قوت تجاذب ⇐ و ہ قوت جس سے مختلف اجسام ایک دوسرے کو اپنی جانب کھینچتے ہیں تجاذب کی قوت کہلاتی ہے ۔ قوتجاذب اور نیورسل ہے ساتھ ہی اس کی پہنچ یا زد لا محدود ہے۔
Force of attraction The force by which different objects attract each other is called the force of gravity. The force is attractive and omnipresent, and its reach or impact is unlimited.
مخالف سمت
نیوٹن کے حرکت کے تیسرے قانون کے مطابق ہر ایک کا رد عمل ہوتا ہے۔ یہ عمل اور رد عمل برابر اور مخالف سمت میں ہوتے ہیں۔ زمین چیزوں کو اپنی طرف کھینچتی ہے حرکت کے تیسرے قانون کے مطابق دوسری اشیاء یا اجسام بھی زمین کو اپنی جانب کھینچتے ہیں۔ مگر زمین کی دوسرے اجسام کی طرف کشش نظر نہیں آتی، اس کی وضاحت اس طرح کی جاسکتی ہے کہ حرکت کے دوسرے قانون آمد قوت کے عمل سے جسم میں اسراع پیدا ہوتا ہے اور اس کا انحصار قوت اور جسم کی کمیت پر ہوتا ہے۔
Opposite direction
According to Newton’s third law of motion, for every action there is a reaction. This action and reaction are equal and opposite in direction. The earth attracts objects towards itself. According to the third law of motion, other objects or bodies also attract the earth towards itself. But the attraction of the earth towards other bodies is not visible, this can be explained in this way that according to the second law of motion, the action of a force causes acceleration in the body and it depends on the force and the mass of the body.
اقسام
دونوں اقسام برابر کمیت کے ہیں تو ایک ہی قوت سے دونوں میں برابر کا اسراع پیدا ہوگا۔
اگر ایک جسم زیادہ کمیت رکھتا ہے تو اس میں اسراع پیدا ہوگا۔ اگر ایک کمیت دوسری کے مقابلے میں بہت بڑی ہے تو ہوسکتا ہے کہ اس میں پیدا ہونے والا اسراع اس قدر کم ہو کہ دومحسوس بھی نہ ہو۔
اس کی مثال زمین اور اس کی سطح پر پائے جانے والے چھوٹے اجسام ہیں۔ چھوٹے اجسام زمین کی طرف گرتے نظر آتے ہیں زمین بھی ان کی طرف حرکت کرتی ہے لیکن یہ حرکت اتنی معمولی ہوتی ہے کہ ان کی جانب زمین کی حرکت نظر نہیں آتی۔
Types
- If both types have the same mass, then the same force will cause the same acceleration in both.
- If one body has more mass, then it will cause acceleration. If one mass is much larger than the other, then the acceleration produced in it may be so small that it is not even noticeable.
- An example of this is the Earth and the small objects found on its surface. Small objects are seen falling towards the Earth, the Earth also moves towards them, but this movement is so insignificant that the movement of the Earth towards them is not seen.
زمین کی سطح کے قریب تجاذب
اب ہم زمین اور اس کی سطح کے نزدیک اجسام کے درمیان تجاذب پر غور کریں گے کرہ ارض کی کمیت بہت زیادہ اور مستقل ہے۔ پتھر ہوا، پانی، جانور جوکچھ بھی اس کی سطح کے نزدیک ہیں اس کے مقابلے میں بہت چھوٹی کمیت کے مالک ہیں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ان پر تجاذب کا کیا اثر ہوگا ؟ زمین گول ہونے کی وجہ سے سطح پر تمام اجسام کا اس کے سنٹر سے فاصلہ تقریبا برابر ہے یہ فاصلہ زمین کا نصف ہے ۔ 6400 کلومیٹر کے مقابلے میں یہ فاصلہ اتنا کم ہے کہ اس فرق کو نظر انداز کر کے کہہ سکتے ہیں کہ سنٹر سے سطح پر اجسام کا فاصلہ تقریبا برابر ہے۔
Gravity Near the Earth’s Surface
Now we will consider the gravity between the Earth and objects near its surface. The mass of the planet Earth is very large and constant. Rocks, air, water, animals, whatever is near its surface have a very small mass compared to it. The question arises, what effect will gravity have on them? Since the Earth is round, all objects on the surface are approximately the same distance from its center. This distance is half the distance of the Earth. Compared to 6400 kilometers, this distance is so small that we can ignore this difference and say that the distance of objects on the surface from the center is approximately the same.
زمین کی کمیت
زمین کی کمیت اور درمیانی فاصلہ (6400 کلومیٹر) مستقل مقداریں ہیں ۔ چنانچہ قوت صرف دوسری کمیت ( سطح زمین پر جسم کی کمیت) کے ساتھ زیادہ یا کم ہوگی یعنی
قوت تجاذب = جسم کی کمیت × مستقل
اسراع رفتار میں اضافے یا کمی کی شرح ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ سطح زمین کے قریب جسم بڑا ہو یا چھوٹا زمین کے سنٹر کی طرف ایک ہی اسراع سے گرے گا۔ ہلکا اور بھاری وزن دونوں ایک ہی وقت میں سطح زمین پر پہنچیں گے۔
Mass of the Earth
- The mass of the Earth and the distance between them (6400 km) are constant quantities. Therefore, the force will increase or decrease only with the other quantity (the mass of the body on the surface of the Earth), i.e.
Gravity force = mass of the body × constant
- Acceleration is the rate of increase or decrease in velocity. This shows that a body, large or small, near the surface of the Earth will fall towards the center of the Earth with the same acceleration. Both the light and heavy weights will reach the surface of the Earth at the same time.
اضافے کی شرح
بشرطیکہ گرتے ہوئے اجسام کی ہوا سے رگڑ کو نظر انداز کیا جا سکے۔ کیونکہ اگر دونوں اجسام ایک ہی وقت میں اور ایک ہی بلندی سے گرنا شروع کریں تو ان کی رفتار میں اضافے کی شرح بھی برابر ہے۔ لہذا وہ ایک ہی وقت میں زمین کی سطح پر پہنچیں گے۔
Rate of increase
Provided that the friction of falling objects with air can be neglected. Because if both objects start falling at the same time and from the same height, then the rate of increase in their speed is also the same. Therefore, they will reach the surface of the earth at the same time.
گلیلیو نامی سائنس دان
اس حقیقت کو گلیلیو نامی سائنس دان نے تجربے سے ثابت کیا روایت ہے کہ اس نے مشہور شہر پیزا کے ایک اونچے برج پر چڑھ کر دو مختلف کمتوں کے اجسام کو نیچے گرایا ۔ دونوں اجسام (ہلکا اور بھاری جسم) ایک ہی وقت میں زمین پر پہنچے۔
Scientist named Galileo
This fact was proven by a scientist named Galileo. It is said that he climbed a high tower in the famous city of Pisa and dropped two objects of different heights. Both objects (the light and the heavy body) reached the ground at the same time.
تجربات
اس طرح کے تجربات سے ثابت ہوا ہے کہ گرنے میں جسم کا اسراع 8. 9 میٹر فی سیکنڈ فی سیکنڈ ہے۔ یعنی اس کی رفتاراس طرح بدلتی ہے۔ کہ ہر سیکنڈ کے بعد اس میں 9.8 میٹر فی سیکنڈ کا اضافہ ہوتا ہے لہٰذا اگر وہ حالت سکون سے گرنا شروع کرے گا تو
سیکنڈ کے بعد اس کی رفتار = 10 + 9.8 میٹر فی سیکنڈ ہوگی۔
سیکنڈ کے بعد اس کی رفتار = 9.8 + 8. 9 میٹر فی سیکنڈ ہوگی۔
سیکنڈ کے بعد اس کی رفتار = 19.6 + 9.8 میٹر فی سیکنڈ ہوگی ۔ وغیرہ
زمین پر آزادی سے گرنے والے اجسام کا ایک ہی اسراع یعنی 9.8 میٹر فی سیکنڈ فی سیکنڈ ہوتا ہے۔ یہ ہمارے لیے بہت اہم ہے اور اس کیلئے علامت “ج ” مخصوص ہے یعنی۔
سطح زمین کے قریب جی = 9.8 میٹر فی سیکنڈ فی سیکنڈ
Experiments
Such experiments have shown that the acceleration of a falling body is 8.9 meters per second per second. That is, its speed changes in such a way that after every second it increases by 9.8 meters per second. So if it starts falling from rest,
- After a second its speed will be = 10 + 9.8 meters per second.
- After a second its speed will be = 9.8 + 8.9 meters per second.
- After a second its speed will be = 19.6 + 9.8 meters per second. etc.
Bodies falling freely on the ground have the same acceleration i.e. 9.8 meters per second per second. This is very important for us and the symbol “g” is specific for it i.e.
Near the surface of the earth g = 9.8 meters per second per second
مشاہدہ
یہ واضح رہے کہ 8 کی مندرجہ بالا قیمت صرف زمین پر درست ہے اگر ہم کسی دوسرے سیارے یا کسی اور فلکی جسم پر پہنچیں اور اس کی سطح پر اجسام کے گرنے کا مشاہدہ کریں تو وہاں پر جی کی قیمت مختلف ہو گی۔ مثال کے طور پر چاند پر اس کی قیمت زمین کے مقابلے میں 1/6 حصہ ہے کیونکہ چاند کی کمیت اور قطر زمین سے مختلف ہیں۔
Observation
It should be noted that the above value of 8 is only valid on Earth. If we reach another planet or another celestial body and observe the falling of objects on its surface, the value of g there will be different. For example, on the Moon, its value is 1/6 of that on Earth because the mass and diameter of the Moon are different from those of the Earth.
چاند کی سطح
چاند پر پہلے پہنچے والے خلاء بازوں کو چاند کی سطح پر کونے میں زمین کی نسبت کم قوت لگانے کا احساس ہوا۔ یہاں یہ کہنا ضروری ہے کہ زمین کا کرہ مکمل طور پر گول نہیں ہے، بلکہ خط استوا سے کچھ ابھرا ہوا اور قطبین پر کچھ پچکا ہوا ہے۔ چنانچہ جی اس قیمت میں دونوں جگہوں پر خفیف سا فرق پایا جاتا ہے۔
The Moon’s Surface
The first astronauts to land on the Moon felt that the force exerted on the Moon’s surface was less than on Earth. It is important to note that the Earth is not a perfectly round sphere, but is slightly convex at the equator and slightly flattened at the poles. Therefore, there is a slight difference in this value between the two places.
ہم أمید کرتے ہیں آپ کو ” قوت تجاذب“ کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔
MUASHYAAAT.COM 👈🏻 مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں
ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئے شکریہ