معدنی کوئلہ

معدنی کوئلہ ⇐ قدرت میں معدنی کوئلہ پودوں سے حاصل ہوتا ہے۔ تصور کیا جاتا ہے کہ اگر پودے صدیوں تک ہوا کی غیر موجودگی میں زمین کی بہت گہرائی کے نیچے بہت زیادہ دباؤ کے تحت پڑے رہیں تو یہ آہستہ آہستہ کیمیائی عمل سے معدنی کوئلے کی صورت اختیار کر لیتے ہیں۔

Mineral coal   In nature, mineral coal is obtained from plants. It is believed that if plants lie under great pressure deep underground in the absence of air for centuries, they gradually turn into mineral coal through chemical processes.

معدنی کوئلہ

دنیا کے مختلف حصوں میں

معدنی کوئلہ دنیا کے مختلف حصوں میں بکثرت پایا جاتا ہے۔ معدنی کوئلے کی مندرجہ ذیل اقسام ہیں

In different parts of the world

  • Mineral coal is found in abundance in different parts of the world. The following are the types of mineral coal

اقسام

 پیٹ اس کا رنگ بھورا ہوتا ہے۔ یہ مسام دار اور ریشہ دار ہوتا ہے۔ اس میں کافی نمی ہوتی ہے اور کاربن کی مقدار 57 فیصد ہوتی ہے۔لگنائیٹ یہ بھی بھورے رنگ کا ہوتا ہے۔ یہ قدرے سخت ہوتا ہے اور اس میں کاربن کی مقدار 60 فیصد ہوتی ہے۔

Types

Pumpkin is brown in color. It is porous and fibrous. It has a lot of moisture and has a carbon content of 57%. Lignite is also brown in color. It is slightly hard and has a carbon content of 60%.

نقطی کوئلہ

 نقطی کوئلہ یہ رنگ میں سیاہ سخت اور پھوٹک  ہوتا ہے جلتے وقت قدرے دھواں دیتا ہے اس میں کاربن 82 فیصد ہوتی ہے۔

Coal

Coal is black in color, hard and brittle. It produces a little smoke when burning. It contains 82% carbon.

 

موم بتی کی طرح

کینل یہ نقطی کوئلے  کے مشابہ ہوتا ہے اور موم بتی کی طرح تیز جلتا ہے۔ اس میں تقریباً 85 فیصدکاربن ہوتا ہے۔

Like a candle

Kennel This point resembles coal and burns as brightly as a candle. It contains about 85 percent carbon.

موم بتی کی طرح

انتھر ا سائیٹ

 انتھر ا سائیٹ یہ پودوں کی مکمل تحلیل شدہ قسم ہے بہت سخت رنگ میں انتہائی کالا اور پھوٹک ہوتا ہے۔ اس میں 95 فیصد کار بن ہوتی ہے۔ یہ بغیر دھوئیں کے جلتا ہے اور کافی حرارت پیدا کرتا ہے۔

Anthracite

Anthracite is a completely decomposed form of plant matter, very hard, very black in color, and brittle. It contains 95 percent carbon. It burns without smoke and produces a lot of heat.

کوک اور گیس              کار بن 

اگر کو ئلے کو جلانے کے بجائے ہوا کی غیر موجودگی میں گرم کیا جائے تو اس میں سے مختلف گیسیں نکلتی ہیں ۔ گیسوں کے نکلنے کے بعد جو چیز بچ جاتی ہے اسے کوک کہتے ہیں اس میں 90 فیصد کار بن ہوتی ہے۔ یہ گھر یلو ایندھن اور معدنیات سے دھاتیں حاصل کرنے کے کام آتا ہے۔

Coke and Gas Coal

If coal is heated in the absence of air instead of burning it, various gases are released from it. What remains after the gases are released is called coke, which contains 90% carbon. This house is used to extract metals from fossil fuels and minerals.

کا ربن  گیس

کوک بننے کے دوران برتن کی دیواروں پر سیاہ رنگ کی کا لک جم جاتی ہے۔ جسے گیس کا ربن کہتے ہیں یہ کاربن کی خالص ترین قسم ہے جو برقی رو اور حرارت کی اچھی موصل ہے۔

Carbon Gas

During coke formation, a black film forms on the walls of the vessel. This is called carbon gas. It is the purest form of carbon and is a good conductor of electricity and heat.

حیوانی کو ئلہ

اسے بڑی کا کا جل بھی کہتے ہیں کیونکہ یہ ہڈیوں کو مخصوص طریقے پر جلانے سے حاصل ہوتا ہے اس طریقے میں ہڈیوں کو گرم کرنے سے بخارات بنتے ہیں۔ جنہیں ٹھنڈا کر کے مائع میں تبدیل کر لیا جاتا ہے۔

Animal charcoal

It is also called bone charcoal because it is obtained by burning bones in a specific way. In this method, the bones are heated to produce vapors, which are then cooled and converted into liquid.

 

ہڈیوں کا تیل

یہ ہڈیوں کا تیل کہلاتا ہے۔ اس تیل میں امونیا اور دیگر مرکبات شامل ہوتے ہیں۔ ہڈیوں کو گرم کرنے سے جو چیز بچ جاتی ہے وہ حیوانی کوئلہ کہلاتی ہے۔ حیوانی کوئلہ سیاہ اور مسامدار ہوتا ہے اور اس میں 80 فیصد کیلشیم ہوتی ہے اسے مختلف رنگ دار مائعات کے رنگ کاٹنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔

Bone oil

This is called bone oil. This oil contains ammonia and other compounds. What is left after heating the bones is called animal charcoal. Animal charcoal is black and porous and contains 80% calcium. It is used to cut the colors of various colored liquids.

ہڈیوں کا تیل

کاجل

یہ غیر قلمی کاربن کی بہترین قسم ہے۔ مٹی کا تیل ، تارپین کا تیل سرسوں کا تیل اور غیر خالص پٹرول وغیرہ کو جلانے سے جو کا لک پیدا ہوتی ہے۔ اسے کسی ٹھنڈی سطح پر جمع کر لیا جاتا ہے۔اسے کاجل کہتے ہیں۔ 

Soot

This is the finest form of non-combustible carbon. The soot produced by burning kerosene, turpentine, mustard oil, and impure gasoline, etc. is deposited on a cool surface.This is called soot.

سیاہ وارنش

 کاجل میں 98.5 فیصد کاربن ہوتی ہے۔ اسے چھاپے کی سیاہی، روشنائی ، سیاہ بوٹ پالش اور سیاہ وارنش بنانے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔

Black varnish

Soot contains 98.5 percent carbon. It is used to make printing ink, inks, black boot polish, and black varnish.

ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “معدنی کوئلہ”  کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔                

        MUASHYAAAT.COM 👈🏻  مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں

ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئےشکریہ

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *