معاشرہ ⇐ معاشرے سے مراد افراد کا ایسا بڑا گر وہ ہے جو ضروریات زندگی کے حصول کیلئے ایک دوسرے سے تعاون کرتے ہیں۔
Society Society refers to a large group of individuals who cooperate with each other to achieve the necessities of life.
طبقہ سے مراد
جب چند خاندان مشترک مفادات اور یکساں اقدار کی بناء پر کسی مخصوص علاقے میں رہائش اختیار کریں تو انہیں طبقہ کہا جاتا ہے۔
What is meant by a community
When a few families live in a particular area due to common interests and similar values, they are called a community.
معاشرہ اور طبقہ میں فرق
طبقہ چند خاندانوں پر مشتمل ہوتا ہے کہ معاشرہ افراد کاگر وہ ہے جس میں کئی طبقات پائے جاتے ہیں۔
ایک طبقے میں شامل تمام افراد کی زبان مشترک ہوتی ہے جبکہ معاشرے میں مختلف طبقات کی زبانیں – ایک دوسرے سے مختلف ہو سکتی ہیں۔
ایک طبقہ کے افراد ایک مخصوص علاقے میں رہائش رکھتے ہیں جبکہ معاشرہ ایک وسیع علاقے پر آباد ہوتا ہے۔
ایک طبقے کی ثقافت ایک جیسی ہوتی ہے جبکہ ایک معاشرے میں کئی ثقافتیں ساتھ ساتھ موجود ہوتی ہیں۔
Difference between society and class
- A class consists of a few families whereas a society is one in which there are many classes.
- All the people in a class have a common language, while the languages of different classes in a society may be different from each other.
- The people of a class live in a specific area while a society is spread over a wide area.
- The culture of a class is the same while many cultures coexist in a society.
معاشرے میں قانون کے مقاصد
معاشرے کا فرض ہے کہ وہ افراد کی تربیت اس انداز سے کرے کہ لوگوں کو اپنے حقوق اور فرائض سے آگاہی حاصل ہو ۔ یہ اس لئے ضروری ہے کہ انسان فطرتاً خود غرض ہے اور اپنی ضروریات و خواہشات کو پورا کرنے کیلئے دوسروں کی ضروریات کو نظر انداز کر دیتا ہے۔
Purposes of Law in Society
It is the duty of society to educate individuals in such a way that they are aware of their rights and duties. This is necessary because man is selfish by nature and ignores the needs of others to fulfill his own needs and desires.
معاشرتی زندگی کے نظام
اس طرح معاشرتی زندگی کے نظام میں خرابی پیدا ہوتی ہے۔ انسان کو منظم کرنے اور پر امن معاشرتی زندگی گزارنے کیلئے ہمیں بعض اصولوں کی پابندی کرنا پڑتی ہے ۔ معاشرے کا کام ہے کہ وہ ایسے قوانین بنائے جن سے افراد اپنے حقوق اور فرائض پہچان سکیں۔
Social life system
Thus, a disorder arises in the social life system. In order to organize man and lead a peaceful social life, we have to follow certain rules. It is the job of society to make laws through which individuals can recognize their rights and duties.
قوانین
جب قوانین پر عمل درآمد ہو گا اور ہم ایک دوسرے کے حقوق کا احترام کریں گے تو رفتہ رفتہ ایک پر امن معاشرہ وجود میں آئے گا۔
Laws
When laws are implemented and we respect each other’s rights, a peaceful society will gradually emerge.
ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “معاشرہ” کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔
MUASHYAAAT.COM 👈🏻 مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں
ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئےشکریہ
https://muashyaat.com/بچوں-میں-ذہنی-نش…ا-کے-مختلف-مدارج/



