پہاڑی پھلدار درختوں کے کیڑے اور ان کا علاج ⇐ پہاڑی علاقوں کے پھل دار درختوں یعنی با دام، سیب، اخروٹ، خوبانی، آلوچہ ، چیری، آڑو، ناشپاتی پلم زرد آلو وغیرہ ۔ حملہ آور کیڑوں، ان کی پہچان اور روک تھام کے طریقوں کے بارے میں پڑھنے کے بعد کاشتکار حضرات ان نقصان دہ کیڑوں کی پہچان کر کے ان کی روک تھام کے عملی طریقے اپناتے ہوئے اپنے باغوں کو ان کے بھاری نقصان سے بچانے کے قابل ہو جائیں گے۔ تفصیل درج ذیل ہے ۔
Pests of mountain fruit trees and their treatment After reading about the pests that attack fruit trees in mountain areas, i.e. almonds, apples, walnuts, apricots, plums, cherries, peaches, pears, plums, yellow potatoes, etc., their identification and prevention methods, farmers will be able to identify these harmful pests and adopt practical methods of prevention to save their gardens from their heavy losses. The details are as follows.
سرخی مائٹیس
یہ مکٹری سیب، پلم ، چیری، زرد آلو وغیرہ پرحملہ آور ہوتی ہے
یہ انتہائی بار یک سرخ رنگ کی مکڑی ہے جو بمشکل دیکھی جا سکتی ہے
یہ سیب کے پتوں پر بار یک جا لے کے تار بچھاتی ہیں
جس میں گرد و غبار پھنس کر پتوںکو گرد آلود کر دیتے ہیں۔
یہ پتوں کی باریک رگوں سے رس چوستے ہیں
جس کی وجہ سے پتے مرجھائے ہوئے اور دھبے دار ہو جاتے ہیں۔
Red Mite
- This spider mite attacks apples, plums, cherries, yellow potatoes, etc.
- It is a very common red spider that can be barely seen.
- It weaves a web on the apple leaves,
- trapping dust and dirt in it, making the leaves dusty.
- It sucks the sap from the fine veins of the leaves,
- which causes the leaves to wilt and become spotted.
پتوں پر جالے
اس کے علاوہ چونکہ پتوں پر جالے وغیرہ لپٹتے ہیں۔ جس کی وجہ سے خوراک بننے کا قدرتی عمل بھی متاثر ہو جاتا ہے اور پھل کمزور اور تعداد میں کم لگتے ہیں۔ پودے کے کمزور ہونے کی وجہ سے دوسرے اہم کیڑے مثلاً شاٹ ہول بور ر اور ٹپ بور رو غیرہ پودوں پر حملہ آور ہو کر باغ کی تباہی کا باعث بنتے ہیں۔
Webs on leaves
In addition, since webs etc. are wrapped on the leaves. Due to which the natural process of food formation is also affected and the fruits are weak and few in number. Due to the weakness of the plant, other important insects such as shot hole borer and tip borer attack other plants and cause destruction to the garden.
روک تھام
کیلتھین ایک لیٹر فی 454 لیٹر پانی میں حل کر کے سپرے کریں۔ یا ڈائمیکر ان 227 لیٹر (8 اونس) یا سٹیا ینٹاکس 397 ملی لیٹر (14 اونس) فی 454 لیٹر (100) گیلن ) پانی میں حل کر کے مئی کے مہینے میں بارشیں نہ ہونے کے سبب جب پتوں پر بہت سارا گر د جمع ہونے لگے تو پندرہ دن کے وقفے سے اگست کے آخر تک دوا پاشی کریں۔
Prevention
Spray Calatheen 1 liter per 454 liters of water. Or Dimekar in 227 liters (8 ounces) or Stiantox 397 ml (14 ounces) per 454 liters (100 gallons) of water. Spray at 15-day intervals until the end of August when a lot of dust starts to accumulate on the leaves due to lack of rain in May.
شاٹ ہول بورد
یہ کیڑا چیری، آلوچہ، آڑو، زرد آلو کے پودوں کو عموما خشک کر دیتا ہے۔ سیب ، بادام اور دوسرے پھل دار درختوں کو بھی شدید نقصان پہنچاتا ہے۔ یہ کیڑا کمزور درختوں پر حملہ آور ہوتا ہے یا جن درختوں کی پانی، کھاد اور شاخ تراشی نہیں کی جاتی انہیں نقصان پہنچاتا ہے۔
Shothole borer
This insect usually dries out cherry, plum, peach, and apricot plants. It also causes severe damage to apple, almond, and other fruit trees. This insect attacks weak trees or those that are not watered, fertilized, and pruned.
شارٹ ہول بور رسے متاثر ہ
اچھے صحت مند درختوں پر یہ کیڑا نہیں رہ سکتا۔ شارٹ ہول بور رسے متاثر ہ درخت کی بآسانی. نشان دہی کی جاسکتی ہے۔ اس درخت کی شاخوں سے درخت کا گوند 2 انچ سے 3انچ لمبی تاروں کی صورت میں نظر آتا ہے۔ یہ گوند دراصل پودوں کا رس ہوتا ہے ۔ جو شاٹ ہول بور رکی سنڈیوں کے زخمی کرنے سے نکل آتا ہے۔
Short Hole Borer Infestation
This pest cannot live on good healthy trees. A tree affected by short hole borer infestation can be easily identified. The sap of the tree is visible from the branches of this tree in the form of 2 inch to 3 inch long threads. This sap is actually the sap of the plants. Which comes out when the shot hole borer larvae injure the tree.
روک تھام
پہاڑی پھلدار درختوں کے کیڑے اور ان کا علاج کمزور درختوں کو کھاد، پانی ، وافر مقدار میں دیا جائے۔ چونکہ یہ کیڑا کمزور درختوں پر حملہ آور ہوتا ہے اور صحت مند درخت جن کو پانی، کھاد اور شاخ تراشی وافر مقدار میں ہو چکی ہو تو یہ کیڑا نہیں رہ سکتا۔
Prevention
Pests of mountain fruit trees and their treatment Weak trees should be given ample amounts of fertilizer and water. Since this pest attacks weak trees, healthy trees that have been given ample amounts of water, fertilizer, and pruning cannot be affected by this pest.
حملہ شدہ درخت
حملہ شدہ درختوں کی اچھی طرح شاخ تراشی کرنی چاہیے ۔ متاثرہ بڑی شاخوں کو کاٹ کر جلا دینا چاہیے۔
Infested Trees
Infested trees should be thoroughly pruned. Large, infected branches should be cut and burned.
بڈھ ماتھ
یہ کیڑا کوئٹہ ڈویژن کے سیب کے باغات میں عموماً پایا جاتا ہے۔ سیب کے بعد بہی کے نئے پھوٹنے والی چشموں پھل اور پتوں کو نقصان پہنچاتا ہے۔ بڈھ ماتھ کے پروانے خاکستری بھوری رنگت کے ہوتے ہیں۔ اگلے پروں پر سفید دھبے نظر آتے ہیں۔ پروانے سورج غروب ہوتے وقت باغ میں اڑتے ہوئے نظر آتے ہیں۔
Budh Moth
This pest is commonly found in apple orchards of Quetta Division. It damages the new shoots of the apple tree after the harvest, the fruits and leaves. Budh Moth moths are greyish-brown in colour. White spots are visible on the forewings. The moths are seen flying in the orchard at sunset.
سنڈیوں کی حالت
یہ کیڑا سردیاں سنڈیوں کی حالت میں درختوں کی چھال یا شاخوں کے درمیان گزار لیتا ہے۔ سیب اور بہی کو پھول آتے وقت اپریل میں یہ سنڈیاں سب سے پہلے نئی پھوٹنے والی چشموں کو کھا کر سرنگیں بناتی ہیں۔ اس طرح بہت سے پھول ضائع ہو جاتے ہیں جس سے پھل بہت ہی کم لگتا ہے ۔
Caterpillars
This insect spends the winter in the form of caterpillars, between the bark or branches of trees. In April, when apple and plum blossom, these caterpillars first make tunnels by eating the newly sprouting buds. In this way, many flowers are lost, which results in very little fruit.
روک تھام
درختوں کی بوسیدہ خشک چھال اتار کر سنڈیاں چن چن کر ختم کر دیں۔
Prevention
Remove the rotten, dry bark of trees and kill the caterpillars by picking them off.
پھول آنے سے پہلےسپرے
میلا تھیان 20 ای سی 454 ملی لیٹر (16 اونس) 454 لیٹر پانی میں ملا کر ، میلا تھیان 57- ای سی 454 ملی لیٹر (16 اونس ) تا 5 ملی لیٹر (10 اونس )454 لیٹر (100 گیلین ) پانی میں حل کر کے ایک بار مارچ میں پھول آنے سے پہلے اور دوسری مرتبہ جولائی میں cکریں۔ سپرے پہلی مرتبہ پھول آنے سے پہلے مارچ میں اور دوسری مرتبہ جولائی میں کریں۔
Spray before flowering
Melathian 20 EC 454 ml (16 ounces) in 454 liters of water, Melathian 57-EC 454 ml (16 ounces) to 5 ml (10 ounces) in 454 liters (100 gallons) of water, once in March before flowering and again in July. Spray the first time in March before flowering and the second time in July.
ہیٹری کیٹرپلر
یہ بال دار کیٹر ا عموماً سیب کے پتوں کو کھاتا ہے۔ کبھی کبھار سیب کے علاوہ زرد آلو ، بادام اور اخروٹ پر بھی حملہ آور ہوتا ہے۔ سردیوں میں جب سیب کے دوسرے پتےگر جاتے ہیں۔ کچھ پتے جالے میں الجھے ہوئے کافی دور سے نظر آتے ہیں جو ہیٹری کیٹرپلر کی سنڈیوں کی موجودگی کا پتہ دیتے ہیں۔ مارچ کے مہینے میں جب موسم قدرے گرم ہونا شروع ہوتا ہے۔
Hatry Caterpillar
This hairy caterpillar usually feeds on apple leaves. Sometimes, besides apples, it also attacks apricots, almonds and walnuts. In winter, when other apple leaves fall, some leaves are visible from a distance, entangled in a web, which indicates the presence of Hatry Caterpillar larvae. In the month of March, when the weather starts to warm up a bit.
درختوں کے نئے پھوٹنے والےپتے
یہ سنڈیاں جالے سے نکل کر درختوں کے نئے پھوٹنے والے پتوں اور پھولوں پر حملہ آور ہو کر نقصان پہنچاتی ہیں ۔ پتوں کو کھا جاتی ہیں اور پھل کو بھی داغ دار کر دیتی ہیں ۔ سنڈیوں کے جسم پر بال ہوتے ہیں جو زہر یلے ہوتے ہیں۔
اگر سنڈیوں کو ہاتھ لگایا جائے یا
ہوا کے ذریعے ان سنڈیوں کے بال جسم کو چھو جائیں
تو فورا خارش ہو جاتی ہے۔
Newly emerging leaves of trees
These caterpillars come out of the web and attack the newly emerging leaves and flowers of trees, causing damage. They eat the leaves and also stain the fruit. The caterpillars have hairs on their bodies that are poisonous.
- If the caterpillars are touched
- or if the hairs of these caterpillars touch the body through the air,
- it immediately becomes itchy.
روک تھام
چونکہ پت جھڑ کے موسم میں پودوں کے تمام پتے خشک ہو کر گر پڑتے ہیں اور صرف وہی پتے رہ جاتے ہیں جن پرہیٹری کیٹرپلر کیڑے رہتے ہیں ۔ ان کو احتیاط سے اتار کر جلا دیا جائے۔
Prevention
Since during the leaf fall season all the leaves of the plants dry up and fall off and only those leaves remain which are inhabited by the caterpillars. They should be carefully removed and burned.
سپرے مارچ میں پھول آنے سے پہلے
گوزا تھیان 20 ای سی 5 4 3 سے 454 گرام (12 سے 16 اونس) میلا تھان 52 – ای سی 4 45 گرام سے 568 گرام (16 سے 20 اونس ) فی ایکڑ اصل زہر 454 لیٹر(100 میلی ) پانی میں حل کر کے سپرے کریں۔ سپرے مارچ میں پھول آنے سے پہلے کریں۔
Spray in March before flowering
Goza Than 20 EC 5 4 3 to 454 grams (12 to 16 ounces) Mela Than 52 – EC 4 45 grams to 568 grams (16 to 20 ounces) per acre of the original poison dissolved in 454 liters (100 ml) of water. Spray in March before flowering.
ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “پہاڑی پھلدار درختوں کے کیڑے اور ان کا علاج” کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔
MUASHYAAAT.COM 👈🏻 مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں
ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئےشکریہ




