پرانے باغات کو ئنے سرے سے درست کرنے کی اہمیت

پرانے باغات کو نئے سرے سے درست کرنے کی اہمیت ⇐ ہمارے ملک میں کمزور اور نکمی قسم کے پھل دار باغات کی کمی نہیں جیسا کہ پہلے ذکر ہو چکا ہے۔ تجارتی نظریہ سے باغبانی کا اجراء اتنا پرانا              نہیں ۔ آج سے تیسں چالیس سال پیشتر باغات سیر و تفریح کے پیش نظر لگائے گئے تھے۔

The importance of renovating old gardens There is no dearth of weak and unproductive orchards in our country, as has been mentioned earlier. The introduction of horticulture from a commercial perspective is not that old. Thirty to forty years ago, orchards were planted for the purpose of sightseeing and recreation.

پرانے باغات کو ئنے سرے سے درست کرنے کی اہمیت

باغات کا مقصد

ان باغات کا مقصد آمدنی حاصل کرنا نہیں تھا۔ پرانے باغات بذریعہ بیج پیدا کیے گئے تھے۔ ایک اندازہ کے مطابق پرانے باغات کے تحت تقریباً تیسں سے چالیس فی صدی رقبہ بنتا ہے۔ ان باغات کی داغ بیل کرتے وقت موزوں آب و ہوا موزوں زمین یا پودوں کے درمیانی فاصلہ کا لحاظ نہیں رکھا گیا جس کی وجہ سے پودوں کی نشو و نما ، مناسب خوراک ، ہوا اور روشنی ، مہیا نہ ہوئی ورنہ ہی ان کی نباتاتی نشو و نما اور صحت برقرار رہی ایسے پودے چھتری دار بننے کی بجائے سیدھے اوپر کو بڑھتے گئے۔ دیکھنے میں وہ ایک جنگل کا منظر پیش کرتے ہیں۔

The purpose of gardens

The purpose of these gardens was not to earn income. The old gardens were created through seeds. According to one estimate, about thirty to forty percent of the area is covered by old gardens. While planting these gardens, suitable climate, suitable soil or spacing between plants was not taken into account, due to which the growth of the plants, proper food, air and light were not provided, otherwise their vegetative growth and health were maintained. Such plants grew straight up instead of forming an umbrella. In appearance, they present a forest scene.

پرندوں  سے  محفوظ رکھنا

ان میں سے گزرنا بھی مشکل ہو جاتا ہے۔ پھل ناقص اور تھوڑی مقدار میں حاصل ہوتا ہے۔ پھل کے اکٹھا کرنے اور اسے نقصان دہ پرندوں سے محفوظ رکھنے میں کافی وقت کا سامنا پیش آتا ہے۔ باغ کے اندر ہل چلانا ممکن نہیں ۔ گوڈی کرنا اور باغبانی کے دیگر ضروری عمل بھی ناممکن ہیں۔ ہمارے ہاں ایسے باغات ہمیشہ کمزور، غیر صحت مند اور غیر نفع بخش ثابت ہوتے ہیں۔ ایسے باغات کو نئے سرے سے کامیاب بنایا جا سکتا ہے۔

Protecting from birds

They also become difficult to pass through. The fruit is of poor quality and in small quantities. A lot of time is spent in collecting the fruit and protecting it from harmful birds. It is not possible to plough inside the garden. Weeding and other necessary gardening operations are also impossible. In our country, such gardens always prove to be weak, unhealthy and unprofitable. Such gardens can be made successful anew.

پرندوں  سے  محفوظ رکھنا

پرانے باغات

پرانے باغات کو جوان، صحت مند پھل لانے کے قابل بنانے سے پیشتر ضروری ہے کہ درج ذیل امور کا لحاظ رکھا جائے۔ آیا پرانے باغ کی درستی کا زیادہ خرچ اٹھے گایا نیا باغ لگا نا مفید ثابت ہوگا۔ آیا پرانے باغ میں جو اقسام اگائی گئی ہیں۔ وہ نسل اور خاصیت کے لحاظ سے فائدہ مند ہیں یا نہیں۔ نیز یہ اقسام اس مخصوص علاقہ کی آب و ہوا کے لیے موزوں ہیں یا نہیں۔

Old orchards

Before making old orchards capable of producing young, healthy fruit, it is important to consider the following issues. Will it be more expensive to repair the old orchard or will it be more beneficial to plant a new orchard? Are the varieties grown in the old orchard beneficial in terms of breed and characteristics? Also, are these varieties suitable for the climate of the particular area?

منفعت

آیا پودے اپنی پھل لانے کی عمر مکمل کر چکے ہیں اور بوڑھے ہو چکے ہیں۔ یا صرف لا پرواہی، گوڈی، کھاد، آبپاشی وغیرہ کی بنا پر کمزور اور غیر منفعت بخش ہو گئے ہیں۔

ان امور کا لحاظ رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا جائے کہ پرانے باغ کو نئے سرے سے کامیاب کرنا

مہنگا نہ رہے گا اور معقول آمدنی ہونی شروع ہو جائے گی۔

پرانے باغات کی ناکامی کی وجوہ ذیل میں دی جاتی ہیں۔

 پودوں کا آپس میں مناسب فاصلہ نہیں رکھا جاتا۔

Profit

Have the plants completed their fruit bearing age and become old? Or have they become weak and unprofitable due to neglect, lack of fertilizer, irrigation, etc.

  • Keeping these issues in mind, it should be decided that making the old garden a success again
  • will not be expensive and will start generating reasonable income.
  • The reasons for the failure of old gardens are given below.
  • The plants are not kept in proper distance from each other.

منفعت

آب و ہوا

موزوں آب و ہوا اور موزوں زمین کے مطابق نہیں لگائے جاتے۔ پودے خریدتے وقت ان کی قسم اور کوالٹی کا لحاظ نہیں رکھا جاتا۔ باغبانی کے اہم امور کے متعلق صحیح علم نہیں ہوتا۔ کھاد اور آبپاشی صحیح طریق اور وقت پر نہیں کی جاتی۔ پودوں کی شاخ تراشی صحیح طریقہ پر نہیں کی جاتی ۔ باغ کے اندر گوڈی اور ہل نہیں چلایا جاتا۔ پھل دار پودوں کے کیڑوں اور بیماریوں کے تدراک کا صحیح انتظام نہیں کیا جاتا۔

Climate

Plants are not planted according to suitable climate and suitable soil. While purchasing plants, their type and quality are not taken into account. There is no proper knowledge about the important matters of gardening. Fertilizer and irrigation are not done in the right way and at the right time. Pruning of plants is not done in the right way. Hoeing and plowing are not done inside the garden. Proper management of pests and diseases of fruit plants is not done.

 

 

ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “پرانے باغات کو ئنے سرے سے درست کرنے کی اہمیت”  کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔                

        MUASHYAAAT.COM 👈🏻  مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں

ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئےشکریہ

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *