چنداہم دھاتیں ⇐ آئرن بہت عامل دھات ہے۔ اس لیے یہ قدرتی طور پر آزاد حالت میں نہیں پایا جاتا۔ عام طور پر یہ آکسیجن اور گندھک کے ساتھ مل کر مرکبات بنا لیتا ہے۔
Precious metals Iron is a very reactive metal. Therefore, it is not found in nature in its free state. It usually forms compounds with oxygen and sulfur.
ذخائر
زمین کے مختلف حصوں میں لوہے کے بڑے بڑے ذخائر پائے جاتے ہیں۔ پاکستان میں کالا باغ اور چترال میں لوہے کے ذخائر پائے گئے ہیں۔ آئرن کی جن کچ دھاتوں کی فلز کاری سے خالص آئرن حاصل کیا جاتا ہے۔
Deposits
Large deposits of iron are found in different parts of the earth. Iron deposits have been found in Kalabagh and Chitral in Pakistan. Pure iron is obtained by smelting iron ores.
آئرن کے خواص اور استعمالات
عامل عنصر ہونے کی وجہ سے آئرن مرکبات کی شکل میں ملتا ہے۔ زمین کے اندر وسطی حصوں میں پگھلےہوئے آئرن کی کثیر مقدار موجود ہے۔ زمین کے علاوہ دیگر اجرام فلکی میں بھی آئرن پایا جاتا ہے۔ شہاب ثاقب میں آئرن کی کافی مقدار ہوتی ہے۔
Properties and uses of iron
Being a working element, iron is found in the form of compounds. There is a large amount of molten iron in the central parts of the Earth. Iron is also found in other celestial bodies besides the Earth. Meteorites contain a large amount of iron.
ہیموگلوبن کی کمی
نباتات اور حیوانات کے جسم میں فولاد کے مرکبات پائے جاتے ہیں۔ نباتات کے سبز مادے کلور وفل میں آئرن کی کمی سے انسان کے خون کے سرخ خلیوں میں ہیموگلوبن کی کمی ہو جاتی ہے۔ اس کی وجہ سے بیماریوں کے خلاف جسم کی قوت مدافعت بہت کم ہو جاتی ہے۔
Deficiency of hemoglobin
Iron compounds are found in the bodies of plants and animals. Iron deficiency in the green substance of plants, chlorophyll, leads to a deficiency of hemoglobin in the red blood cells of humans. Due to this, the body’s immunity against diseases is greatly reduced.
فیرک
اس کمی کو ایسے پھل اور سبزیاں کھا کر پورا کیا جاسکتا ہے جن میں لوہا ہو مثلا سیب، پالک، لوکاٹ وغیرہ۔ آئرن آکسیجن سے مل کر مختلف قسم کے مرکبات بناتا ہے۔ حالات کے مطابق آئرن کی گرفت دویا تین ہے۔ اگر اس کی گرفت دو ہو تو بننے والا مرکب فیرس کہلاتا ہے۔ اگر تین ہوتو فیرک کہلاتا ہے۔
Iron
This deficiency can be met by eating fruits and vegetables that contain iron, such as apples, spinach, loquats, etc. Iron combines with oxygen to form various compounds. Depending on the conditions, iron has a bond of two or three. If its bond is two, the compound formed is called ferrous. If it is three, it is called ferric.
فارمولا
چار ایف ای +تین او ٹو دو ا ⇐ یف ای ٹو او تھری
آکسیجن لوہا فیرک آکسائیڈ
تھری ایف ای +ٹو او ٹو ⇐ ایف ای تھری او فور
آکسیجن لوہا فیرس آکسائیڈ
Formula
- Four FE + Three O to Two A ⇐ FE to O three
- Oxygen iron Ferric oxide
- Three FE +Two O Two ⇐ FE Three O Four
- Oxygen iron ferrous oxide
ہائیڈ روجن
آئرن، تیزاب کے ساتھ عمل کر کے ہائیڈ روجن خارج کرتا ہے اور آئرن کا مرکب بنتا ہے۔ رطوبت کی موجودگی میں آئرن آکسیجن سے عمل کرتا ہے اور آئرن آکسائیڈ بنتا ہے جو زنگ کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے۔
Hydrogen
Iron reacts with acids to produce hydrogen and forms an iron compound. In the presence of moisture, iron reacts with oxygen and forms iron oxide, which appears as rust.
آئرن کا نقطہ پگھلا ؤ
آئرن کا نقطہ پگھلا ؤ °سی ہے۔ تیرہ سو انسٹھ ہے۔یہ برق اور حرارت کا اچھا موصل ہے آئرن کا ایک مرکب لوہ پھٹکری چمڑےکی رنگائی میں استعمال ہوتا ہے۔ آئرن کا مرکب فیری سلفیٹ ادویات کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے
Melting point of iron
The melting point of iron is 1369 °C. It is a good conductor of electricity and heat. Alum, an iron compound, is used in leather dyeing. Ferric sulfate, an iron compound, is used in the preparation of medicines.
فولاد
فولاد تیار کرنے کیلئے ڈھلوان آئرن میں موجود کاربن کے تناسب کو کم کیا جاتا ہے۔ اس مقصد کیلئے اس پر مختلف کیمیائی عمل کیے جاتے ہیں۔ اس میں سے گندھک ، فاسفورس ، سالکان اور میگنیز کوحتی الامکان خارج کر دیا جاتا ہے یا ان کی فیصد مقدار 0.05 سے بھی کم کر دی جاتی ہے۔ فولاد تیار کرنے کیلئے آئرن میں سے کاربن کی مقدار کو 0.5 فیصد سے 1.5 فیصد تک گھٹا دیا جاتا ہے۔
Steel
To produce steel, the carbon content of pig iron is reduced. For this purpose, various chemical processes are performed on it. Sulfur, phosphorus, silicon, and manganese are removed as much as possible or their percentage is reduced to less than 0.05. To produce steel, the carbon content of iron is reduced from 0.5% to 1.5%.
فاسفورس کی مقدار
اس کے علاوہ گندھک اور فاسفورس کی مقدار کو 0.5 فیصد تک کم کر دیا جاتا ہے فولاد میں مخصوص خاصیتیں پیدا کرنے کیلئے اس میں دوسری دھاتوں کو ملا دیا جاتا ہے۔ مثلا فنکشن دھات ملا دینے سے فولاد بے حد سخت ہو جاتا ہے۔ اس طرح کرو میم میکنیز ، نکل اور دوسری دھاتیں ملا کر مختلف خواص کا فولاد حاصل کیا جاتا ہے۔ فولاد کی خاصیتوں کا انحصار تین چیزوں پر ہوتا ہے۔
Phosphorus content
In addition, the amount of sulfur and phosphorus is reduced to 0.5%. Other metals are added to the steel to create specific properties. For example, adding functional metals makes the steel extremely hard. In this way, steel with different properties is obtained by mixing chromium, manganese, nickel and other metals. The properties of steel depend on three things.
خاصیتوں کا انحصار
کاربن کی مقدار
دھاتی اجزاء کی مقدار
حرارتی سلوک
Dependence of properties
- Carbon content
- Metal content
- Heat behavior
فولاد کی خاصیت پر حرارتی سلوک کا اثر
فولاد کی خاصیتوں پر مختلف حرارتی سلوک سے مختلف اثرات ہوتے ہیں۔
فولاد کو آہستہ آہستہ گرم کرنے کے بعد آہستہ آہستہ ٹھنڈا کیا جائے تو نرم اور لچک دار فولاد بنتا ہے۔ اس طریقے کو تاؤ دینا کہتے ہیں۔
اس سے موزوں خاصیتوں والا فولاد بنتا ہے۔
Effect of heat treatment on the properties of steel
- Different heat treatments have different effects on the properties of steel.
- If steel is heated slowly and then cooled slowly, it becomes soft and flexible steel.
- This process is called tempering. It produces steel with suitable properties.
آب دینا
اگر فولاد کوسخت گرم سرخ کر کے فورا ٹھنڈا کیا جائے تو فولاد سخت اور پھوٹک بنتا ہے۔ اس عمل کو آب دینا کہتے ہیں۔ فولاد سے مستقل مقناطیسی ہی بنائے جاتے ہیں۔
Annealing
If steel is heated to a high temperature and then cooled immediately, it becomes hard and brittle. This process is called annealed. Permanent magnets are made from steel.
ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “چنداہم دھاتیں“ کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔
MUASHYAAAT.COM 👈🏻 مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں
ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئے شکریہ