مٹی

مٹی ⇐ زمین کا وہ حصہ جس میں پورے نشو ونما پاتے ہیں مٹی کہلاتا ہے۔

Clay  The part of the earth in which all plants grow and develop is called soil.

مٹی

 مٹی کی اہمیت

مٹی چٹانوں کے ٹوٹے پھوٹنے سے بنتی ہے۔ یہ مختلف نامیاتی اور غیر نامیاتی اجزاء کا مرکب ہے۔ مٹی کسی بھی ملک کی زراعت کیلئے بڑی اہمیت رکھتی ہے۔ کسی ملک کی مٹی جتنی اچھی ہو گی اس کی پیداوار بھی اتنی ہی اچھی ہوگی۔ جس جگہ کی مٹی ریتلی ہوگی وہ جڑ والی فصلیں کاشت کرنے کیلئے بڑی مفید ہوتی ہے۔ مثلاً مونگ پھلی وغیرہ۔ بعض جگہوں کی مٹی پنڈ ولی قسم کی ہے یہ مٹی زرعی اعتبار سے بڑی اہم ہے۔

Importance of Soil

Soil is formed by the breakdown of rocks. It is a mixture of various organic and inorganic components. Soil is of great importance for the agriculture of any country. The better the soil of a country, the better its production will be. The place where the soil is sandy is very useful for cultivating root crops. For example, peanuts, etc. The soil of some places is of the Pindwali type, this soil is very important from an agricultural point of view.

 مٹی کی ساخت

مٹی کے ذرات کی ترتیب کو اس کی ساخت کہتے ہیں ۔ مختلف قسم کی مٹی کی ساخت ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہے۔ ساخت کے لحاظ سے مٹی کو مندرجہ ذیل اقسام میں تقسیم کیا جاتا ہے۔

بلاک نما مٹی

پلیٹ نما مٹی

دانے دار مٹی

منشوری مٹی

Soil Structure

The arrangement of soil particles is called its structure. The structure of different types of soil is different from each other. Soil is divided into the following types based on its structure.

  • Blocky soil
  • Plate-like soil
  • Grainy soil
  • Manshuri soil

بلاک نما مٹی

یہ مٹی  بڑے بڑے بلاکوں پر مشتمل ہوتی ہے۔ بلاک چونکہ ٹھوس ہوتے ہیں اس میں پانی کم جذب ہوتا اور جہانات وغیر ہ بہت کم آتی ہیں۔

Block-like soil

This soil consists of large blocks. Since the blocks are solid, they absorb less water and are less prone to erosion.

پلیٹ نما مٹی

یہ مٹی پلیٹوں پرمشتمل ہوتی ہے۔ اس میں چپٹے ٹکڑے پتوں کی صورت میں افقی سمت میں بچھے ہوتے ہیں ۔ یہ بھی نباتات کیلئے اتنی اچھی نہیں ہوتی ۔

Plate-like soil

This soil consists of plates. It has flat pieces arranged horizontally in the form of leaves. This is also not so good for plants.

پلیٹ نما مٹی

دانے دار مٹی

یہ چورے کی طرح پسے ہوئے مواد پر مشتمل ہوتی ہے۔ اس میں پانی آسانی سے جذب ہو جاتا ہے۔ یہ مٹی  زراعت کیلئے بڑی اہم ہے۔

Granular soil

It consists of crushed material like sawdust. It absorbs water easily. This soil is very important for agriculture.

 منشوری مٹی

یہ لمبے لمبے  سوتوں پر مشتمل مٹی ہوتی ہے۔ اس میں پانی آسانی سے جذب ہوتا ہے اور یہ مٹی بھی نباتات کیلئے بہت اچھی ہوتی ہے۔

Mangrove Soil

This is a soil with long fibers. It absorbs water easily and this soil is also very good for plants.

مٹی کی تہیں 

مٹی  تہوں پر مشتمل ہوتی ہے۔ یہ تہیں ایک دوسرے سے طبعی اور کیمیائی لحاظ سے مختلف ہوتی ہیں۔ یہ تہیں ایک دوسرے سے جڑی ہوتی ہیں۔

Soil Layers

Soil consists of layers. These layers are physically and chemically different from each other. These layers are interconnected.

مٹی کی تہیں 

تہوں یہ مجموعہ ٹھوس پروفائل کہلاتا ہے۔

 اس میں ٹوٹے ہوئے پتے اور سوکھی ہوئی گھاس وغیرہ شامل ہوتی ہے۔

 اس میں نیم بوسیدہ مواد شامل ہوتا ہے۔ یہ وہ حصہ ہے جس میں ہمس   تیار ہوتا ہے۔

 اس حصہ میں سب سے زیادہ                  ہمس   ہوتا ہے۔ اس کا رنگ سیاہ ہوتا ہے اس میں قدرتی گھاس بنتی ہے۔

اس میں (لیچنگ) کا عمل ہوتا ہے۔

یہ اے اوربی    دونوں کے درمیان تہہ ہے۔ اس میں  بی کی نسبت اے  کی زیادہ خصوصیات پائی جاتی ہیں۔

 اس میں             اے   اوربی   دونوں کی خصوصیات پائی جاتی ہیں۔

 اس میں کیمیائی مواد ہوتا ہے۔ اس سے نباتات اپنی خوراک حاصل کرتے ہیں۔

 اس میں  بی  اورسی     کی خصوصیات پائی جاتی ہیں۔بی   کی خصوصیات سی  کی نسبت زیادہ ہوتی ہیں۔

اس میں جدی مواد (والدین کا مواد) شامل ہوتا ہے۔

اس میں بیڈروک (بستر کی چٹان ) پائی جاتی ہیں۔

This combination of layers is called a solid profile.

  • It contains broken leaves and dried grass etc.
  • It contains semi-decomposed material. This is the part in which humus is prepared.
  • This part contains the most humus. It is black in color and natural grass is formed in it.
  • The process of (leaching) takes place in it.
  • This is the layer between A and B. It has more properties of A than B.
  • It has properties of both A and B.
  • It contains chemical material. Plants get their food from it.
  • It has properties of B and C. B has more properties than C.
  • It contains parent material (parent material).
  • It contains bedrock.

مٹی کی خصوصیات

مٹی میں مختلف قسم کے اجزاء شامل ہوتے ہیں۔ ایک مثالی مٹی میں یہ اجزاء ایک خاص تناسب سے پائے جاتے ہیں۔

(40-50%) معدنی ذرات

(30%)    پانی

(20%)       ہوا

(5%)   نامیاتی مواد

Soil Properties

Soil contains a variety of components. In an ideal soil, these components are found in a specific ratio.

  • (40-50%) mineral particles
  • (30%) water
  • (20%) air
  • (5%) organic matter

 

 

 

ہم أمید کرتے ہیں آپ کو مٹی ”  کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔                

    MUASHYAAAT.COM  👈🏻  مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں

ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئےشکریہ

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *