نامیاتی مرکبات

نامیاتی مرکبات ⇐ نامیاتی مرکبات ان مرکبات کو کہتے ہیں جن میں کاربن اور ہائیڈ روجن موجود ہوں۔ اس کے علا وہ        دیگر عناصر میں مثلاً آکسیجن اور نائٹروجن بھی خالص ترتیب میں موجود ہو سکتے ہیں۔ اس کے برعکس غیر نامیاتی مرکبات معدنی اشیاء ( دھاتوں اور غیر دھاتوں) کے مرکبات ہوتے ہیں۔

Organic compounds  Organic compounds are compounds that contain carbon and hydrogen. In addition, they may also contain other elements, such as oxygen and nitrogen, in pure form. In contrast, inorganic compounds are compounds of mineral substances (metals and non-metals).

نامیاتی مرکبات

نامیاتی مرکبات کی ساخت

چونکہ نامیاتی مرکبات بھی عناصر کے باہم ملنے سے بنتے ہیں۔ اس لیے ضروری ہے کہ آپ ان میں موجود عناصر ( کاربن، آکسیجن اور ہائیڈ روجن) کے آپس میں ملنے کے طریقے سے بھی کچھ واقفیت حاصل کریں تا کہ نامیاتی مرکبات کی مختلف اقسام کی وضاحت ہو سکے۔

Structure of Organic Compounds

Since organic compounds are also formed by combining elements, it is important to have some understanding of how the elements (carbon, oxygen, and hydrogen) in them combine to explain the different types of organic compounds.

کاربن کی ساخت

کاربن کے ایٹم میں مرکزہ سے باہر پہلے مدار میں دو الیکٹران اور دوسرے میں چار الیکٹران ہوتے ہیں۔ دوسرے مدار کے چار الیکٹر ان کیمیائی عمل میں حصہ لیتے ہیں۔ اس کیلئے دو ممکنات ہیں۔

Structure of Carbon

A carbon atom has two electrons in the first orbital and four electrons in the second. The four electrons in the second orbital participate in these chemical reactions. There are two possibilities for this.

الیکٹر ان

کاربن کا ایٹم کسی دوسرے عنصر سے چار الیکٹر ان لے کر اپنا مدار مکمل کرے۔

کار بن ایٹم کسی دوسرے عنصر کو موجود چارا الیکٹران دے دے۔ 

Electron

  • A carbon atom completes its orbital by taking four electrons from another element.
  • The carbon atom gives its four electrons to another element.

مثبت برقی بار

یہ دونوں حالتیں اس ایٹم میں ممکن نہیں، کیونکہ اگر یہ چار الیکٹران حاصل کرے تو مرکزہ میں موجود کم مثبت برقی بار کی وجہ سے یہ الیکٹران وہاں قائم نہیں رہ سکتے ۔ دوسری طرف یہ اپنے چاروں الیکٹران بھی نہیں کھو سکتا۔ کیونکہ ایٹم کا محیط چھوٹا ہے جس کی وجہ سے مرکزہ کی ویلنسی باہر کے ان چار الیکٹران پر بہت زیادہ ہے۔

Positive electric charge

Both of these situations are not possible in this atom, because if it gains four electrons, these electrons cannot remain there due to the low positive electric charge present in the nucleus. On the other hand, it cannot lose its four electrons either. Because the radius of the atom is small, due to which the valence of the nucleus is very high on these four outer electrons.

اشتراک

چنانچہ کاربن کا ایٹم دوسرے عناصر کے ایٹموں کے الیکٹران سے اشتراک کرتا ہے مثلاً ہائیڈ روجن کے ایٹم میں ایک الیکٹران پایا جاتا ہے اور کاربن کے ایٹم کے آخری مدار میں چار الیکٹران، چنانچہ ہائیڈ روجن کے چار ایٹم کاربن کے ایک ایٹم سے اشتراک کرتے ہیں۔

Sharing

So the carbon atom shares electrons with atoms of other elements. For example, there is one electron in the hydrogen atom and four electrons in the last orbital of the carbon atom, so four hydrogen atoms share with one carbon atom.

اشتراک

کاربن کے ایٹم

ہر ہائیڈ روجن کا ایک ایٹم کاربن کے آخری مدار میں جاتا ہے۔

اس طرح کاربن کا آخری مدار مکمل ہو جاتا ہے یعنی آٹھ الیکٹران ہو جاتے ہیں۔

دوسرے لمحے میں ہائیڈ روجن کا ہر ایٹم کاربن کے ایٹم کے آخری مدار سے ایک ایک الیکٹر ان لے کر اپنا مکمل کر لیتا ہے یعنی 2 الیکٹران ہو جاتے ہیں اس طرح چار ہائیڈ روجن کے ایٹم ایک کاربن کے ایٹم سے مل کر ایک نامیاتی مرکب میتھین ( سی ایچ فور) بناتے ہیں۔

Carbon Atoms

  • One atom of each hydrogen goes into the last orbital of carbon.
  • In this way, the last orbital of carbon is completed, that is, there are eight electrons.
  • In the next moment, each atom of hydrogen takes one electron from the last orbital of the carbon atom and completes its own, that is, there are 2 electrons. In this way, four hydrogen atoms combine with one carbon atom to form an organic compound, methane (CH4).

ویلنٹ بانڈ

جب دو ایٹم ایک دوسرے کے الیکٹران کا آپس میں اشتراک کرتے ہیں تو اس طرح ایٹموں کے مابین بنے والے کیمیائی بانڈ کوکو ویلنٹ بانڈ کہا جاتا ہے۔ جن نامیاتی مرکبات میں کو ویلنٹ بانڈ پایا جاتا ہے انہیں کوویلنٹ مرکبات کہا جاتا ہے۔

Valent Bond

When two atoms share electrons, the chemical bond formed between the atoms is called a covalent bond. Organic compounds that contain covalent bonds are called covalent compounds.

ویلنسی

اس قسم کے ایند ھن میں کوئی بھی ایٹم مکمل طور پر دوسرےایٹم کو اپنا الیکٹران نہیں دے دیتا اس لیے اس قسم کے مرکبات کے ایٹم پر کسی قسم کا برقی بار نہیں پایا جاتا ۔ چونکہ کاربن کا ایک ایٹم چار مختلف یا ایک ہی جیسے چارایٹموں سے (جن کی ویلنسی ایک ہو) شریک ویلنسی ہو سکتی ہے۔

Valence

In this type of fuel, no atom completely gives its electron to another atom, so there is no electrical charge on the atoms of this type of compounds. Since one carbon atom can share valency with four different or four identical atoms (whose valency is one).

کاربن کے ایٹموں کے درمیان

اس لیے کاربن کا ایٹم چو ویلنسی کہلاتا ہے۔

اس طرز پر وجود پانے والے ایک اور اہم نامیاتی مرکب    ایتھین کی بناوٹ کا جائزہ لیجئے۔

اس میں ہر کاربن کے دو الیکٹران ، دو ہائیڈ روجن ایٹموں سے شریک ویلنسی ہیں اور بقیہ دو الیکٹر ان دونوں کاربن کے ایٹموں کے درمیان اشتراک کرتے ہیں۔ جنہیں دوہری لکیر سے ظاہر کیا گیا ہے۔

Between carbon atoms

  • Therefore, the carbon atom is called the valence atom.
  • Consider the structure of ethene, another important organic compound that exists in this way.
  • In this, two electrons of each carbon share their valence with two hydrogen atoms and the remaining two electrons are shared between these two carbon atoms. Which are shown by a double line.

الکوحل

جب کہ ایک الیکٹران کی شرکت کو ایک لکیر سے ظاہر کیا گیا ہے۔ اسی طرز پر وجود پانے والے ایک اور نامیاتی مرکب کی ترکیب دیکھتے ہیں جسے الکوحل کہتے ہیں۔

ہائیڈ روجن کا ہر ایٹم کاربن یا آکسیجن کیسا تھ الیکٹران کے ایک جوڑے کے ذریعے متحد ہے۔

 ہر جوڑے کا ایک الیکٹران کاربن کے ایٹم سے اور دوسرا الیکٹران ہائیڈ روجن یا آکسیجن کے ایٹم سے حاصل ہوتا ہے۔

Alcohol

  • While the participation of one electron is shown by a line. In the same way, we see the composition of another organic compound called alcohol.
  • Each hydrogen atom is united with a carbon or oxygen atom by a pair of electrons.
  • One electron of each pair comes from the carbon atom and the other electron comes from the hydrogen or oxygen atom.

الکوحل

اکہرے، دوہرے اور تہرے بند

 جب ایک ایٹم سے ایک الیکٹران شرکت کرے تو اس بندھن کو اکہرے بند کا نام دیتے ہیں اور مرکبات اکہرے ہندوانے مرکبات کہلاتے ہیں اس شرکت کو ایک لکیر سے ظاہر کیا جاتا ہے۔

 جب ایٹم سے دور الیکٹران اشتراک کریں تو انہیں دو بند مرکبات کہتے ہیں۔ اور ا                  سے دو لکیر وں سے ظاہر کیا جاتا ہے۔

 جہاں ایٹم سے تین الیکٹران اشتراک کریں انہیں تین بند مرکبات کہا جاتا ہے اور اسے تین لکیروں سے ظاہر کرتے ہیں۔’

Single, Double and Triple Bonds

  • When one electron is shared by an atom, the bond is called a single bond and the compounds are called single-bond compounds. This sharing is shown by a single line.
  • When electrons are shared far from the atom, they are called double-bond compounds. And this is shown by two lines.
  • Where three electrons are shared by an atom, they are called triple-bond compounds and this is shown by three lines.

نامیاتی مرکبات کے چند اہم گروہ

ہر روشنی اور عطری مرکب اپنی ساخت میں ایک مخصوص نشانی گروپ رکھتا ہے جس کی شناخت سے اس مرکب کی خاصیتوں کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ یہ نشانی گروپ نامیاتی مرکبات کی ہر جماعت کیلئے الگ الگ ہوتے ہیں۔

Some important groups of organic compounds

Every light and aromatic compound has a specific sign group in its structure, the identification of which can be used to estimate the properties of that compound. These sign groups are different for each class of organic compounds.

مختلف خصوصیات

جس طرح پودوں اور جانوروں کو مختلف خصوصیات کی بنا پر جماعت بندی کی جاتی ہے اس طرح نامیاتی مرکبات کونشانی گروپ کی بناپر مختلف گروہوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔

Different Properties

Just as plants and animals are grouped based on different properties, organic compounds are divided into different groups based on their chemical group.

ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “نامیاتی مرکبات  کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔                

    MUASHYAAAT.COM  👈🏻  مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں

ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئےشکریہ

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *