نباتاتی تیلیوں کی صنعتی تیاری ⇐ غذائی تیاریوں میں نباتاتی تیلوں کی طلب روز افزوں ہے۔ نباتاتی تیل اور چہر بیاں عام طور پر پودوں کے بیج اور پھلوں سے اخذ کیے جاتے ہیں نباتاتی تیل کے مشہور مآخذوں میں کھو پرا، پام آئل ، مونگ پھلی ، بنولہ ، سویا بین ، سورج مکھی اور سرسوں شامل ہیں۔ تیل کی تیاری کے مندرجہ ذیل مراحل ہیں ۔
Industrial Preparation of Vegetable Oils The demand for vegetable oils in food preparations is increasing day by day. Vegetable oils and fats are generally extracted from the seeds and fruits of plants. Popular sources of vegetable oils include coconut, palm oil, groundnut, rapeseed, soybean, sunflower and mustard. The steps of oil preparation are as follows.
بنولوں کے ٹکڑے
بنولے کے بیجوں کو چھلنی سے چھان کر ہوا کی رو میں صاف کر لیا جاتا ہے۔ بنولے کے اوپر لگی ہوئی روئی کو علیحدہ کر لیا جاتا ہے۔ روئی سے پاک بنولوں کے ٹکڑے کر لیے جاتے ہیں، جس سے بنولے کے بیج کا گودا اس کے چھلکے سے علیحدہ ہو جاتا ہے، چھلکوں کو چھلنی سے اور ہوا کی مدد سے گودے سے علیحدہ کر لیا جاتا ہے۔
Pieces of buns
The cottonseeds are screened and cleaned in air. The cotton on the cottonseed is separated. The cottonseeds free from cotton are cut into pieces, which separates the pulp of the cottonseed from its husk, the husks are separated from the pulp with the help of a screen and air.
گودے کی پتلی تہہ
چھلکوں کو گودے سے پاک کر کے ایک جگہ ذخیرہ کر لیا جاتا ہے اور اسے جانوروں کی خوراک میں استعمال کیا جاتا ہے گودے کی پتلی تہہ تیار کی جاتی ہیں۔ تا کہ ان پر بھاپ کا عمل بخوبی ہو سکے گودے کو دو سو تیس ڈگری سینٹی گریڈ فارن ہائیٹ تک گرم کیا جاتا ہے۔
Pulp thin layer
The husks are cleaned of the pulp and stored in one place and used in animal feed. Pulp thin layers are prepared. So that the steaming process can be done well on them, the pulp is heated to 230 degrees Celsius Fahrenheit.
آئل
دو سو تیس ڈگری سینٹی گریڈ فارن ہائیٹ تک گرم کیے ہوئے گود ے کو آئل پر یسر میں رکھ کر دباؤ کے تحت ان میں سے تیل نکالا جاتا ہے۔ اس طرح نکالے ہوئے تیل کو چھانا جاتا ہے اور ٹھنڈا کر کے اس کی تقطیر کر لی جاتی ہے۔ اس طریقے سے بنولے میں سے پچہتر فیصد تیل نکل آتا ہے۔
Oil
The pulp is heated to 230 degrees Fahrenheit and the oil is extracted from it under pressure by placing it in an oil press. The oil thus extracted is filtered and cooled and distilled. In this way, seventy-five percent of the oil is extracted from the pulp.
بنولے کا تیل
اس کے بعد باقی بچے ہوئے گودے میں محلل ملا کر اسکو دوبارہ آئل پر یسر میں دبا کر مزید اٹھارہ فیصد تیل نکال لیا جاتا ہے۔ باقی ماندہ تیل براہِ راست محلل سے اخذ کیا جاتا ہے۔ اس طرح تقریبا اٹھانوے فیصد بنولے کا تیل حاصل ہوتا ہے۔
Banole oil
After this, the remaining pulp is mixed with solvent and pressed again in an oil press to extract another eighteen percent of the oil. The remaining oil is extracted directly from the solvent. In this way, about ninety-eight percent of Banole oil is obtained.
مارجرین کی تیاری
بنولے کا تیل، مغربی ممالک میں بطور مصنوعی مکھن یا مارجرین کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے۔ بنولے سے تیل حاصل کرنے کے بعد جو پھونک بچ جاتا ہے اسے کھلی کہتے ہیں۔ یہ جانوروں کی غذا کے طور پر استعمال میں لایا جاتا ہے۔
Margarine Production
Pancake oil is used in Western countries as an artificial butter or in the production of margarine. The pulp that remains after the oil is extracted from the pancake is called pomace. It is used as animal feed.
خام تیل کی صفائی
خام تیل کی صفائی میں مندرجہ ذیل مرحلے ہوتے ہیں
قلوی مادوں سے سلوک کرنا ۔
تیل کی دھلائی پانی کے ذریعے۔
تیل کو پانی سے پاک کرنے کیلئے خشک کرنا ۔
تیل میں پائے جانے والی رنگدار مادوں کا اخراج۔
ہائیڈ روجن اندازی اور بو کو خارج کرنا ۔
Crude Oil Cleaning
- The following steps are involved in crude oil cleaning
- Treatment with alkaline substances.
- Washing the oil with water.
- Drying the oil to remove water.
- Removal of colored substances from the oil.
- Removal of hydrogen peroxide and odor.
مشینوں کے ذریعے
تیل میں موجود آزاد ترشی مادوں کو دور کرنے کیلئے تیل میں کچھ کاسٹک سوڈایا سوڈے کی راکھ کو اچھی طرح ملاتے ہیں۔ اس عمل میں جو فالتو مرکبات بنتے ہیں انہیں مشینوں کے ذریعے الگ کر دیتے ہیں۔ باقی بچنے والے تیل میں رنگ کو کاٹنے کیلئے اس میں جاذب مٹی ملا کر قدرے گرم کیا جاتا ہے۔
Through machines
To remove the free acidic substances present in the oil, some caustic soda or soda ash is mixed well in the oil. The residual compounds formed in this process are separated by machines. To remove the color from the remaining oil, absorbent clay is added to it and heated slightly.
ہائیڈ روجن اندازی
اس طرح تیل کا رنگ شفاف ہو جاتا ہے اس کے بعد ہائیڈ روجن گیس گزاری جاتی ہے جسے ہائیڈ روجن اندازی کہتے ہیں۔
Hydrogenation
In this way, the color of the oil becomes transparent, after which hydrogen gas is passed through, which is called hydrogenation.
ہائیڈ روجن اندازی اور تیلوں کو سختانا
تیلوں میں ہائیڈ روجن گیس گزار دی جاتی ہے تا کہ
تیلوں اور چربیوں کو مائع سے ٹھوس حالت میں تبدیل کر کے ان کا نقطہ پگھلاؤ بڑھا دیا جائے۔
تیل اور چربیوں میں دیگر کار آمد خواص پیدا ہو جا ئیں مثلاً زیادہ دیر تک خراب نہ ہو سکیں۔
اس کے مزے میں فرق نہ آئے اور اس میں سڑنےکا عمل رک جائے ہائیڈ روجن اندازی کے عمل سے
انہیں سیر شدہ مرکبات میں تبدیل کیا جاتا ہے۔
Hydrogenation and solidification of oils
- Hydrogen gas is passed through oils to
- convert oils and fats from a liquid to a solid state and increase their melting point.
- Other useful properties are created in oils and fats, such as not spoiling for a long time.
- Its taste is not affected and the process of decomposition in it is stopped.
- The hydrogenation process converts them into saturated compounds.
بناسپتی گھی
اس عمل میں صاف شدہ تیل کو نکل دھات کے بہت باریک ذرات کی موجودگی میں ہائیڈ روجن گیس کے ساتھ ملایا جاتا ہے اور ایک خاص دباؤ قائم رکھا جاتا ہے اس طرح تیل کے سالمات میں پائے جانے والے ڈبل بانڈ ہائیڈ روجن سے سیر شدہ ہو کر ایک سنگل باغ میں تبدیل ہو جاتے ہیں اور تیل مائع کو چھوڑ کر دانہ دار ٹھوس حالت اختیار کر لیاتا ہے۔ جسے بناسپتی گھی” کہتے ہیں۔
Banaspati Ghee
In this process, purified oil is mixed with hydrogen gas in the presence of very fine particles of nickel metal and a certain pressure is maintained. In this way, the double bonds found in the oil molecules are saturated with hydrogen and converted into a single bond and the oil leaves the liquid and takes on a granular solid state. Which is called “Banaspati Ghee”.
ماہیت
اس عمل سے تیل کی ٹھوس حالت میں پیدا ہونے والی شکل وصورت، نوعیت اور ماہیت پر قابورکھا جا سکتا ہے۔ تیلوں کو ٹھوس حالت میں لانے کے عمل کو سختانا کہتے ہیں۔
Nature
This process allows for control over the appearance, nature, and nature of the oil produced in its solid state. The process of bringing oils into a solid state is called solidification.
قدرتی حالت
ہائیڈ روجن اندازی سے بہت سے تیل جو کہ قدرتی حالت میں کھانے کے قابل نہیں ہوتے ایسے تیلوں میں تبدیل کر لیے جاتے ہیں
Natural state
Hydrogenation converts many oils that are not edible in their natural state into edible oils.
غذائی افادیت
جو کھانے کے مصرف میں بخوبی لائے جاسکیں۔ دانہ دار ٹھوس حالت میں حاصل شدہ بناسپتی گھی میں حیاتین اے اور حیا تین ڈی شامل کر دی جاتی ہیں تاکہ ان کی غذائی افادیت بڑھ جائے ( صرف حیا تین اے اور ڈی ہی گھی میں حل پذیر ہوتی ہیں۔ )
Nutritional value
Which can be easily consumed. Vitamin A and vitamin D are added to the granulated solid Banaspati ghee to increase its nutritional value (only vitamins A and D are soluble in ghee).
ناسیر شدہ
ہائیڈ روجن اندازی کے عمل سے تیلوں یا چربیوں کے ناسیر شدہ مرکبات کو سیر شدہ مرکبات میں تبدیل کیا جاتا ہے۔
Desaturated
The process of hydrogenation converts unsaturated compounds in oils or fats into saturated compounds.
ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “نباتاتی تیلیوں کی صنعتی تیاری“ کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔
MUASHYAAAT.COM 👈🏻 مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں
ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئےشکریہ