دور کا طریقہ

دور کا طریقہ ⇐ جب پودے عمر میں چھوٹے ہوں یا باغ کا رقبہ کم ہو یا پودے گھریلو باغ کی صورت میں لگائے گئے ہوں تو دور کے طریقہ کی سفارش کی جاتی ہے۔ یعنی پودوں کے گرد شاخوں کے پھیلاؤ کے مطابق دوربنا کر فوراہ یا بالٹی مشکیزہ سے پانی دیا جاتا ہے۔ اس صورت میں پانی کی بچت ہوتی ہے۔ بڑے باغات کی صورت میں یہ طریقہ زیادہ کارآمد نہیں ہوتا اور نہ ہی سفارش کی جاتی ۔

Distance method When the plants are young or the area of ​​the garden is small or the plants are planted in the form of a home garden, the distance method is recommended. That is, according to the spread of branches around the plants, water is given from a watering can or a bucket-bag. In this case, water is saved. In the case of large gardens, this method is not very effective and is not recommended.

دور کا طریقہ

سپرے یعنی فوارے کا طریقہ 

اس طریقہ میں کھلی آبپاشی کی بجائے پانی دھات کی نالیوں کے ذریعہ باغ تک پہنچایا جاتا ہے۔

اس طرح تمام پتوں اور شاخوں پر فوار کر کے چھڑک دیا جاتا ہے۔

اس میں کئی ایک خوبیاں ہیں۔ پانی کی بچت مین ہمارے ملک میں بھی رائج نہیں ہوالو ہے کی تالیاں بچھانے کی وجہ سے کافی خرچ آتا ہے۔

Spray method

  • In this method, instead of open irrigation, water is delivered to the garden through metal pipes.
  • In this way, all the leaves and branches are sprayed and sprinkled.
  • It has several advantages. It is not popular in our country in terms of saving water, and it costs a lot of money because of the need to lay down the taps.

ضروری احتیاطیں

زیادہ پانی دینے سے پھل دیر سے پکتا ہے اور کوالٹی کے لحاظ سے ناقص رہتا ہے۔

ضرورت سے زیادہ پانی دینے سے قوت نامیہ زیادہ ہو جاتی ہے۔ اور پھل کم یا بالکل نہیں لگتا اور پودوں میں بے قاعد دیا کم پھل لانے کی شکایت پیدا ہو جاتی ہے۔

اگر آبپاشی موسم خزاں کے اخیر میں دیر تک جاری رکھی جائے تو موسم سرما تک نباتاتی بڑھوتری جاری رہتی ہے اور پودے کورے سے محفوظ نہیں رہتے ۔

 زیادہ مقدار میں پانی دینے سے پودوں کو مختلف قسم کی پھپھوندی کی بیماریاں لگ جاتی ہیں۔

 باقی  تنے کے ساتھ پانی نہ لگنے دیا جائے ۔ اس مقصد کے لیے تنے کے گردمٹی چڑھانا ضروری ہے تا کہ پھپھوندی کی بیماری خاص طور پر کالر راٹ نہ لگ جائے۔

Important Precautions

  • Too much water causes the fruit to ripen late and is of poor quality.
  • Too much water increases the vigor of the plant. And the fruit does not set well or at all and the plants suffer from irregular fruit bearing.
  • If irrigation is continued till late autumn, the vegetative growth continues till winter and the plants are not protected from frost.
  • Too much water causes the plants to get various types of fungal diseases.
  • The rest of the stem should not be watered. For this purpose, it is necessary to mulch the stem so that fungal diseases, especially collar rot, do not occur.

آبپاشی کا پانی

 کھالے اور نالیاں سیدھی ، صاف، ان کی سطح ہموار، گھاس پھوس اور جڑی بوٹیوں سے پاک ہوں تا کہ آبپاشی کا پانی بغیر رکاوٹ اور بآسانی گزر سکے۔          پانی موزوں مقدار اور وقفہ کے بعد دیا جائے ۔

Irrigation Water

The ditches and channels should be straight, clean, their surface smooth, free from weeds and plants so that the irrigation water can pass through without obstruction and easily. Water should be given in appropriate quantity and at appropriate intervals.

آبپاشی کا پانی

پودوں کی قطاروں

کھلا پانی دینے کی صورت میں زمین کی سطح ہموار ہونی چاہیے ۔ ورنہ تمام پودوں کو یکساں پانی نہیں ملے گا۔ مٹی پلٹنے ولا ہل چلانے سے کھیت کی سطح ہموار نہیں رہتی بلکہ پودوں کی قطاروں کے درمیانی حصہ میں کھالی سی بن جاتی ہے اور پودے پانی کا پورا استعمال نہیں کر سکتے ۔ سطح              ہموار رکھنے کے لیے باقاعدہ سہا گہ چلانا ضروری ہے۔ تھوڑا پانی دینے سے پودے قد میں چھوٹے رہ جاتے ہیں اور بیمار نظر آتے ہیں۔

Rows of plants

In case of open watering, the surface of the land should be smooth. Otherwise, all the plants will not get the same amount of water. By turning the soil and plowing, the surface of the field does not remain smooth, but rather becomes hollow in the middle of the rows of plants and the plants cannot fully utilize the water. Regular weeding is necessary to keep the surface smooth. By giving too little water, the plants become short in height and look sick.

پودوں کا درمیانی فاصلہ

 اگر پانی کی کمی ہوتو پودوں کا درمیانی فاصلہ زیادہ کر دیا جائے تا کہ جڑیں دور تک پانی جذب کر سکیں۔ نیز پودوں کو بالٹی یا فواروں سے بھی پانی دیا جا سکتا ہے خاص کر چھوٹی عمر کے پودوں کی صورت میں یہ طریقہ زیادہ مفید ہے۔

Plant Spacing

If there is a shortage of water, the spacing between plants should be increased so that the roots can absorb water from a distance. Plants can also be watered from buckets or fountains, especially in the case of young plants. This method is more useful.

بارش

جہاں زمین نا  ہموار  ہو اسے دو تین حصوں میں صلح کے مطابق تقسیم کرنا ضروری ہوگا۔ ورنہ آبپاشی اور بارش سے مٹی کے بہ جانے کا ڈر ہے۔

Rain

Where the land is uneven, it must be divided into two or three equal parts. Otherwise, there is a risk of soil erosion due to irrigation and rain.

بارش

پودوں کا پھیلاؤ

عمر کے مطابق جوں جوں پودوں کا پھیلاؤ زیادہ ہوتا جائے دور بڑے کر دیئے جاتے ہیں۔

Plant Spread

  • As plants spread more, the distances are made larger according to age.

 

ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “دور کا طریقہ”  کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔                

        MUASHYAAAT.COM 👈🏻  مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں

ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئےشکریہ

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *