تجارتی کھاتہ یا فرد تجارت

تجارتی کھاتہ یا فرد تجارت

تجارتی کھاتہ یا فرد تجارت ⇐ یہ کھاتہ تجارت اور نفع نقصان کے اکاؤنٹ کا پہلا جزو ہے۔  جو اس مقصد کے لئے تیار کیا جاتا ہے ۔  یہ دیکھا جا سکے کہ آیا کاروباری ادارے کو مال کی خرید و فروخت(تجارت)میں نفع ہوا ہے یا نقصان ۔ اس میں جو نفع ظاہر ہوتا ہے۔ … Read more

انٹریو کیا ہے

انٹریو کیا ہے

انٹریو کیا ہے ⇐ براہ راست معلومات حاصل کرنے کے مقصد سے بالمشافہ یا آمنے سامنے کی ملاقات کو انٹرویو کہا جاتا ہے۔  انٹرویو میں ایک شخص یعنی انٹرویو کرنے والا ایک دوسرے شخص یعنی انٹرویو ہندہ سے اپنے تحقیقی مسئلے سے متعلق تیار کئے گئے سوالات کا جواب حاصل کرتا ہے۔ انٹرویو میں مشاہدے … Read more

دیہی زندگی کی مشکلات

دیہی زندگی کی مشکلات

دیہی زندگی کی مشکلات ⇐ دنیا میں کوئی بھی آبادی ایسی نہیں ہے جس کو مختلف مسائل در پیش نہ ہوں اگرچہ ان مسائل کی نوعیت مختلف ہوتی ہے۔ دیہی علاقے میں لوگوں کی معیشت کا انحصار زراعت پر ہوتا ہے اور معاشی مسائل بہت سے دوسرے مسائل کی بنیاد بنتے ہیں اس لئے یہاں … Read more

کھاتہ نویسی کے دوہرے اندراج کا نظام

کھاتہ نویسی کے دوہرے اندراج کا نظام

کھاتہ نویسی کے دوہرے اندراج کا نظام ⇐ اس نظام کا بنیادی اصول یہ ہے کہ ہر کاروباری لین دین کے دو پہلو ہوتے ہیں اور کوئی تاجر اپنی حسابی کتب سے صحیح اور مکمل معلومات حاصل کرنا چاہے تو اسے اپنی حسابی کتب میں ان دونوں پہلوؤں کا اندراج کرنا ہوگا۔ یہ ایک مسئلہ … Read more

لین دین

لین دین

لین دین ⇐ دو افراد یا دو نظموں کے درمیان کسی بھی طے شدہ کاروباری سودے کو لین دین کہا جاتا ہے۔ دوسرے لفظوں میں آپ یہ بھی کہہ سکتے ہیں۔ کوئی ایسی معاشی سرگرمی جس کے نتیجے میں کاروبار کی مالی حالت میں تبدیلی رونما ہو مثلا اشیاء کی خرید وفروخت اور رقم کی … Read more

عملی نظریہ سے لین دین کا تجزیہ

عملی نظریہ سے لین دین کا تجزیہ

عملی نظریہ سے لین دین کا تجزیہ ⇐دوہرے اندراج کے نظام کے مطابق ایک ٹرانزیکشن کے کم از کم دو اثرات ہوتے ہیں اس کا مطلب ٹرانزیکشن میں ایک سے زیادہ ڈیبٹ اکاؤنٹ اور ایک سے زیادہ کریڈٹ اکاؤنٹ ہوتے ہیں اس کے علا وہ ڈیبٹ کا  ٹوٹل (کل)کریڈٹ کے ٹوٹل سے برابر ہونالازمی ہے۔ … Read more

کثرت آبادی کے معاشرے پر اثرات

کثرت آبادی کے معاشرے پر اثرات

کثرت آبادی کے معاشرے پر اثرات ⇐ جب آبادی کے بڑھنے کی شرح معاشی اور سماجی ترقی کی رفتار سے زیادہ ہو تو ایسی صورت حال کو کثرت آبادی کہتے ہیں۔ اگر تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کے ساتھ ساتھ معاشی وسائل بھی تیزی سے بڑھتے جائیں تو آبادی کا مسئلہ پیدا نہیں ہوتا۔ لیکن … Read more

عمرانیات کا تعارف

عمرانیات کا تعارف

عمرانیات کا تعارف ⇐ عمرانیات کا لفظ دو الفاظ سے مل کر بنا ہے۔ یعنی عمران اور یات۔ عمران کا مطلب ہے آبادی، اجتماع اور یات کے معنی ہیں علم ہونا۔ اس طرح عمرانیات کا مطلب ہوا آبادی کا علم ۔ انگریزی زبان میں عمرانیات کے لئے سماجیات کی اصطلاح عام ہے ۔ ہماری آج … Read more

مالک کا سرمایہ

مالک کا سرمایہ

مالک کا سرمایہ ⇐ ہر کاروبار کے لئے سرمایہ کی ضرورت ہوتی ہے جو مالک مہیا کرتے ہیں لیکن نقدی کے علاوہ اگر اشیاء کو بھی کوئی تاجر اپنے کاروبار میں نفع کمانے کی غرض سے لگاتا ہے تو اسے بھی مالک کا سرمایہ کہتے ہیں۔ دوسرے لفظوں میں یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ … Read more

جرائم کا تدارک انسداد جرائم سے مراد

بچوں کی صحبت

جرائم کا تدارک انسداد جرائم سے مراد ⇐ انسداد جرائم سے مراد وہ طریقے ہیں جو جرائم کو روکنے کیلئے حفظ ماتقدم کے طور پر جرم کے رونما ہونے سے پہلے اختیار کئے جاتے ہیں۔ جرم اگر رونما ہو جائے تو پھر روک تھام کی بجائے اس کی اصلاح کا مسئلہ پیدا ہوتا ہے۔ جرائم … Read more