مصنوعی سیارے ⇐بیسویں صدی میں علم حیاتیات نے جتنی ترقی کی اس کو دائرہ تحریر میں لانا آسان کام نہیں۔ اس صدی کو بجا طور پر علم حیاتیات کی صدی کہا جاتا ہے
Satellites It is not an easy task to capture in writing the progress that biology made in the twentieth century. This century is rightly called the century of biology.
اکیسویں صدی کے آغاز
اکیسویں صدی کے آغاز یعنی 2001ء میں ہی انسان اس قابل ہو چکا ہے کہ وہ اپنے جسم میں پائی جانے والی ساری جینز کے بارے میں معلوم کر سکے۔ 1999ء میں پہلی مرتبہ امریکہ کے سائنسدانوں نے انسان کے کروموسومز نمبر 22 پر پائی جانے والی جینز کے بارے میں معلوم کیا اور اب تمھیں کروموسومز کے جوڑوں پر پائی جانے والی چالیس ہزار سے زیادہ چیز کے بارے میں مکمل آگاہی حاصل ہو چکی ہے۔
The beginning of the 21st century
It was only at the beginning of the 21st century, i.e. in 2001, that humans were able to find out about all the genes found in their bodies. In 1999, for the first time, American scientists found out about the genes found on human chromosome number 22, and now you have complete knowledge about more than forty thousand things found on the pairs of chromosomes.
جینیٹک انجینئرنگ
اس سلسلے میں چین ایک انجینئر نگ یا آسان الفاظ میں جینز کی تبدیلی کے طریقہ کار کو استعمال کیا جاتا ہے۔ جینیٹک انجینئر نگ کی مدد سے ناقص جیز کو نکال کر ان کی جگہ نازل جینز کو داخل کیا جاتا ہے۔ اور اس طرح وہ خرابی یا بیماری جو ناقص جینز کی وجہ سے ہوتی ہے اس کو ختم کیا جاسکتا ہے۔ اس طریقہ کار کیلئے بہتر جینز نازل کا حصول بہت ضروری ہے۔ اس سلسلہ میں سائنسدانوں نے بہت سے طریقے وضع کیے ہیں ۔ مثلاً جینز کلوننگ
Genetic Engineering
In this regard, genetic engineering or in simple words, the method of changing genes is used. With the help of genetic engineering, defective genes are removed and replaced with new genes. And in this way, the defect or disease caused by defective genes can be eliminated. For this method, it is very important to obtain better genes. Scientists have developed many methods in this regard. For example, gene cloning
کلوننگ
انیس سو ستانوے ء میں سکاٹ لینڈ کے سائنسدانوں نے پہلی کلونڈ بھیٹر ( ڈولی) پیدا کی۔ کلونگ کے معنی ایک ہی خصوصیات کے بہت سے جاندار پیدا کرنا ہے۔ اس طریقہ سے اپنی پسند کی خصوصیات والے بہت سے جاندار یا جینز کو تیار کیا جا سکتا ہے۔
Cloning
In 1997, Scottish scientists created the first cloned sheep (Dolly). Cloning means to create many organisms with the same characteristics. This method can produce many organisms or genes with the characteristics of your choice.
کلونز
کلونز (کلون ) تیار کرنے کیلئے جینیٹک انجینئر نگ یا پی سی آر (پولیمریز چین کا رد عمل ) کا استعمال کیا جاتا ہے۔ پی سی آر سے ایک ہی جین یا ڈی این اے کے کسی ٹکڑے کے لاکھوں کلونز بنائے جاتے ہیں۔ اس میں قدرتی ڈی این بنانے والا خامرہ پولی مریز کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کیلئے آج کل پی سی آرمشین کا استعمال کیا جاتا ہے۔
Clones
Genetic engineering or PCR (polymerase chain reaction) is used to produce clones. PCR makes millions of clones of a single gene or piece of DNA. It uses the enzyme polymerase, which makes natural DNA. Today, PCR machines are used for this.
بائیوٹیکنا لوجی کی اہمیت
بائیوٹیکنالوجی نے اس دنیا کو بدل کر رکھ دیا ہے۔ پہلے جہاں اپنی پسند کی خوراک ، کپڑے، پودے اور جانور حاصل کرنے کیلئے لمبے عرصے تک تجربات کا سلسلہ جاری رکھنا پڑتا تھا اب بہت تھوڑے وقت میں کامیابی حاصل ہو جاتی ہے۔ بائیو ٹیکنالوجی کے ذریعے اپنی ضروریات اور پسند کے جاندار پیدا کیے جاتے ہیں۔
Importance of Biotechnology
Biotechnology has changed the world. Earlier, where it was necessary to continue experiments for a long time to get the food, clothes, plants and animals of one’s choice, now success is achieved in a very short time. Through biotechnology, living beings of one’s needs and preferences are created.
خصوصیات
ان جانداروں میں اپنی پسند کی جینز داخل کر کے اور نا پسندیدہ جینز کو نکال کر ان کی خصوصیات کو اپنی ضروریات کے لحاظ سے ڈھالا جاتا ہے۔ اس قسم کے جاندار جن میں اپنی جینز کے علاوہ کچھ دوسرے جانداروں کے بھی جینز داخل کر دی جائیں ان کو (ٹرانسجینک ) جانداروں کا نام دیا جاتا ہے۔ بائیوٹیکنا لوجی کے حاصل تین قسم کے جاندار ہیں
ٹرانس جینک پودے
ٹرانس جینک جانور
ٹرانس جینک بیکٹیریا
مندرجہ بالا تینوں اقسام کے جانداروں کو انسان کسی طرح استعمال کرتا ہے اور ان سے کیا فوائدحاصل کرتا ہے اس کا اندازہ آپ کو نیچے دی گئی چند مثالوں سے بخوبی ہو جائے گا۔
Characteristics
By inserting genes of one’s choice into these organisms and removing unwanted genes, their characteristics are adapted according to one’s needs. Such organisms, in which genes of some other organisms are inserted in addition to their own genes, are called (transgenic) organisms. There are three types of organisms that are the result of biotechnology
- Transgenic plants
- Transgenic animals
- Transgenic bacteria
You will get a good idea of how humans use the above three types of organisms and what benefits they get from them from the few examples given below.
ٹرانس جینک پودے
پودے ضرر رساں یا ناقص جینز کے نکال دینے اور بہتر جینز کے دخول کی وجہ سے انسان کیلئے زیادہ کار آمد بن جاتے ہیں۔
مثلاً کیڑے مکوڑوں اور بیماریو ں کے خلاف مزاحمت بڑھ جانے سے یہ پودے بہتر خصوصیات اور زیادہ مقدار میں غذائی اجناس کی پیداوار کا سبب بنتے ہیں۔
Transgenic plants
- Plants become more useful to humans by removing harmful or defective genes and inserting better genes.
- For example, by increasing resistance to insects and diseases, these plants have improved characteristics and produce more food.
کیڑے مار دواؤں کے خلاف مزاحمت
کیڑے مار دواؤں کے خلاف مزاحمت کی وجہ سے میدان دواؤں کے منفی اثرات سے بچے رہتے ہیں۔ پیداوار میں اضافہ ، غذائی خصوصیات میں بہتری ، انسانی انسولین، اینٹی باڈیز وغیرہ کا حصول وغیرہ۔
Pesticide resistance
Resistance to pesticides allows farmers to avoid the negative effects of pesticides. Increased yields, improved nutritional properties, production of human insulin, antibodies, etc.
ٹرانس جینک جانور
قد اور جسم کے لحاظ سے بڑے جانوروں کا حصول ممکن ہونے کی وجہ سے خوراک کیلئے گوشت اور روغنیات میں اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
مختلف دوائیں بھی ان سے حاصل کی جاتی ہیں۔
ان کی مدد سے وہ پروٹین تیار کیے جاتے ہیں جو کہ بیماریوں کی پہچان کیلئے میڈیکل سائنس میں استعمال کیے جاتے ہیں۔
ٹرانس جینک جانور کی مدد سے دودھ کی پیداوار کوبڑھایا جا سکتا ہے۔
Transgenic animals
- Because it is possible to obtain animals that are larger in size and body size, meat and fats can be increased for food.
- Various medicines are also obtained from them.
- With their help, proteins are produced that are used in medical science to identify diseases.
- Milk production can be increased with the help of transgenic animals.
ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “مصنوعی سیارے” کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔
MUASHYAAAT.COM 👈🏻 مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں
ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئےشکریہ
https://muashyaat.com/بچوں-میں-ذہنی-نش…ا-کے-مختلف-مدارج/




