باغبانی کی اہمیت قرآن پاک اور احادیث کی روشنی میں ⇐ قادر مطلق نے پھلدار درختوں اور پودوں کا ذکر قرآن پاک میں بنی نوع انسان پر احسانات کی فہرست میں بہت روشن دلائل سے فرمایا ہے اور ان کو بار بار دہرایا ہے ۔
The importance of gardening in the light of the Holy Quran and Hadiths The Almighty has mentioned fruit-bearing trees and plants in the Holy Quran with very clear arguments in the list of His favors upon mankind, and has repeated them again and again.
پارہ 14 سورة نخل 226 میں ارشاد ہوتا ہے
اللہ وہ ذات اقدس ہے جس نے بادلوں سے تمہارے لیے مینہ برسایا۔ اسی میں سے تم پیتے ہو۔ اور اسی سے درخت اُگتے ہیں۔ جن میں تم مویشی چرانے چھوڑتے ہو۔ اسی سے وہ تمہارے لیے کھیتی باڑی اور زیتون اور کھجور یں اور انگور اور ہر قسم کے میوے اگاتا ہے۔ اسی چیز میں غور وفکر کرنے والوں کے لیے یقینا ایک نشان حق ہے۔“
In Surah An-Nakhl, verse 14, verse 226, it is said
Allah is the One Who sends down rain for you from the clouds. From it you drink. And from it grow trees on which you pasture your cattle. And from it He causes to grow for you crops and olives and palms and grapes and all kinds of fruits. Indeed, in that is a sign for those who reflect.
پارہ 8 سورہ الانعام 140 میں فرماتا ہے
اور دیکھو وہ وہی ذات خدا ہے۔ جس نے باغات پیدا کیے ہیں۔ جن میں بعض تو بیلیں ہیں۔ جو ٹہنیوں پر چڑھائی جاتی ہیں۔ اور بعض درخت ہیں جو سید تھے اگتے ہیں اور کھجور کے درخت اور کھیتیاں جن کے پھل مختلف قسم کے ہوتے ہیں۔ زیتون اور انار کے درخت ہیں ایک دوسرے سے ملتے ہوئے بھی اور مختلف بھی ۔ سو خدا کے ان باغات کے پھل شوق سے کھاؤ۔ اور جب ان میں پھل آئے اور جس دن پھل آئے ۔ جس دن پھل کا ٹو تو خدا کا حق بھی ادا کر دو۔ اور اسراف نہ کرو۔ خدا نہیں دوست نہیں رکھتا جو اسراف کرنے والے ہیں ۔
In Surah Al-An’am, verse 8, verse 140, it is said
And behold, it is He Who has created gardens, some of which are vines, which are mounted on branches, and some are trees that grow upright, and palm trees, and fields whose fruits are of various kinds, and olive trees and pomegranate trees, some similar to each other, and some different. So eat of the fruits of Allah’s gardens with eagerness. And when they bear fruit, and on the day when they bear fruit, then pay Allah’s due on the day of the fruit. And do not be extravagant. Allah does not love the extravagant.
باغبانی کے پیشہ کی فضیلت اور برکت
مندرجہ بالا آیات سے باغبانی کے پیشہ کی فضیلت اور برکت واضح ہے باغبان کے لیے اس میں بصیرت افروزی کے علاوہ فارغ البالی کی بشارت بھی ہے۔ نیز پھلوں جیسی پاکیزہ اور صحت مند خوراک پیدا کرنے میں خدمت خلق بھی ہے۔
The virtues and blessings of the profession of gardening
The virtues and blessings of the profession of gardening are clear from the above verses. For the gardener, it not only provides insight, but also brings good news of relief from worries. Also, producing pure and healthy food like fruits is a service to humanity.
پھلوں کی صنعت کی کامیابی کے عناصر
یہ ایک حقیقت ہے کہ عام فصلوں کے مقابلے میں باغات سے زیادہ آمدنی حاصل ہوتی ہے۔ ایک ایکڑ زمین سے اوسط آمدنی ہزار روپیہ سے 5 ہزار روپیہ تک حاصل کی جاسکتی ہے۔ جبکہ دیگر فصلوں کی صورت میں ایک ایکڑ سے تقریباً ایک ہزار سے تین ہزار روپیہ کے قریب آمدنی حاصل ہوتی ہے۔ بعض اوقات بہتر قسم کے باغات سے دو سے بارہ ہزار روپیہ فی ایکڑ تک بھی آمدنی حاصل ہوتی ہے۔
Elements of Success of Fruit Industry
It is a fact that orchards generate more income than ordinary crops. The average income from one acre of land can be obtained from Rs. 1,000 to Rs. 5,000. While in the case of other crops, the income from one acre is about Rs. 1,000 to Rs. 3,000. Sometimes, the income from better types of orchards can be as high as Rs. 2,000 to Rs. 12,000 per acre.
باغات کی کامیابی
باغات کی کامیابی میں حکومت کی طرف سے زائد نہری پانی کی رعایت بھی کافی مؤثر ثابت ہوئی ہے۔
باغات کی کاشت کے لیے عام فصلوں کے مقابلے میں تقریباً اڑھائی گنا پانی زیادہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔
اس بنا پر باغوں کے تحت رقبہ میں کافی اضافہ ہوا ہے۔
Success of Gardens
- The concession of excess canal water by the government has also proven to be quite effective in the success of gardens.
- About two and a half times more water can be obtained for the cultivation of gardens compared to normal crops.
- Due to this, the area under gardens has increased considerably.
پھلوں کی کامیاب کاشت
مختلف پھلوں کی کامیاب کاشت کے لیے پاکستان میں موزوں زمین اور موافق آب و ہوا ملتی ہے۔ اس سے کئی ایک پھلوں کے تحت رقبہ میں حال ہی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے ۔ مثلاً پاکستان بننے کے وقت ہمارے ملک میں کنوںسنگترہ پیوندی آم، کیلا، امرود، سیب اور لیچی جیسے پھلوں کی کمی تھی۔ لیکن پچھلے 15 سے 20 سال کے عرصہ میں ان پھلوں کے تحت رقبہ میں خصوصی طور پر اضافہ ہوا ہے۔ پیوندی آم کی بہترین اقسام اور کنوں سنگترہ کی پیداوار میں اس حد تک اضافہ ہو گیا ہے کہ ہم پھل باہر بھیج کر زر مبادلہ کماتے ہیں نیز کیلا ، سیب اور امرود کی پیداوار میں ہم خود کفیل ہو گئے ہیں۔
Successful cultivation of fruits
Pakistan has suitable land and favorable climate for the successful cultivation of various fruits. Due to this, the area under several fruits has increased significantly recently. For example, at the time of formation of Pakistan, there was a shortage of fruits like kinunsangtra, pindani mango, banana, guava, apple and litchi in our country. But in the last 15 to 20 years, the area under these fruits has increased significantly. The production of the best varieties of pindani mango and kinunsangtra has increased to such an extent that we earn foreign exchange by exporting the fruits and we have become self-sufficient in the production of banana, apple and guava.
حکومت پاکستان
حکومت پاکستان نے چھٹے پانچ سالہ منصوبے کے مطابق اعلیٰ قسم کے مختلف پھلوں اور سبزیوں کی زیادہ سے زیادہ پیداوار حاصل کرنے کے لیے قابل عمل پالیسی منظور کی ہے۔ اس کے مطابق پاکستان میں اعلیٰ اقسام کے پھلوں میں اس قدر اضافہ کیا جانا مقصود ہے جس کے مطابق ہم تازہ پھل برآمد کر کے زرمبادلہ کی کثیر مقدار حاصل کر سکتے ہیں۔
اس کی وضاحت یوں بھی کی جاسکتی ہے کہ پھلوں کی برآمد کے لیے مشرق وسطی اور خلیج کی ریاستوں کو خاص طور پر پاکستان کی برآمدی منڈی میں شامل کیا جا سکے ۔ چھٹے پانچ سالہ منصوبہ میں 200 کروڑ روپے کے پھل اور سبزیاں برآمد کرنے کا اہم پروگرام منظور کیا گیا ہے۔ تا ہم اس سلسلے میں زیادہ موثر پالیسی اور پیش رفت کی ضرورت ہے۔
Government of Pakistan
- The Government of Pakistan has approved a viable policy for maximum production of high quality fruits and vegetables as per the Sixth Five Year Plan. According to this, it is intended to increase the production of high quality fruits in Pakistan to such an extent that we can earn a large amount of foreign exchange by exporting fresh fruits.
- This can also be explained in such a way that the Middle East and Gulf states can be included in the export market of Pakistan, especially for the export of fruits. In the Sixth Five Year Plan, a major program of exporting fruits and vegetables worth Rs. 200 crore has been approved. However, more effective policy and progress are needed in this regard.
صوبائی درمی توسیعی
حکومت پاکستان کی پالیسی کے تحت صوبائی درمی توسیعی سروس میں نمایاں تبدیلی اور اضافہ کیاگیا ہے۔ اب پہلے کی نسبت گاؤں کی سطح تک بھی فیلڈ اسٹنٹ اور دیگر عملہ مقرر کیا گیا ہے جو باغبانی کی ترقی کے سلسلے میں مفید مشورے مہیا کرتا ہے۔
Inter-provincial Extension
Under the policy of the Government of Pakistan, the Inter-provincial Extension Service has undergone significant changes and enhancements. Now, compared to earlier, field assistants and other staff have been appointed even at the village level to provide useful advice on horticultural development.
زراعت اور باغبانی کی تعلیم و تربیت
زراعت اور باغبانی کی تعلیم و تربیت کے سلسلے میں بھی کافی ترقی ہوتی ہے اور زراعتی کالجوں واقع فیصل آباد، ٹنڈو جام اور پشاور کو زرعی یونیورسٹی کے درجے تک بڑھا دیا گیا ہے اور اس طرح یہ ثبت تبدیلی باغبانی کی ترقی کے لیے بہت اہمیت کی حامل ہے۔
Agriculture and Horticulture Education and Training
There has also been considerable progress in the field of agriculture and horticulture education and training and the agricultural colleges located in Faisalabad, Tando Jam and Peshawar have been upgraded to the status of agricultural universities and thus this significant change is of great importance for the development of horticulture.
ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “باغبانی کی اہمیت قرآن پاک اور احادیث کی روشنی میں“ کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔
MUASHYAAAT.COM 👈🏻 مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں
ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئےشکریہ