کمی کے اثرات ⇐ نیاسین کی کمی سے پلا گرہ کا مرض ہو جاتا ہے۔ جس میں زبان سرخ ہو جاتی ہے جلد کھردری ہو جاتی ہے اور نیند اڑ جاتی ہے۔
Effects of shortage Niacin deficiency causes a condition called phlegm, in which the tongue turns red, the skin becomes rough, and sleepiness occurs.
ذرائع
مشروم، پنیر، مونگ پھلی، انڈے، گوشت اور خمیر نیاسین کے عام ذرائع ہیں۔ دیگر وٹامن بی، پیراڈاکسن بی بارہ پینٹوتھینک ایسڈ فولک ایسڈ اور بائیوٹین اہم ہیں۔ یہ جسم کے کئی افعال میں مدد دیتے ہیں۔ یہ وٹامنز عام غذا میں مل جاتے ہیں۔
Sources
Mushrooms, cheese, peanuts, eggs, meat and yeast are common sources of niacin. Other B vitamins, such as pyridoxine, pantothenic acid, folic acid and biotin, are important. They help in many body functions. These vitamins are found in the normal diet.
وٹامن سی
وٹامن سی کو ایسکار بک ایسڈ (ایسکوربک ایسڈ) بھی کہتے ہیں۔ یہ پانی میں حل ہو جاتا ہے اور حرارت، الکلی لو ہے اور تابنے کے مرکبات اسے ضائع کر دیتے ہیں۔
Vitamin C
- Vitamin C is also called ascorbic acid. It is soluble in water and is destroyed by heat, alkalis, and light compounds.
فوائد
انسانی خلیوں کو جوڑتا اور درست حالت میں رکھتا ہے۔
کسی زخم سے جاری خون کو روکنے میں مدد دیتا ہے۔
انسانی جسم میں قوت مدافعت پیدا کرتا ہے۔
دانتوں اور مسوڑھوں کو تندرست رکھتا ہے۔
Benefits
- Connects human cells and keeps them in proper condition.
- Helps stop bleeding from a wound.
- Builds immunity in the human body.
- Keeps teeth and gums healthy.
کمی کے اثرات
وٹامن سی کی کمی سے سکر بوط یا سکروی کا مرض ہو جاتا ہے۔
مسوڑھوں میں سے خون بہتا ہے۔
زخم دیر سے بھرتے ہیں۔
Effects of Deficiency
- Vitamin C deficiency causes scurvy.
- Bleeding gums.
- Slow healing of wounds.
ذرائع
کینو مالٹا لیموں سنگترہ امرود کچی اور کم ابلی ہوئی سبزیاں، ٹماٹر، مرچ اور آلو وٹامن سی کے عام ذرائع ہیں۔
Sources
Kaloe, Malt, Lemon, Orange, Guava, Raw and lightly steamed vegetables, tomatoes, peppers, and potatoes are common sources of vitamin C.
وٹامن ڈی
وٹامن ڈی چکنائی میں حل ہونے والا وٹامن ہے۔
Vitamin D
- Vitamin D is a fat-soluble vitamin.
وٹامن ڈی کے فوائد
یہ کیلشیم اور فاسفورس کی کمی تحلیل و کیمیائی ترکیب کیلئے ضروری ہے۔
ہڈیاں اور دانت بنے میں مدد دیتا ہے۔
Benefits of Vitamin D
- It is essential for the absorption and chemical synthesis of calcium and phosphorus.
- It helps in the formation of bones and teeth.
وٹامن ڈی کی کمی کے نقصانات
وٹامن ڈی کی کمی کے نتیجہ میں ٹانگیں ٹیڑھی ہو جاتی ہیں اور ہڈیوں میں نرمی آ جاتی ہے۔
رکٹس کا مرض ہو جاتا ہے جس سے ہڈیاں ٹیڑھی ہونے لگتی ہیں۔
Disadvantages of Vitamin D Deficiency
- Vitamin D deficiency results in crooked legs and softening of bones.
- Rickets disease occurs, which causes bones to become crooked.
ذرائع
وٹامن ڈی پودوں میں بہت ہی کم ہوتا ہے۔ مچھلی کا تیل خاص کر کاڈلیور آئل اس کا اہم ذریعہ ہے۔ یہ وٹامن جسم پر سورج کی شعا میں پڑنے سے بھی بنتا ہے۔ وٹامن ای پر حرارت کا خاص برااثر نہیں پڑتا۔ غذاؤں میں جگر کا گوشت اور مکھن میں بہت کم مقدار میں وٹامن ای پایا جاتا ہے۔
Sources
Vitamin D is very rare in plants. Fish oil, especially cod liver oil, is its main source. This vitamin is also produced by the body when exposed to sunlight. Vitamin E is not particularly affected by heat. In foods, liver and butter contain very small amounts of vitamin E.
وٹامن ای
وٹامن ای پر حرارت کا خاص براثر نہیں پڑتا۔ یہ لبلبے جگر اور اعضائے تولید کے صحیح کام کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ اس کی کمی کسی سے بانچھ پن ہوسکتا ہے۔ یہ جگر ، انڈوں اوردودھ مچھلی گا جر اور آلو میں پایا جاتا ہے۔
Vitamin E
Vitamin E is not particularly affected by heat. It helps the pancreas, liver, and reproductive organs function properly. Its deficiency can lead to infertility. It is found in liver, eggs, milk, fish, carrots, and potatoes.
وٹامن کے
وٹامن کے کا جگر میں خود کو تیار ہوتا رہتا ہے یہ جگر اور گہرے سبز رنگ کے پتوں والی سبزیاں مثلاً ساگ، پالک،بتھوا وغیرہ گوبھی سویا بین میں پایا جاتا ہے۔ یہ خون کے انجماد کیلئے ضروری ہے۔
Vitamin K
- Vitamin K is produced in the liver and is found in liver and dark green leafy vegetables such as kale, spinach, collard greens, cabbage, and soybeans. It is essential for blood clotting.
معدنی نمکیات
جسم کے وزن کا تقریبا 4 فیصد غیر نامیاتی مرکبات پر مشتمل ہوتا ہے۔ انہیں معدنی نمکیات کہا جاتا ہے۔
جسم کے میٹا بولزم کو با قاعدہ بناتے ہیں۔ ان کی کمی سے صحت متاثر ہوتی ہے۔ مندرجہ ذیل معدنی نمکیات کو انسانی
صحت کیلئے ضروری سمجھا جاتا ہے۔ بعض معدنی نمکیات جسم کو زیادہ مقدار میں درکار ہوتے ہیں۔ مثلاً سوڈیم اور کیلشیم دو معدنی نمک جن کی جسم کو بہت ہی کم مقدار میں ضرورت والے عناصر کہا جاتا ہے مثلا کو بالٹ ، تانباکے عناصر ۔
Mineral salts
- About 4 percent of the body weight consists of inorganic compounds. They are called mineral salts.
- They regulate the body’s metabolism. Their deficiency affects health. The following mineral salts are considered essential for human
- health. Some mineral salts are required by the body in large quantities. For example, sodium and calcium are two mineral salts that the body needs in very small quantities. Elements such as cobalt and copper are called trace elements.
کیلشیم
اگر جسم میں وٹامن سی ضروری مقدار میں موجود ہوں تو کیلشیم جذب ہوئے بغیر خارج ہو جاتا ہے جسم میں اس کی کل مقدار کا 99 فیصد ہڈیوں اور دانتوں میں پایا جاتا ہے۔
Calcium
If the body does not have enough vitamin C, calcium is excreted without being absorbed. 99% of the total amount in the body is found in the bones and teeth.
فوائد
یہ ہڈیوں اور دانتوں کی ساخت کیلئے ضروری ہے۔
اعصاب کو صحت مند رکھتا ہے۔
جسم میں لوہے کے مناسب استعمال کیلے کیلشیم کی موجودگی ضروری ہے۔
خون کے روکنے میں کام آتا ہے۔
Benefits
- It is essential for the structure of bones and teeth.
- Keeps nerves healthy.
- The presence of calcium is essential for the proper utilization of iron in the body.
- Helps in blood clotting.
کمی کے اثرات
کیلشیم کی کمی سے ہڈیاں اور دانت اچھی طرح نشوونما نہیں پاتے اور نہ ان میں مناسب سختی آتی ہے۔
پٹھوںمیں درد ہونے لگتا ہے۔
Effects of Deficiency
- Due to calcium deficiency, bones and teeth do not develop properly and do not become sufficiently hard.
- Muscle pain occurs.
ذرائع
کیلشیم ، دودھ اور دودھ سے بنی ہوئی چیزوں مثلا پنیر کھویا قلفی، انڈوں، گوشت، سبز پتوں والی سبزیوں اور اناج میں پایا جاتا ہے۔
Sources
- Calcium is found in milk and dairy products such as cheese, cottage cheese, eggs, meat, green leafy vegetables, and grains.
فاسفورس پی
یہ آنتوں میں جا کر خون کے ذریعے جسم کے سب حصوں میں پہنچتا ہے۔ اس کے جزو بدن بننےمیں وٹامن ڈی بہت ضروری ہے۔ غذا میں کیلشیم اور فاسفورس تقریبا برابر مقدار میں ہونا چاہیے۔
Phosphorus P
- It enters the intestines and reaches all parts of the body through the blood. Vitamin D is very important in its formation in the body. Calcium and phosphorus should be present in approximately equal amounts in the diet.
فوائد
ہڈیوں اور دانتوں کی صحیح نشو نما کیلئے ضروری ہے۔
پٹھوں اور جوڑوں کی مناسب حرکت کیلئے اس کی ضرورت ہوتی ہے۔
Benefits
- Necessary for the proper development of bones and teeth.
- It is needed for proper movement of muscles and joints.
کمی کے اثرات
فاسفورس کی کمی سے دانت اور ہڈیاں بھر بھری ہو جاتی ہیں۔
انسانی نشو و نما رک جاتی ہے۔
Effects of Deficiency
- Deficiency of phosphorus causes teeth and bones to become hard.
- Human growth and development are stunted.
ذرائع
فاسفورس گوشت پچھلی، انڈے، پنیر،دہی دودھ دالوں اور خشک پھلوں میں پایا جاتا ہے۔
Sources
- Phosphorus is found in meat, eggs, cheese, yogurt, milk, pulses, and dried fruits.
آئرن ایف ای +تھری
عام طور سےغذا میں موجود آئرن کا دسواں حصہ جذب ہو کر جسم کا حصہ بنتا ہے۔
Iron FE + THREE
- Usually, about one-tenth of the iron in food is absorbed and becomes part of the body.
فوائد
یہ خون کا سرخ مادہ یعنی ہیموگلوبین بنانے میں کام آتا ہے۔
خامرے بنانے میں کام آتا ہے۔
آکسیجن تمام جسم میں پہنچانے میں مدد دیتا ہے۔
Benefits
- It is used to make hemoglobin, the red blood cell.
- It is used to make enzymes.
- It helps in transporting oxygen throughout the body.
کمی کے اثرات
آئرن کی کمی سے خون میں سرخ خلیوں کی کمی آجاتی ہے اور انسان کمزور ہو جاتا ہے۔
نامناسب ہونے کے سبب حاملہ عورتوں بچوں اور عمررسیدہ لوگوں میں اسکی عموماً کمی ہو جاتی ہے۔
Effects of Deficiency
- Iron deficiency causes a decrease in red blood cells and makes a person weak.
- It is commonly deficient in pregnant women, children, and the elderly due to inadequate intake.
ذرائع
جگر، دل، گردے، گوشت، انڈے کی زردی، خشک پھلوں ، سبز پتوںوالی سبزیوں اور اناج کے دانوں پایا جاتا ہے ۔
Sources
- Found in liver, heart, kidney, meat, egg yolk, dried fruits, green leafy vegetables, and cereal grains.
ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “کمی کے اثرات“ کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔
MUASHYAAAT.COM 👈🏻 مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں
ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئےشکریہ