سٹاک ایکسچینج کی تعریف

سٹاک ایکسچینج کی تعریف ⇐ سٹاک ایکسچینج کا بنیادی مقصد سرمایہ کاروں کو اپنی سرمایہ کاری نقدی میں تبدیل کرنے یا کفالتوں کی خریداری وغیرہ کا موقعہ فراہم کرنا ہوتا ہے۔ اس کی اہمیت کا اندازہ ”بسمارکس کے ان الفاظ سے لگایا جا سکتا ہے جس میں اس نے نوجوان جرمن سفارتکار کو مشورہ دیتے … Read more

ایوان تجارت کی تعریف

ایوان تجارت کی تعریف ⇐ ایوان تجارت تاجروں، کاروباری آدمیوں ، صنعت کاروں، اور سرمایہ کاروں کی ایک ایسی رضا کارانہ تنظیم ہے جو عموما ضلع سطح پر تاجر برادری کے جائز کاروباری ، تجارتی، معاشی مفادات کی نگرانی کاروبار کی بہتری اور ترقی کیلئے اپنی خدمات انجام دیتی ہے۔ یہ ایوان عام طور پر … Read more

معاشی پسماندگی

معاشی پسماندگی ⇐ ترقی پذیر ممالک میں اس کا روبار کے محدود ہونے کی ایک وجہ معاشی پسماندگی بھی ہے جو ملک معاشی طور پر ترقی یافتہ نہیں ہوتے ان کے کاروباری اور دیگر معاملات بھی محدود ہوتے ہیں۔ مثلا اگر کسی اور یک کی بیرونی تجارت ہی نہیں تو اس ملک میں بحری بیمہ … Read more

حادثاتی بیمہ کی تعریف

حادثاتی بیمہ کی تعریف ⇐ حادثاتی بیمہ سے مراد فریقین کے درمیان ایک ایسا معاہدہ ہے جس کی رو سے ایک فریق دوسرے فریق سے وعدہ کرتا ہے کہ کسی حادثہ کی صورت میں اس کی جان یا مال کو جو نقصان پہنچے اس کی ( بعوض پریمیم ) تلافی کر دے گا۔ ایسا معاہدہ … Read more

بحری بیمہ کی تعریف

بحری بیمہ کی تعریف ⇐ بحری بیمہ سے مراد ایک ایسا معاہدہ ہے جس کی رو سے ایک فریق بیمہ دہندہ  بیمہ کمپنی دوسرے فریق بیمه دار  بیمهہ کروانے والے سے وعدہ کرتا ہے کہ وہ ایک مقررہ رقم کے عوض خواہ وہ یکمشت ادا کر دی جائے یا قسطوں میں ( جیسی بھی صورت … Read more

آگ کا بیمہ

آگ کا بیمہ ⇐ آگ کا بیمہ ایک ایسا معاہدہ ہوتا ہے۔ جس کے تحت بیمہ کمپنی بیمہ کروانے والے سے اس بات کا وعدہ کرتی ہے کہ مقررہ مدت میں متعلقہ مال و اسباب یا جائیداد کو آگ کی وجہ سے اگر نقصان ہوا تو وہ اس کی تلافی کرے گی ۔ آگ کے … Read more

معیادی یا مدتی بیمہ

معیادی یا مدتی بیمہ ⇐ بیمہ کی اس قسم کے تحت بیمہ ایک خاص مدت کے لیے کیا جاتا ہے۔ اگر بیمہ کرانے والا اس مدت تک زندہ رہے تو رقم اس کو جیتے جی مل جاتی ہے۔ ورنہ رقم اسکے ورثاء کومل جاتی ہے۔ مدتی بیمہ میں ہم مدت کے لحاظ سے بیمہ کمپنی … Read more

تجارت کے فروغ کے لیے

تجارت کے فروغ کے لیے ⇐ تجارتی سامان عام طور پر دور دراز کے علاقوں سے بحری جہازوں، ہوائی جہازوں، مال گاڑیوں اور ٹرکوں وغیرہ کے ذریعے سے منگواتے ہیں۔ دوران سفر سامان کو آگ لگنے، فضائی و سمندری خطرات ہو تو نقصان مالک مال کو برداشت کرنا سے نقصان پہنچنے کا احتمال ہوتا ہے۔ … Read more

ہم زر کیوں استعمال کرتے ہیں

ہم زر کیوں استعمال کرتے ہیں ⇐ جب بھی ہم کوئی چیز خریدیں گے تو اس کے عوض ہمیں کچھ نہ کچھ رقم ضرور ادا کرنی پڑے گی۔ اگر آپ کے پاس رقم نہیں ہے تو آپ کوئی چیز نہیں خرید سکتے ۔ اس کے برعکس اگر ہمارے پاس پانچ دس روپے یا سو روپے … Read more

نظر یہ مقدار زر

نظر یہ مقدار زر ⇐ نظر یہ مقدار زر کا بنیادی تصور یہ ہے کہ جب معاشرے میں مقدار زر بڑھ جاتی ہے تو قیمتوں کی سطح بھی بلند ہو جاتی ہے اور ق جاتی ہے۔ اس کے برعکس جب مقدار میں کی ہو جاتی ہے تو قیمتوں کی سطح بھی نیچے آجاتی ہے اور … Read more