چینی کی تیاری

چینی کی تیاری ⇐ چینی تیار کرنے کیلئے گنے کے رس پر دو عمل کیے جاتے ہیں۔

پہلے گنے کے رس سے خام شکر کی تیاری کی جاتی ہے جس میں  ا ٹھانوے فیصد  چینی ہوتی ہے۔

خام شکر کی صفائی کی جاتی ہے جس سے سو فیصد چینی حاصل ہوتی ہے۔

Sugar Production  To produce sugar, two processes are performed on sugarcane juice.

  • First, raw sugar is prepared from sugarcane juice, which contains ninety-eight percent sugar.
  • Raw sugar is refined, which yields one hundred percent sugar.

چینی کی تیاری

ان عملیات کے مندرجہ ذیل مراحل ہیں

سب سے پہلے گنے کو صاف پانی سے دھویا جاتا ہے تا کہ مٹی وغیرہ دور ہو جائے۔

پھر گنے کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیتے ہیں۔

The following are the steps of this process

  • First, the sugarcane is washed with clean water to remove dirt etc.
  • Then the sugarcane is cut into small pieces.

بیلنوں کے ذریعے

 گنے کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں کومل میں بھیج دیا جاتا ہے جہاں بیلنوں کے ذریعے ان کا رس نکالا جاتا ہے رس نکالنے کے دوران پانی بھی متواتر استعمال کرتے ہیں تا کہ گنے سے مکمل طور پر رس نکل جائے اس طرح گنے  چھیانوے فیصد  رس حاصل کر لیا جاتا ہے۔

Through rollers

Small pieces of sugarcane are sent to the mill where their juice is extracted through rollers. Water is also used continuously during the extraction process so that the juice is completely extracted from the sugarcane, thus obtaining ninety-six percent juice from the sugarcane.

ریشہ دار چیز

گنے سے رس نکالنے کے بعد جو ریشہ دار چیز بچ جاتی ہے اسے پھونک کہتے ہیں اس کو یا تو جلا دیا جاتا ہے یا کا غذ یا ہارڈ بور ڈیا حاجز اشیا بنانے کے کام لے آتے ہیں۔

Fiber

The fibrous material that remains after the juice is extracted from sugarcane is called bagasse. It is either burned or used to make paper, hardboard, or other materials.

ریشہ دار چیز

تیز ابی لوث

 اس کو چھلنی سے چھانے کے بعد اس میں کچھ چونے کا پانی ڈالتے ہیں تاکہ اس میں تیز ابی لوث دور ہو جائیں رس میں سے چوسنے کی باقی بچی ہوئی مقدار کو خارج کرنے کیلئے اس میں سے کاربن ڈائی آکسائیڈ گزاری                           جاتی ہے،  جس سے تمام چونا کیلشیم کاربونیٹ کی صورت میں تہہ نشین ہو کر علیحدہ ہو جاتا ہے۔

Strong acidity

After straining it through a sieve, some lime water is added to it to remove the strong acidity. To remove the remaining amount of acidity from the juice, carbon dioxide is passed through it, from which all the lime settles and separates in the form of calcium carbonate.

نتھارنے کے عمل

ر س کو گرم کرتے ہیں تا کہ میل کچیل یا لوث (نجاست) نیچے بیٹھ جائیں ان لوگوں کو مسلسل نتھارنے کے عمل سے دور کر لیا جاتا ہے۔

The process of filtering

The juice is heated so that dirt or impurities settle to the bottom. These are removed by the continuous filtering process.

بخارات

 خالص رس میں         پچاسی فیصد        پانی موجود ہوتا ہے اسے تبخیری کڑا ہوں میں ڈال کر جوش دیتے ہیں پانی بخارات بن کر اڑ جاتا ہے اور گنے کا رس گاڑھا ہو جاتا ہے۔

Evaporation

Pure sugarcane juice contains eighty-five percent water. It is put in an evaporation pan and boiled. The water evaporates and the sugarcane juice thickens.

کراہ شکر کی قلموں

گاڑھے رس کو تبخیری کڑا ہوں میں ڈال کر دوبارہ ابالا جاتا ہے۔ اس عمل کے دوران کچھ شکر بھی ڈالی جاتی ہے تا کہ شکر کی قلمیں جلد از جلد تیار ہو جا ئیں اس عمل کو بیچنا کہتے ہیں۔ اس عمل سے تبخیری کراہ شکر کی قلموں سے بھر جاتے ہیں۔ ان میں اب بھی تقریبا دس فیصد پانی موجود ہوتا ہے۔

Sugar cane juice

The concentrated juice is poured into an evaporation pan and boiled again. During this process, some sugar is also added so that the sugar cane juice is prepared as quickly as possible. This process is called selling. This process fills the evaporation pan with sugar cane juice. They still contain about ten percent water.

چینی کی قلموں

اس طریقے پر تین مرتبہ شکر کی قلمیں حاصل کی جاتی ہیں اور ان کو ٹھنڈا کیا جاتا ہے۔ پھر شکر کی قلموں کو ایک خاص قسم کی مشین کی مدد سے علیحدہ کر لیتے ہیں۔ چینی کی قلموں کو الگ کرنے کے بعد جو مائع بچ جاتا ہے اس سے شکر کی مزید قلمیں حاصل ہو سکتی ہیں۔

Sugar canes

In this method, sugar canes are obtained three times and cooled. Then the sugar canes are separated with the help of a special type of machine. The liquid that remains after separating the sugar canes can be used to obtain more sugar canes.

 خام شکر

اسے راب کہتے ہیں۔ راب کو مویشیوں کی خوراک کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے یا اس سے الکوحل تیار کی جاتی ہے۔  اس طرح حاصل شدہ شکر بھورے رنگ کی ہوتی ہے جس میں ستانوے فیصد     شکر پائی جاتی ہے۔ اسے خام شکر کہتے ہیں۔

Raw Sugar

This is called Rab. Rab is used as livestock feed or alcohol is made from it. The sugar obtained in this way is brown in color and contains ninety-seven percent sugar. This is called raw sugar.

 خام شکر

تخلیص

خام شکر کو تخلیص گھر میں بھیج دیا جاتا ہے تا کہ خالص چینی حاصل کی جاسکے۔

چقندر سے بھی اس طریقے سے خام شکر حاصل کی جاسکتی ہے فرق صرف اس قدر ہے کہ اسے بیلنوں میں گزارنے کے چقندر سے بھی اس طریقے سے خام شکر حاصل کی جاسکتی ہے اس محلول سے پھر خام شکر حاصل              کی جاتی ہے۔

Purification

  • The raw sugar is sent to a refining house to obtain pure sugar.
  • Raw sugar can also be obtained from beets in this way, the only difference is that it is passed through rollers. Raw sugar can also be obtained from beets in this way. Raw sugar is then obtained from this solution.

ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “چینی کی تیاری  کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔                

    MUASHYAAAT.COM  👈🏻  مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں

ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئےشکریہ

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *