پودوں کے تنوں پر رکاوٹی بند لگانا ⇐ پودوں کے تنوں پر کوئی بند گائیں تا کہ گدھیڑی کے بچے درختوں پر نہ چڑھ سکیں ۔ یہ بند چپکنے والے ہونے چاہیں گریز نمہار کا بندہ آسٹیکو بند غیرہ بہت مفید ہیں۔ یہ بند تنے پر تین فٹ اونچے لگانے چاہئیں اور دسمبر سے اپریل تک تنوں پر لگے رہیں۔ اس قسم کے بند مختلف چیزوں سے بنائے جاتے ہیں۔
Placing a barrier on plant stems Make some kind of fence on the trunks of plants so that the baby donkeys cannot climb the trees. These fences should be adhesive. The fence made of greaseproof paper or other adhesives are very useful. These fences should be placed three feet high on the trunk and should be kept on the trunks from December to April. These types of fences are made of different materials.
چوڑی شیرہ کی پٹی
تنے پر 3-4 انچ (8-10 سینٹی میٹر )چوڑی شیرہ کی پٹی لگا دی جائے۔ شیرہ کی پٹی سے گدھیڑی آگے نہیں جاسکتی اور اس طرح پودوں کو گڈھیڑی کے حملے سے بچایا جا سکتا ہے۔
Wide Strip of Sawdust
A 3-4 inch (8-10 cm) wide strip of sawdust should be applied on the trunk. The weevil cannot go beyond the strip of sawdust and thus the plants can be protected from weevil attack.
گنده بروزہ اور ارنڈ کا تیل
گنده بروزہ اور ارنڈ کا تیل برابر وزن لے کر گرم کریں۔ یہ ایک چیکنے والا مادہ تیار ہو جائے گا۔ جس کو بند کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں۔ آسٹیکو بند دسمبر میں درختوں پر لگا ئیں ۔ یہ بند بازار سے مل سکتا ہے۔ گریز نمہار کا بند بھی اس مقصد کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
Gandah Baroza and Castor Oil
Heat equal amounts of Gandah Baroza and Castor Oil. This will produce a sticky substance. Which can be used as a bandage. Apply Astico bandage on trees in December. This bandage can be found in the market. Gariz Namhar bandage can also be used for this purpose.
گریز نمہار بند بنانے کا طریقہ
454 گرام (ایک پونڈ ارنڈ) کے تیل کو گرم کیا جائے جب یہ کافی گرم ہو جائے تو اسے آگ سے بنا کر اس میں 227 گرام ( آدھا پونڈ ) گندھک کا تیزاب ڈال کر اچھی طرح ملا دیا جائے ۔
How to make a garaj namahar bandh
Heat 454 grams (one pound) of castor oil. When it is hot enough, put it on fire and add 227 grams (half a pound) of sulfuric acid to it and mix well.
بروزہ کا سفوف
910 گریس گرم کر کے اس میں 1137 گرام (2/1/2 پونڈ ( گنده بروزہ کا سفوف آہستہ آہستہ ڈال کراچھی طرح ملادیاجائے پھر اس میں گلیسرین 56 گرام (2 اونس ) اور 5 ے 10 گرام ان بجھا چونا ڈال کر آگ سے ہٹالیا جائے ۔
Broza’s Suffoof
Heat 910 g of grease and slowly add 1137 grams (2 1/2 pounds) of ground broza’s suffoof to it. Mix well. Then add 56 grams (2 ounces) of glycerin and 5 to 10 grams of slaked lime to it and remove from the heat.
ضرورت کے وقت
ضرورت کے وقت یعنی جب بند لگانے کی ضرورت پڑے تو “الف” اور “ب” دونوں کو ملا کر استعمال کیا جائے۔ گریز نمہار 3 ماہ تک قابل استعمال رہتا ہے اور سارے موسم میں دو مرتبہ استعمال کرنا پڑتا ہے۔
When needed
When needed, i.e. when there is a need to apply a bandage, both “A” and “B” should be used together. The gel remains usable for 3 months and has to be used twice throughout the season.
آم کے خول دار کیڑے
یہ کیڑے عام کیڑوں سے شکل و شباہت میں بہت مختلف ہوتے ہیں ۔ آم کے درخت کے پتوںاور نرم ٹہنیوں پر کافی تعداد میں موجود چھوٹے چھوٹے گول گول نازک مومی چھلکوں کو دیکھ کر اس کیڑے کے حملے کا اندازه بآسانی لگایا جاسکتا ہے۔
Mango scale insects
These insects are very different in appearance from common insects. The extent of this insect infestation can be easily assessed by observing the large number of small, round, delicate waxy scales on the leaves and tender twigs of the mango tree.
خولدار خطرناک کیڑے
ان چھوٹے چھوٹے موم کے چھلکوں کے اندر رس چوسنے والے آم کے خولدار خطرناک کیڑے موجود ہوتے ہیں۔ یہ کیڑے اپنے جسم سے موم خارج کر کے اپنے گرد دونوں طرف اوپر نیچے دو حفاظتی تہیں بنا لیتے ہیں۔ اس کیڑے کی مادہ خول کے اندر انڈے دیتی ہے جن سے بچے نکل کر ادھر اُدھر گھومنے کے بعد پتوں اور نرم شاخوں پر خوراک حاصل کرنے کے لیے اپنے منہ کی باریک سوئیاں چبو کر رس چوسنا شروع کر دیتے ہیں۔
Shelled Dangerous Insects
Inside these small waxy shells are the dangerous mango shelled insects that suck sap. These insects secrete wax from their bodies and form two protective layers around themselves, top and bottom. The female of this insect lays eggs inside the shell, from which the young hatch and after moving around, begin to suck sap by chewing the fine needles of their mouths to obtain food on leaves and soft branches.
مومی ریشے
اس کے بعد وہ اپنے جسم سے مومی ریشے خارج کر کے اپنے جسم کے گرد حفاظتی خول لیتے ہیں۔ حملہ شدہ پتوں پر میلے دھبے پڑ جاتے ہیں۔ بعد میں پتے سوکھ کر گر پڑتے ہیں۔ شدید حملے کی صورت میں پودے کمزور پڑ جاتے ہیں اور پیداوار میں کمی واقع ہو جاتی ہے۔
Waxy fibers
They then excrete waxy fibers from their bodies and form a protective shell around their bodies. The attacked leaves develop dirty spots. Later, the leaves dry up and fall off. In case of severe attack, the plants become weak and the yield decreases.
روک تھام
حملہ شدہ شاخوں کو کاٹ کر جلا دینا چاہیے۔
میلا تھیان 680 ملی لیٹر (1/2 1 پونڈ) ڈائمیکر ان 227 ملی لیٹر ( آدھا پوند ) اصل زہر 454 لیٹر (100 گیلن پانی میں ملا کر سپرے کریں ( یہ محلول تقریباًایک ایکڑ رقبے کے لیے کافی ہے )۔
میٹاسسٹاکس الیٹر (2 پونڈ) اصل زہر 454 لیٹر (100 گیلن) پانی میں ملا کر سپرے کریں۔ ( محلول تقریبا ایک ایکڑ رقبے کے لیے کافی ہے )۔
Prevention
- Infested branches should be cut and burned.
- Spray with 680 ml (1/2 lb) of Melathione, 227 ml (half a lb) of Dimecor in 454 liters (100 gallons) of water (this solution is enough for about one acre).
- Spray with 2 lbs of Metastax elater in 454 liters (100 gallons) of water (this solution is enough for about one acre).
آم کی مکھی
آم پرحملہ کرنےوالی مکھی بھی وہی ہے جوسنگترہ مالٹے پرحملہ آور ہوتی ہے۔ اس کی علامات ، پہچان اور روک تھام سنگتر۔ م کے طریقے بھی وہی ہیں جوسنگترے مالٹے کی مکھی کے بیان میں موجود ہیں کیونکہ مکھی صرف پھلوں کو نقصان پہنچاتی ہے ۔ آم کے علاوہ سنگترے مالٹے، انار، کیلا، امرود، آڑو، سیب وغیرہ پر بھی حملہ کرتی ہے۔
Mango fly
The fly that attacks mango is the same as the one that attacks orange peel. Its symptoms, identification and prevention methods are the same as those in the description of the orange peel fly because the fly only damages fruits. Apart from mango, orange peel also attacks pomegranate, banana, guava, peach, apple etc.
مکھیوں کے سخت حملے
مکھیوں کے سخت حملے کی صورت میں پھلوں کے چھلکے نرم اور پلپلےہو جاتے ہیں اور چھلکوں پر بھورے رنگ کے نشان نظر آتے ہیں ۔ آم کی مکھی کی روک تھام میں پہلا سپرے پھل بننے کے 20 دن بعد، دوسرا سپرے ایک ماہ بعد اور پھر جب پھل پکنے کے قریب ہو تو ایک ہفتہ کے وقفہ سے سپرے جاری رکھیں۔
Severe fly attack
In case of severe fly attack, the skin of the fruit becomes soft and flaky and brown marks appear on the skin. To prevent mango fly, the first spray is done 20 days after the fruit is formed, the second spray is done after a month and then when the fruit is close to ripening, continue spraying at an interval of one week.
پھل سپرے کرنے کے بعد
پھل سپرے کرنے کے 15 دن بعد کھانے کے لیے استعمال کرنے سے پہلے صاف پانی سے اچھی طرح دھولیں ۔ سردی کا موسم (دسمبر سے فروری) پھلوں کی مکھیاں کو یا (خول) کی حالت میں زمین میں گزارتی ہیں۔ موسم بہار میں پردار مکھی اس سے نکل کر حملہ شروع کر دیتی ہے۔
After spraying the fruit
Wash the fruit thoroughly with clean water 15 days after spraying before using it for food. Fruit flies spend the winter season (December to February) in the ground in the state of pupae (shells). In the spring, the adult flies emerge from it and start attacking.
ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “پودوں کے تنوں پر رکاوٹی بند لگانا” کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔
MUASHYAAAT.COM 👈🏻 مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں
ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئےشکریہ