وسیع یا کبیر پیمانہ پیدائش

بڑے پیمانہ پیدائش کے نقصانات

وسیع یا کبیر پیمانہ پیدائش ⇐  کارخانوں میں انھوں حد در پی صلاحیتوں بیت کے جوہر دکھا رہے ہیں۔ خام مال و جدید مشیری بھلی معلوات اور پالمانہ صلاحیتوں کو اے جانے پر آزمایا جا رہا ہے۔ ارک کی مقدار میں معلومات تیار کی جاسکیں۔ اس وقت دنیا کے زیادہ تر ممالک میں معلومات کی … Read more

پیمانہ پیدائش اور قوانین حاصل

پیمانہ پیدائش اور قوانین حاصل

پیمانہ پیدائش اور قوانین حاصل ⇐ اس کے برعکس ذرائع کی وافر دستیابی کی صورت میں جدید ٹیکنالوجی پر مشینری کی بدولت اشیا بڑے پیکانہ پر کثیر مقدار میں پیدا کی جائیں گی۔ مزید برآں کسی نے کو محدود مقدار میں بیان صغیر  یا کثیر مقدار میں بیانہ کیر پر پیدا کیا جائے اس بات … Read more

سرمایہ

سرمایہ ⇐ عاملین پیدائش کا اہم اور لازمی جزو ہے۔ عام طور پر سرمایہ کو زر یا روپیہ پیسہ کے معنوں میں لیا جاتا ہے۔ لیکن علم معاشیات میں سرمائے سے مراد دولت کا وہ حصہ ہے جو مزید دولت پیدا کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس میں دولت کا صرف وہی حصہ … Read more

قانون تکثیر حاصل کا اخلاق

قانون تکثیر حاصل کا اخلاق

قانون تکثیر حاصل کا اخلاق ⇐ قانون عشر یہ عمل کا اطلاق صوما منتوں پر ہوتا ہے کہ کہ مستی ہے میں قدرتی عوام کی جائے انسانی حمل وگل ران راستے کرتا ہے اور انسانی اپنے ھم یہ تو بہ کی بنیاد پر ایک لیے عرصہ تک کاروباری عمل کو کانوں بشیر حاصل کے تابع … Read more

طلب کا پھیلانا اور سکڑنا

طلب کا پھیلانا اور سکڑنا

طلب کا پھیلانا اور سکڑنا ⇐ قانون طلب کی رو سے جب کسی شے کی قیمت کم ہوتی ہے تو اس کی طلب بڑھ جاتی ہے جسے طلب کا پھیلنا کہتے ہیں اور جاب وہی رہتا ہے۔ لہذا طلب کے چھیلنے اور سکڑنے کو خط کے ایک نقطے سے دوسرے نقطے پر واضح کرتے ہیں۔ … Read more

منڈی کا توازن

طلب درسد کا توازن

منڈی کا توازن ⇐ توازن سے مراد ایسی حالت ہے جس میں ایک سمت میں حرکت کرنے والی قورت مخالف سمت میں شرکت کرنے والی قوت کے عمل کو بے اثر کر کے دونوں سمتوں کو برابر قوت میں بدل دے۔ یعنی دونوں سمتوں کو ترازو کے دونوں پہاڑوں کی طرح برابر کر دے۔ منڈی … Read more

خط عدم تریخ

خط عدم تریخ

خط عدم تریخ ⇐ خط عدم ترجیح کا تصور پہلی مرتبہ 1881 میں متعارف کروایا گیا جس کو مرحلہ وار تبدیلیوں کے بعد 1930 میں پروفیسر بکس  نے پایہ تکمیل تک پہنچایا۔ اس نئے نظریہ کا مقصد صارف کے توازن کے مسئلہ کو واضح کرنا تھا۔ خطوط عدم ترجیح کے نظریہ کا مقصد یہ ہے … Read more

سرمایه داری، اشتراکیت اور اسلامی معاشی نظام کا موازنہ

سرمایه داری

سرمایه داری، اشتراکیت اور اسلامی معاشی نظام کا موازنہ ⇐ نظام سرمایه داری  اور نظام اشتراکیت  اپنے بنیادی فکر و فلسفہ کے اعتبار سے مادہ پرستی کی شاخیں ہیں اور دونوں ایک ہی سکہ کے دورخ ہیں۔ اس لئے بظاہر مختلف سمتیں رکھنے اور اپنی تفصیلات میں مختلف ہونے کے باوجود ان کے ثمرات اور … Read more

نمائشی اخراجات اور ذخیرہ اندوزی کے اثرات

نمائشی اخراجات اور ذخیرہ اندوزی کے اثرات

نمائشی اخراجات اور ذخیرہ اندوزی کے اثرات ⇐ بنیادی طور پر نمود و نمائش انسانی اور اسلامی اخوت کے خلاف ہے کیونکہ یہ معاشی لحاظ سے پسماندہ اور کمزور لوگوں کے لئے تکلیف دہ عمل ہوتا ہے۔ دیکھنے والے افراد اپنے آپ کو کمتر محسوس کرتے ہیں۔ ان میں مایوسی پیدا ہوتی ہے۔ دلوں میں … Read more

اسلامی معاشی نظام کی بنیادی اقدار

انسان اور حیوان میں فرق

اسلامی معاشی نظام کی بنیادی اقدار ⇐ انسان کی فطرت میں اللہ تعالی نے نیکی اور بدی کے احساس کو پیدا کر دیا ہے۔ اسلام ایک فرد میں صبر، استقامت، حوصله، نرمی، تحمل، شجاعت، عدالت، معاملہ فہمی، فیاضی، رحم، انصاف، صداقت، امانت، دیانت، وعدے کی پابندی، اور دوسروں کے ساتھ ہمدردی پیدا کرنا چاہتا ہے۔ … Read more