کھجور کے کیڑے، ان کی پہچان اور حفاظت کے طریقے

کھجور کے کیڑے، ان کی پہچان اور حفاظت کے طریقے ⇐ کھجور کے درختوں اور پھل کو مندرجہ ذیل کیڑے نقصان پہنچاتے ہیں ۔جن کی پہچان اور روک تھام کے عملی طریقے ذیل میں بیان کیے جاتے ہیں۔

کھجور کی گینڈا بھونڈی

کھجور کی چونچ دار سرخ بھونڈی

Date palm pests, their identification and protection methods  The following pests damage palm trees and fruits, the identification and practical methods of control of which are described below:

  • Date rhinoceros beetle
  • Date red-beaked beetle

کھجور کے کیڑے، ان کی پہچان اور حفاظت کے طریقے

 کھجور کی گینڈا بھونڈی

پردار کیرا تقریبا 2 انچ لمبا مضبوط جسم اور چمکیلے سیاہ رنگ کا ہوتا ہے۔ اس کے جسم کا نچلا حصہ سرخ اور بالوں سے ڈھکا ہوتا ہے۔ اس کے سر پر گینڈے کی طرح سخت سینگ ہوتا ہے جونر کیڑے پر واضح نظر آتا ہے۔ جس سے اس کیڑے کو پہنچانے میں کافی مددملی ہے۔

Date palm rhinoceros beetle

The winged insect is about 2 inches long with a strong body and shiny black color. The lower part of its body is red and covered with hair. It has a hard horn like a rhinoceros on its head, clearly visible on the beetle. Which helps a lot in transporting this insect.

بھونڈیاں

بھونڈیاں مٹی میں نکل آتی ہیں اور ایک ہفتہ میں گوبر کے ڈھیروں، گلی سڑی سبزیوں میں انڈے دینا شروع کر دیتی ہیں۔ نقصان دراصل یہ بھونڈیاں کرتی ہیں جو دن بھر چھپی رہتی ہیں اور رات کو اڑ کر درخت کی چوٹی پر پہنچ کرنرم و نازک حصوں کو کھاتی ہیں۔ اس طرح پتوں کی بڑھوتری رک جاتی ہے اور پھل کی پیداوار کم ہوجاتی ہے۔ یہ کیڑا کھجور پیدا کرنے والے تمام علاقوں میں بہت زیاد و نقصان پہنچاتا ہے۔

Wasps

Wasps emerge from the soil and within a week start laying eggs in dung heaps, street vegetables. The damage is actually done by these wasps which remain hidden throughout the day and fly at night to reach the top of the tree and eat the soft and delicate parts. In this way, the growth of the leaves stops and the production of fruit decreases. This pest causes a lot of damage in all date palm producing areas.

روک تھام

نومبر کے مہینے میں سنڈیوں کو گوبر او گلی سڑی سبزیوں کے ڈھیروں سے اکٹھا کر کے منی کے تیل والے پانی میں ڈال کر ختم کیا جائے۔

 کھجور کے باغ کے گرد گوہر کے ڈھیر نہ لگائے جائیں اور باغوں میں صفائی کا خاص خیال رکھیں۔ پوٹاشیم سائنائیڈ   گرین 2-1سوراخ میں ڈال کر مٹی سے سوراخ بند کر دیں تا کہ سنڈیاں ختم ہو جائیں۔

Prevention

  • In the month of November, the caterpillars should be collected from the piles of dung and rotten vegetables and put in water with semen oil to kill them.
  • Do not put piles of dung around the date garden and take special care of cleanliness in the gardens. Put potassium cyanide  Green 2-1 in the hole and close the hole with soil to kill the caterpillars.

کھجور کی چونچ دار سرخ بھونڈی 

اس بھونڈی کا رنگ سرخی مائل بھورا ہوتا ہے۔ لمبائی تقریبا 2 انچ اور سر کے آگے کی طرف آدھا انچ چونچ ہوتی ہے۔ یہ کیڑا بھی کھجور پیدا کرنے والے تمام علاقوں میں پایا جاتا ہے۔ ملتان ، مظفر گڑھ اور ڈیرہ غازی خان سکھر ( خیر پور ) کے ضلعوں میں کثرت سے پایا جاتا ہے اور نقصان پہنچاتا ہے۔ نقصان صرف سنڈی کرتی ہے جو تنے سے نرم گودا کھا کر درخت کو کھوکھلا کر دیتی ہے۔

Date palm red-beaked beetle

This beetle is reddish-brown in color. It is about 2 inches long and has a half-inch beak at the front of the head. This pest is also found in all date palm producing areas. It is found in abundance in the districts of Multan, Muzaffargarh and Dera Ghazi Khan, Sukkur (Khairpur) and causes damage. The damage is caused only by the caterpillar which eats the soft pulp from the trunk and hollows out the tree.

کھجور کی چونچ دار سرخ بھونڈی 

درخت کے تنے پر

بظاہر درخت بالکل تندرست نظر آتا ہے۔ مگر غور سے دیکھنے سے درخت کے تنے پر کالے رنگ کا گوند جیسا مادہ نظر آتا ہے۔ حملہ کی ابتدائی حالت میں درخت کی چوٹی مرجھا جاتی ہے۔ شدید حملے کی صورت میں درخت یا تو پھٹ جاتا ہے یا ٹوٹ کر گر پڑتا ہے۔

On the trunk of the tree

The tree appears to be perfectly healthy. But on closer inspection, a black, gummy substance is visible on the trunk of the tree. In the initial stages of the attack, the top of the tree withers. In severe cases, the tree either splits or breaks and falls.

روک تھام

تنوں کے سوراخوں میں فینائل کے چند قطرے ڈال کر سنڈیوں کو ختم کیا جا سکتا ہے۔

تیل توریا (2 پونڈ ) ایک لیٹر، ہینگ 227 گرام (1/2 پونڈ) اور پانی   9 لیٹر (2 گیلن ) کا ایملشن بنا کر سوراخوں میں ڈالیں۔

ایک یا دو گولی فاسٹاکن  یا ڈیٹیا کی سوراخ میں ڈال کر اس کو فورا گارے یا گیلی مٹی سے بند کردیں۔

Prevention

  • A few drops of phenyl can be added to the holes in the stems to kill the caterpillars.
  • Make an emulsion of 1 liter of oil turiya (2 pounds), 227 grams (1/2 pound) of asafoetida and 9 liters (2 gallons) of water and pour it into the holes.
  • Put one or two tablets of fastacon or detia in the hole and immediately close it with mortar or wet soil.

بیرکی مکھی

یہ مکھی زردی مائل سفید رنگ کی ہوتی ہے۔ اس کے دھڑ  پر چھلکے سیاہ رنگ کے داغ اور پیروں پربھوری دھاریاں ہوتی ہیں۔ خودرد اور باغ میں کاشت شدہ ہرقسم کے بیری کے درختوں پرحملہ کر کے پھل کو کافی نقصان پہنچاتی ہے۔ شدید حملے کی صورت میں پھل جھڑ جاتا ہے۔ سردی کا موسم (دسمبر سے فروری) بیر کی مکھی” کو یا” خول کی حالت میں زمین میں گزرتی ہے۔ سردار مکھی موسم بہار میں زمین سے نکل کر حملہ کرتی ہے۔

Berry fly

This fly is yellowish white in color. It has black spots on its body and brown stripes on its legs. It attacks all types of berry trees, both cultivated in the garden and in the home, causing considerable damage to the fruit. In case of severe attack, the fruit falls off. During the winter season (December to February), the berry fly spends its time in the ground in a “coy” or “shell” state. The Sardar fly emerges from the ground in the spring and attacks.

روک تھام

حملہ شدہ پھلوں کو اکٹھا کر کے گہرا گڑھا کھود کر زمین میں دبا دینا چاہیے۔ 

حملہ شدہ درختوں کے نیچے بار بار ہل چلانا چاہیے تاکہ زمین کے اندر پڑے ہوئے ” کوئے” زمین سے باہر آجائیں اور سورج کی روشنی یا پرندوں کے چگنے سے ختم ہوسکیں۔

ان مکھیوں کو ختم کرنے کے لیے ڈیپڑ کس 230 گرام (1/2 پونڈ ) اصل زہر 454 لیٹر (100 گیلن ) فی ایکٹر پانی میں ملا کر سپرے کریں۔

Prevention

  • Collect the infested fruits and bury them in a deep pit.
  • The affected trees should be ploughed frequently so that the “cuckoos” lying underground can come out of the ground and be killed by sunlight or bird droppings.
  • To kill these flies, spray 230 grams (1/2 pound) of Depar Kiss original poison mixed with 454 liters (100 gallons) of water per acre.

روک تھام

پھل پکنے کے قریب

پہلا سپرےپھل بنے کے 20 دن بعد اور دوسرا سپرے ایک ماہ بعد شروع کریں۔ پھر جب پھل پکنے کے قریب ہو تو ایک ہفتہ کے وقفہ سے سپرے جاری رکھیں ۔ جن پھلوں پر سپرے ہو چکی ہوانہیں 15 دن بعد کھانے کے لیے استعمال کریں اور کھانے سے پہلے صاف پانی سے اچھی طرح دھولیں ۔

Fruits nearing ripening

Start the first spray 20 days after fruit formation and the second spray after a month. Then when the fruit is nearing ripening, continue spraying at an interval of one week. Fruits that have not been sprayed should be used for food after 15 days and washed thoroughly with clean water before eating.

 

ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “کھجور کے کیڑے، ان کی پہچان اور حفاظت کے طریقے”  کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔                

        MUASHYAAAT.COM 👈🏻  مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں

ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئےشکریہ

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *