پاکستان کی معیشت پر اثرات

خوبیاں پاکستان کی معیشت پر اثرات ⇐ جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے پاکستان کی معیشت پر بڑے خوشگوار اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ زرعی شعبہ میں کیمیاوی کھاد، کرم کش ادویات ، عمدہ بیج کے استعمال، فصلوں کے بہتر ادل بدل، پانی کی بہم رسانی، بینکوں وغیرہ کے ذریعہ قرضہ جات کی مناسب فراہمی ، … Read more

سماجی بہبود کی اہمیت

سماجی بہبود کی اہمیت ⇐ ہر معاشرہ میں ایسے افراد موجود ہوتے ہیں جو ذہنی، جسمانی اور معاشرتی مشکلات کی بنا پر اپنی ضروریات زندگی کو پورا کرنے سے قاصر رہتے ہیں۔ یتیم بچے اور بیوہ عورتیں، بوڑھے، اندھے، بہرے اور گونگے افراد ابھی اس قابل نہیں ہوتے کہ معاشی زندگی کے مسائل کو اپنے … Read more

معاشی ترقی میں ٹیکنالوجی کا کردار

معاشی ترقی میں ٹیکنالوجی کاکردار⇐ معاشی ترقی کے عمل کوتیز کرنے میں اشیاء خدمات کی پیدائش کے نئے طریقوں کی دریافت اور ان کا استعمال بے حد اہمیت رکھتا ہے۔ ٹیکنالوجی سے مراد وہ باضابطہ علم ہے جو اشیا و خدمات کی پیدائش کے فن سے اور ان کا استعمال بے حد اہمیت رکھتا ہے۔ … Read more

مالیاتی مسلک پالیسی

مالیاتی مسلک پالیسی ⇐ موجودہ زمانے میں ہر حکومت اپنے عوام کی معاشی بہبود کیلئے اہم خدمات انجام دیتی ہے۔ اس مقصد کیلئے اسے ایک طرف آمدنی درکار ہوتی ہے جسے وہ محصولات اور قرضہ کے ذریعہ حاصل کرتی ہے اور دوسری طرف اسے اپنے فرائض کی انجام دہی کے لئے مختلف نوعیت کی خدمات … Read more

وفاقی حکومت کی آمدنی کے ذرائع

وفاقی حکومت کی آمدنی کے ذرائع ⇐ وفاقی حکومت کے فرائض کا دائرہ چونکہ بہت وسیع ہوتا ہے اور اسے ملکی دفاع اور سلامتی کے علاوہ داخلی وخارجی محاذ پر اہم کردار ادا کرنا ہوتا ہے اس لئے وہ اپنے وسیع اخراجات کو پورا کرنے کے لئے متعدد ذرائع سے وسائل حاصل کرتی ہے۔ ان … Read more

مالیاتی مسلک کی حدود

مالیاتی مسلک کی حدود ⇐ موجودہ زمانے میں مالیاتی مسلک کو مخصوص جواب: مالیاتی مسلک کی حدود  مقاصد کے حصول کیلئے وسیع پیمانے  استعمال کیا جاتا ہے۔ تاہم بعض حالات اور عوامل ایسے ہیں جو اس کی کامیابی پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ انہیں مالیاتی مسلک کی حدود کا نام دیا جاتا ہے۔ ان حدود … Read more

زر اعتبار کا پھیلاؤ

زر اعتبار کا پھیلاؤ ⇐ تجارتی بینکوں کا بنیادی مقصد منافع کمانا ہوتا ہے۔ ان کے منافع کا دارو مدار اس بات پر ہے کہ وہ لوگوں کی طرف سے جمع کرائی ہوئی امانتوں کو کسی رفتار سے قرضوں میں تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ آئینی طور پر امانت کا ایک خاص تناسب ، … Read more

زری پالیسی کے آلات

زری پالیسی کے آلات ⇐ پاکستان میں زری پالیسی کے آلات درج ذیل ہیں۔ شرح بینک میں تبدیلی  عام تجارتی بینکوں کی طرف سے پیش کردہ ہنڈیوں پر مرکزی بینک جس شرح سے کٹوتی کرتا ہے۔ اسے شرح بینک  کہتے ہیں۔ پاکستان میں شرح بینک 1947  سے لیکر 1958 ء تک 3 فیصد رہی ہے۔ … Read more

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

پس منظر اسٹیٹ بینک آف پاکستان ⇐ تقسیم پاکستان و ہند کے وقت یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ کچھ عرصے تک ہندوستان کا ریزرو بینک آف انڈیا  ہی پاکستان کے مرکزی بینک کے بیشتر فرائض سر انجام دے گا۔ تاہم کیم جولائی 1948 ء کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا با قاعدہ قیام عمل … Read more

روزگار کی کیفیت

روزگار کی کیفیت ⇐ پاکستان میں بے روزگاری کی صور تحال دو خصوصیات کی حامل ہے: شہری علاقوں میں کھلی بیروزگاری دیہی علاقوں میں نیم بے روزگاری بیرور گاروں کا تقریباً 64 فیصد ایسے لوگوں پر مشتمل ہے جن کی عمر دس برس اور چوبیس برس کے درمیان ہے۔ اس میں زیادہ تر وہ لوگ … Read more