متعدی امراض

 متعدی امراض ⇐ ان امراض کا باعث چھوٹے چھوٹے خورد بینی اجسام ہوتے ہیں۔ ان اجسام کو جراثیم کہتے ہیں۔ جراثیم کے باعث ہونے والے امراض ایک شخص سے دوسرے کو لگ سکتے ہیں۔

Infectious diseases  These diseases are caused by small microscopic organisms. These organisms are called germs. Diseases caused by germs can be transmitted from one person to another.

متعدی امراض

جراثیم کیا ہیں

کوئی بھی ایسا خورد بینی جاندار جو جسم کے فعل یا اعضاء کو نقصان پہنچائے جراثیم کہلاتا ہے۔

ان میں کئی اقسام کے فنجائی، بیکٹیریا، وائرس، پروٹو وانز وغیرہ شامل ہیں۔

ن جانداروں کی تمام اقسام نقصان دہ نہیں ہوتیں۔

کئی ایک بے ضرر اور مفید اقسام بھی ہیں۔

What are germs

  • Any microscopic organism that can damage the functions or organs of the body is called a germ.
  • These include many types of fungi, bacteria, viruses, protozoans, etc.
  • Not all types of these organisms are harmful.
  • There are also many harmless and beneficial types.

امراض کا باعث

فنجائی جسے عام زبان میں پھپھوندی کہا جاتا ہے جلدی امراض مثلا رنگ ورم کے علاوہ بعض دوسری امراض کا باعث بنتی ہیں۔ ملیریاسے تو آپ واقف ہی ہوں گے یہ پلازموڈیم نامی                  پروٹو  وا کی وجہ سے ہوتا ہے۔ متعدی امراض میں سےہیضہ، ٹائیفائیڈ تشنج ، خناق، بیکٹیریا کی وجہ سے ہوتے ہیں۔

Causes of Diseases

  • Fungi, commonly known as molds, cause skin diseases such as ringworm and some other diseases. You may be familiar with malaria, which is caused by a protozoan called Plasmodium. Among the infectious diseases, cholera, typhoid, tetanus, diphtheria, are caused by bacteria.

بیکٹیر یا کس طرح جسم کو نقصان          پہنچاتا ہے

بیکٹیریا عموماً بافتوں کو نقصان پہنچا تے ہیں ان کے جسم سے خارج ہونے والے مادے خون کے ذریعے تمام جسم میں پھیل کر زہر یلے اثرات مرتب کر تے                            ہیں                  بیکٹیریا                  کے         علاوہ انہیں ایک اور جرثومہ ہے جو جسم کی بافتوں کو نقصان پہنچاتا ہے۔ خسرہ، چیچک، انفلوئنزا، ایڈز ہیپاٹائٹس، سارس وغیرہ کا باعث وائرس کی مختلف قسمیں ہیں۔

Bacteria or how they harm the body

Bacteria usually damage tissues. The substances released from their bodies spread throughout the body through the blood and have toxic effects. In addition to bacteria, there is another germ that damages body tissues. Measles, smallpox, influenza, AIDS, hepatitis, SARS, etc. are caused by different types of viruses.

 جراثیم کسی طرح جسم میں داخل ہوتے ہیں

جراثیم زیادہ تر منہ، ناک ، جلد کے راستے جسم میں داخل ہوتے ہیں۔

خوراک ، پانی اور ہوا میں جراثیم  موجود ہوتے ہیں۔

جب انسان کھاتا پیتا اور سانس لیتا ہے تو یہ بھی جسم میں داخل ہو جاتے ہیں۔

کئی پھٹی زخمی جلد تب بھی جراثیم بآسانی جسم میں داخل ہو جاتے ہیں۔

بعض اوقات حشرات کے کاٹنے سے ان کے جسم میں موجودانسان کے خون میں منتقل ہو جاتے ہیں اور خون کے ذریعے تمام جسم میں پھیل جاتے ہیں ۔

Germs enter the body somehow

  • Germs mostly enter the body through the mouth, nose, and skin.
  • Germs are present in food, water, and air.
  • When a person eats, drinks, and breathes, they also enter the body.
  • Germs can easily enter the body even through broken skin. Sometimes, through insect bites, the germs in their body are transferred to the human blood and spread throughout the body through the blood.

جراثیم کسی طرح اور کہاں سے ہوا، خوراک وغیرہ میں شامل ہو جاتے ہیں

بیمار انسان کے سانس بھوک اور فضلات میں جراثیم ہوتے ہیں۔ ایسا شخص جب سانس لیتا ہے          تو   ہو ا                            میں   شامل ہو جاتے ہیں۔ اس ہوا میں جب دوسرے لوگ سانس لیتے ہیں تو یہ جراثیم ان کے جسم میں داخل        ہو تے ہیں۔ جراثیم کے پھیلاؤ کا دوسرا بڑا ذریعہ تھوک ہے ، ہمارے ہاں لوگ بڑی بے تکلفی سے ادھر ادھر تھوکتے رہتے ہیں۔ تھوک میں کئی طرح کے جراثیم موجود ہوتے ہیں۔

How and where do germs get into the air, food, etc.

A sick person has germs in their breath, hunger, and feces. When such a person breathes, they get into the air. When other people breathe in this air, these germs enter their bodies. Another major source of germs is saliva. People in our country spit here and there with great care. There are many types of germs in saliva.

جراثیم کسی طرح اور کہاں سے ہوا، خوراک وغیرہ میں شامل ہو جاتے ہیں

کیا تندرست لوگوں کے تھوکنے سے بھی امراض پھیل سکتے ہیں

جی ہاں ! بالکل پھیل سکتے ہیں۔ یہ ضروری تو نہیں کہ جو شخص بیمار نہ ہو اس کے تھوک وغیرہ میں کوئی جراثیم نہ ہوں۔ بعض اوقات انسان میں بیماری کے خلاف اتنی قوت مدافعت ہوتی ہے کہ جراثیم جس میں داخل ہو بھی جائیں تو انسان بیمار نہیں ہوتا۔

Can diseases be spread by healthy people’s spitting

Yes! They can be spread. It is not necessary that a person who is not sick should not have any germs in their saliva etc. Sometimes a person has such strong immunity against disease that even if germs enter, the person does not get sick.

تھو کنا

ایسے لوگوں کو جراثیم بردار کہا جاتا ہے۔ تاہم ہر جگہ تھو کناویسے بھی بد تہذیبی کی علامت ہے تھو کنا پڑ جائے تو کسی رومال یا ٹشو پیپر وغیرہ میں تھوک کر اسے لپیٹ کر کوڑے دان میں پھینک دیں۔ تھوکنے کے علاوہ منہ پر رومال رکھے بغیر چھینکنااور کھانسنابھی ہوائیں جراثیم شامل کرنے کا سبب ہے۔

Spitting

Such people are called germ carriers. However, spitting everywhere is also a sign of bad manners. If you have to spit, spit in a handkerchief or tissue paper, wrap it in a tissue, etc., and throw it in the trash. Apart from spitting, sneezing and coughing without covering your mouth with a tissue are also causes of spreading germs in the air.

جراثیم کے پھیلاؤ

جراثیم کے پھیلاؤ کا تیسرا بڑا ذریعہ حشرات ہیں ۔ مچھر مکھی، پسو، جوئیں کھٹمل وغیرہ کے ذریعے جراثیم ایک سے دوسرے شخص میں منتقل ہوتے رہتے ہیں۔ کاٹنے والے حشرات جب ایک بیمار کو کاٹنے کے بعد کسی دوسرے شخص کو کاٹتے  ہیں تو کئی ایک امراض کے جراثیم کی منتقلی کا باعث بنتے ہیں۔

Spread of Germs

The third major source of spread of germs is insects. Germs are transmitted from one person to another through mosquitoes, flies, fleas, lice, bedbugs, etc. When biting insects bite another person after biting a sick person, they cause the transmission of germs of many diseases.

ہیضہ

مچھر  ملیر یا پھیلاتا ہے، پسو طاعون پھیلاتا ہے وغیرہ وغیرہ مکھی اور لال بیگ جیسے جاندار گندگی سے اٹھ کر جب خوراک پر بیٹھتے ہیں تو ان کےذریعے گندگی سے آئے ہوئے جراثیم خوراک میں چلے جاتے ہیں اور یوں ہیضہ وغیرہ کا باعث بنتے ہیں۔ مختصر یہ کہا جا سکتا ہے ۔

Cholera

Mosquitoes spread malaria, fleas spread plague, etc. When creatures like flies and red begs rise from the dirt and sit on food, the germs from the dirt get into the food through them and thus cause cholera, etc. In short, this can be said.

ہیضہ

ان کا پھیلاؤ روکنے کیلئے ضروری ہے کہ

خوراک کو ڈھانپ کر رکھیں۔

خوراک اچھی طرح دھو کر پکا ئیں۔

پینے کیلئےابلا ہو یا فلٹر شدہ پانی استعمال کریں۔

ہر کھانے سے پہلے ہاتھ صابن سے دھو ئیں ۔

ہر جگہ تھوکنے سے احتیاط برتیں۔

منہ ڈھانپ کر کھانسی اور چھینکیں

انسانی فضلات اور گندگی وغیرہ کےمحفوظ اور مکمل اخراج کا انتظام کریں۔

اپنے جسم لباس اور ارد گرد کے ماحول کو صاف ستھرا رکھیں۔

ان عادات کو اپنا کر آپ کی متعدی امراض کا پھیلا ؤ                       روک سکتے ہیں۔ جراثیم خوراک ، پانی ، ہوا حشرات کے ذریعے پھیلتے ہیں۔

To prevent their spread, it is important to

  • Keep food covered.
  • Wash and cook food thoroughly.
  • Use boiled or filtered water for drinking.
  • Wash hands with soap before each meal.
  • Be careful not to spit anywhere.
  • Cover your mouth when coughing and sneezing
  • Ensure the safe and complete disposal of human waste and dirt, etc.
  • Keep your body, clothes and surrounding environment clean.
  • By adopting these habits, you can prevent the spread of infectious diseases. Germs are spread through food, water, air, and insects.

ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “متعدی امراض  کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔                

    MUASHYAAAT.COM  👈🏻  مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں

ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئے شکریہ

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *