھاتا ہے۔
مینڈک چینی لوگ کھاتے بھی ہیں۔ خاص طور پر اس کی ٹانگیں ان کی مرغوب غذا ہیں۔
Sea urchin
- The frog is an animal of this group, its life is spent both on land and in water.
- Like the frog, the rest of the animals of this group also live both in water and on land.
- The frog eats harmful insects.
- The Chinese also eat frogs. Its legs in particular are their favorite food.
خزندے
خزندوں کے خواص یہ ہیں جلد موٹی اور چھلکے دار ہوتی ہے جیسے سانپ اور مگر مچھ کی جلد یہ پھیپھڑوں سے سانس لیتے ہیں۔ یہ انڈے سے دیتے ہیں۔
Reptiles
- The characteristics of reptiles are: Their skin is thick and scaly, like that of snakes and crocodiles. They breathe through lungs. They lay eggs.
بعض اقسام
اس جماعت میں سانپ، چھپکلیاں ، مگر مچھ، گرگٹ ، کچھوے شامل ہیں۔ سانپ کی بعض اقسام بے حد زہریلی ہیں لیکن اس کی کھال بے حد قیمتی ہوتی ہے۔ اس سے جوتے، پرس وغیرہ بنائے جاتے ہیں۔ چھپکلیاں اور گرگٹ ضرور ساں حشرات مثلاً لال بیگ مچھر کو کھاتے ہیں۔
Some species
This group includes snakes, lizards, crocodiles, chameleons, and turtles. Some species of snakes are very poisonous, but their skin is very valuable. Shoes, purses, etc. are made from it. Lizards and chameleons definitely eat insects, such as red-bellied mosquitoes.
آبادی
اس طرح ان کی آبادی کو خاص حد سے بڑھنے نہیں دیتے ۔ کچھووں کے انڈے کھائے جاتے ہیں۔ کچھوے بھی کھائے جاتے ہیں۔ انڈے اور گوشت کیلئے بعض علاقوں میں کچھووں کو با قاعدہ پالا جاتا ہے۔
Population
Thus, their population is not allowed to grow beyond a certain limit. Turtle eggs are eaten. Turtles are also eaten. Turtles are regularly raised in some areas for eggs and meat.
پرندے
پرندے بڑی معاشی اہمیت کے حامل ہیں۔ ان سے گوشت اورانڈوں کی شکل میں لحمیات حاصل ہوتی ہیں۔ اس مقصد کیلئے ان کو باقاعدہ پالا جاتا ہے۔ مرغیاں بطخیں وغیرہ تقریباً ہر جگہ کے لوگ پالتے ہیں۔
Birds
- Birds are of great economic importance. They provide protein in the form of meat and eggs.
- They are regularly raised for this purpose. Chickens, ducks, etc. are raised by people almost everywhere.
پرندوں کا شکار
شکار کے شائقین پرندوں کا شکار کرتے ہیں۔ مرغابیوں اور تیتر وغیرہ کے شکار سے شکار کا شوق بھی پورا ہوتا ہے اور اچھی قسم کی لحمیات بھی ملتی ہیں۔
Bird Hunting
Hunting enthusiasts hunt birds. Hunting ducks and pheasants, etc., not only satisfies their hunting passion but also provides good quality protein.
پرندوں کی کئی اقسام
پرندوں کی کئی اقسام فصلوں کو حشرات سے بچاتی ہیں۔ کچھ پرندے فصلوں اور پھلدار درختوں کا نقصان بھی کرتے ہیں۔ مثلاً طوطا ، ہد ہد ، فاختہ، تیتر، کوئل وغیرہ، گوشت خور پرندے پالتو جانوروں کو کھاتے ہیں مثلاً چیل وغیرہ۔ تاہم یہ فصلوں سے چوہوں وغیرہ کو بھی ختم کرتے ہیں ۔ مثلاً اتو ۔
Many types of birds
Many types of birds protect crops from insects. Some birds also damage crops and fruit trees. For example, parrots, hoopoes, pigeons, partridges, cuckoos, etc. Carnivorous birds eat domestic animals, such as eagles, etc. However, they also eliminate rats, etc. from crops. For example, ants.
ممالیہ
اس جماعت کی خصوصیات درج ذیل ہیں
ان کے بدن پر بال ہوتے ہیں۔
یہ بچوں کو دودھ پلاتے ہیں۔
یہ بچے دیتے ہیں۔
Mammals
- The characteristics of this group are as follows
- They have hair on their bodies.
- They feed their young with milk.
- They give birth to young.
تجارتی مقاصد
انسان بھی اسی جماعت کے تحت آتا ہے۔ ہم اپنی ضروریات کیلئے ممالیہ جانوروں کو استعمال کرتے ہیں۔ حیوانی غذاکا بڑا حصہ ان جانوروں سے حاصل ہوتا ہے۔ دودھ، گوشت، چربی وغیرہ اعلیٰ قسم کی حیوانی لحمیات ہیں، جو ممالیہ جانوروں سے حاصل ہوتی ہیں۔ ان جانوروں کو تجارتی مقاصد کیلئے پالا جاتا ہے۔
Commercial Purposes
Humans also fall under this category. We use mammals for our needs. A large part of animal food is obtained from these animals. Milk, meat, fat, etc. are high-quality animal proteins, which are obtained from mammals. These animals are raised for commercial purposes.
خوراک
ان کا گوشت اور دودھ بیچا جاتا ہے۔ اور ان کے دودھ سے خالص گھی بنایا جاتا ہے۔ خوراک کے علاوہ لباس کیلئے ان جانوروں سے اون اور سمور بھی حاصل کی جاتی ہے۔ اس مقصد کیلئے بھیڑیں پالی جاتی ہیں۔
Food
Their meat and milk are sold. And pure ghee is made from their milk. Apart from food, wool and fur are also obtained from these animals for clothing. Sheep are raised for this purpose.
اشیاء
اس کے علاوہ ممالیہ جانوروں کے چمڑوں سے جوتے ، بیگ اور دوسری کئی اشیاء بنائی جاتی ہیں۔ کئی ممالیہ جانور ضرر رساں کی ہیں۔ فیصلوں کو خراب کر دیتے ہیں ۔ مویشیوں کو کھا جاتے ہیں۔ مثلاً سور اور گیدڑ، چو ہے، خرگوش فصلوں کو خراب کرتے ہیں۔
Items
In addition, shoes, bags and many other items are made from the skins of mammals. Many mammals are harmful. They spoil decisions. They eat livestock. For example, pigs and jackals, rats, rabbits spoil crops.
جراثیم
گھر یلو چو ہے چیزوں کو کتر کتر کر زمین میں گہرے لیے بل کھود کر نقصان پہنچاتے ہیں۔ علاوہ ازیں طاعون جیسے مرض کے جراثیم کو انسانوں میں منتقل کرتے ہیں۔ کتوں ، بلیوں اور مویشیوں کے کئی جراثیم بھی انسان کے جسم میں باآسانی رہ سکتے ہیں۔ ہم کئی امراض کے جراثیم جانوروں سے حاصل کرتے ہیں۔
Germs
House rats are rodents that gnaw at things and dig deep holes in the ground, causing damage. They also transmit disease germs like plague to humans. Many germs from dogs, cats, and livestock can also easily live in the human body. We get germs of many diseases from animals.
کدو دانے
کدو دانے پیٹ کے کیڑوں کا نام ہے۔ یہ کیڑے کتوں سے انسان میں منتقل ہوتے ہیں اور اس طرح انسان کو بیمار کرتے ہیں۔
Pumpkin seeds
Pumpkin seeds are the name of stomach worms. These worms are transmitted from dogs to humans and thus make humans sick.
ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “فقری جانور“ کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔
MUASHYAAAT.COM 👈🏻 مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں
ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئے شکریہ