انتھر کنوز آم کا سوکا
آم کاسوکا اور تر شاوہ پھلوں کا سوکا ⇐ آم کا سو کا آم پیدا کرنے والے تمام علاقوں میں عام ہے۔ پرانے درختوں پر یہ بیماری نئے درختوں کے مقابلےمیں زیادہ پائی جاتی ہے۔ آم کاسوکا اور تر شاوہ پھلوں کا سوکا ایک ہی قسم کی پھپھوندی کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں۔
Mango powdery mildew
Mango and citrus fruit dry Mango powdery mildew is common in all mango-producing regions. It is more common on older trees than on younger trees. Mango powdery mildew and citrus powdery mildew are caused by the same fungus.
علامات
بیماری کا حملہ پتوں ، شاخوں اور پھلوں پر ہوتا ہے۔ پتوں پر یہ بیماری سیاہی مائل بھورے دھبوں کی شکل میں ظاہر ہوتی ہے۔ پتوں کے کنارے اور سروں پر دھبوں کی شکل میں ظاہر ہوتی ہے۔
Symptoms
The disease attacks leaves, branches and fruits. On leaves, the disease appears as blackish-brown spots. It appears as spots on the edges and ends of the leaves.
مرطوب موسم
پتوں کے کنارے اور سروں پر دھبوں کی تعداد زیادہ ہوتی ہے۔ نم اور مرطوب موسم میں یہ بیماری بہت پھیلتی ہے اور بیماری شاخوں اور درختوں کے مختلف حصوں پر جلد پہنچ جاتی ہے۔
Humid weather
The number of spots is more on the edges and tips of the leaves. In humid and humid weather, this disease spreads very much and the disease quickly reaches different parts of the branches and trees.
متاثرہ پتے
متاثرہ پتے پیلے بھورے اور پھر خشک ہر کر درخت سے گر جاتے ہیں۔ ڈنڈیاں کالی پڑ جاتی ہیں۔ متاثرہ شاخوں پر سیاہ لمبوترے دھبے پڑ جاتے ہیں جس کی وجہ سے پھل سڑ جاتا ہے۔
Affected leaves
Infected leaves turn yellow-brown and then dry and fall from the tree. The stems turn black. Black longitudinal spots appear on the affected branches, which causes the fruit to rot.
سبب
بیماری کا سبب ایک قسم کی پھپھوندی ہے جس کلو یوسپورائیڈیز کہتے ہیں۔
Cause
The disease is caused by a type of fungus called Clostridia.
درختوں پر اثر انداز
بیماری درخت کے متاثرہ حصوں سے چاہے وہ درخت پر ہوں یا زمین پر گرے پڑے ہوں اسپور ( بیماری کے بیج) تندرست حصوں پر پہنچ کر بیماری پھیلانے کا سبب بنتے ہیں ۔ جب موسم ساز گار ہو تو بیماری کے بیج گردونواح میں درختوں پر اثر انداز ہوتے ہیں۔
Affecting Trees
Diseases cause the spread of disease by spreading spores (disease seeds) from infected parts of the tree, whether they are on the tree or have fallen to the ground, to healthy parts. When the weather is favorable, the disease seeds affect trees in the surrounding area.
ترشاوہ پھلوں کے درخت
یہ بیماری آم اور ترشاوہ پھلوں کے درختوں دونوں پر پائی جاتی ہے۔ اس لیے آم سے ترشادہ پودوں پر جاسکتی ہے۔ اس لیے ان دونوں پھلوں کے باغات فاصلوں پر ہوں تو بہتر ہے۔
Citrus trees
This disease is found on both mango and citrus trees. Therefore, it can spread from mango to citrus plants. Therefore, it is better if the orchards of these two fruits are at a distance.
علاج
درختوں کے متاثرہ پتوں، شاخوں اور ڈنڈیوں کو کاٹ کر جلا دیں ۔ شاخوں کو کاٹنے کے بعد ان کے سروں پر تارکول لگا ہیں۔ باغ میں گرے ہوئے پتے ، شاخیں جمع کر کے تلف کر دیں۔
Treatment
Cut and burn the affected leaves, branches and stems of the trees. After cutting the branches, their ends are covered with tar. Collect and destroy the fallen leaves and branches in the garden.
پودے باغ میں لگاتے وقت
پودے باغ میں لگاتے وقت بیمار پودے نہ لگا ئیں ۔ بیمار پودوں اور درختوں کو 50 = 3 = 3 بورڈو مکسچرکا سپرے کریں۔ کیو پروٹ 681 گرام سے 910(11/2 پونڈ سے 2 پونڈ فی 454 گیلن پانی میں حل کر کے سپرے کریں۔
When planting in the garden
Do not plant diseased plants in the garden. Spray diseased plants and trees with 50 = 3 = 3 Bordeaux mixture. Spray Q-Prot 681 grams to 910 (11/2 pounds to 2 pounds per 454 gallons of water)
چھوٹے پودوں کو سپرے کرنے کے لیے
چھوٹے پودوں کو سپرے کرنے کے لیے دوا کم استعمال کریں۔ 50 = 2 = 2 بورڈ و مکسچر کا سپرے کریں۔ کیو پر اوٹ 681 گرام سے 910(1/2 1 پونڈ سے 2 پونڈ ) فی 454 گیلن پانی میں حل کر کے سپرے کریں۔
For spraying small plants
For spraying small plants, use less medicine. Spray 50 = 2 = 2 board and mix. Spray at a rate of 681 grams to 910 grams (1/2 to 2 pounds) of Oat per 454 gallons of water.
چھوٹے پودوں کو سپرے کرنا
چھوٹے پودوں کو سپرے کرنے کے لیے دوا کم استعمال کریں ۔ 50 = 2 = 2 بورڈ و مکسچر سے سپرے کریں۔ اس طرح کیو پر اوٹ صرف 454 گرام (1 پونڈ ) فی 454 لیٹر 100 گیلن )پانی میں ملاکر سپرے کریں ۔ سال میں کم از کم 4 یا سپرے کریں ۔ پہلا سپرے فروری میں دوسرا اپریل میں پھل بننے کے بعد اور پھر پندرہ دن کے وقفہ سے ستمبرمیں سپرے کرتے رہیں۔
Spraying Small Plants
Use less medicine for spraying small plants. Spray with a 50 = 2 = 2 board and mix. Thus, spray only 454 grams (1 pound) of Q-Pro Oat per 454 liters (100 gallons) of water. Spray at least 4 times a year. The first spray in February, the second in April after fruit set, and then continue spraying at 15-day intervals in September.
آم کے پھلوں کا بٹور
یہ بیماری آم پیدا کرنے والے تمام علاقوں میں آم کی فصل کوزبردست نقصان پہنچاتی ہے ۔ پھولوں پر اثر انداز ہوتی ہے۔ اس کے اثر سے پھول کی شاخیں گچھے کی شکل اختیار کر لیتی ہیں۔ اس کے حملہ سے درختوں پر پھل بالکل نہیں لگتا۔ درختوں پر شگوفوں کے نکلتے ہی حملہ شروع ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے شگوفے بد شکل اور چڑ مڑ ہو جاتے ہیں اور بعد میں نکلنے والے نئے پھولوں کی شکل بھی گچھوں کی طرح ہو جاتی ہے۔
Mango Fruit Rot
This disease causes severe damage to mango crops in all mango producing areas. It affects the flowers. Due to its effect, the flower branches take the shape of a bunch. Due to its attack, the trees do not bear fruit at all. The attack starts as soon as the flowers appear on the trees, due to which the flowers become deformed and twisted and the new flowers that appear later also become shaped like bunches.
شگوفوں میں ہری پتیاں
یہ گچھے سیاہ ہو کر درختوں پر کافی عرصے تک لٹکتے رہتے ہیں۔ بعض حالتوں میں ان شگوفوں میں ہری پتیاں بھی ہوتی ہیں۔ یہ بیماری نہ تو کیڑے اور نہ فنگس کی وجہ سے ہوتی ہے۔ یہ قیاس ہے کہ یہ بیماری (وائرس) کی وجہ سے ہو۔ عام طور پر مرطوب موسم میں یا برسات کے موسم میں یہ بیماری زیادہ پھیلتی ہے۔ ان گچھوں میں کیڑے اور دوسرے جراثیم اپنا گھر بنالیتے ہیں اور آم پر کسی دوسری کا حملہ ہو جاتا ہے۔
Green leaves in the blossoms
These clusters turn black and hang on the trees for a long time. In some cases, these blossoms also have green leaves. This disease is neither caused by insects nor fungi. It is speculated that it is caused by a disease (virus). Generally, this disease spreads more in humid weather or during the rainy season. Insects and other germs make their home in these clusters and the mango is attacked by something else.
علاج
بیمار پھول کے کچھوں کو کاٹ کر جلا دیں۔
ایسی آم کی قسمیں لگائی جائیں جن میں ایسی بیماری کے خلاف کافی حد تک قوت مدافعت موجود ہو۔
گوڈی اور گوبر کی کھاد کا استعمال وافر مقدار میں کریں۔
Treatment
- Cut off and burn diseased flower buds.
- Plant mango varieties that have sufficient resistance to the disease.
- Use manure and cow dung fertilizer in abundance.
کھجور کی بیماریاں
اچھی اور صحت مند کھجور پیدا کرنے کے لیے ضروری ہے کہ اسے بیماریوں سے محفوظ رکھا جائے۔ پھل پکنے کے وقت گرمی زیادہ اور رطوبت کم ہونی چاہیے۔ اس دوران اگر بارش ہو جائے تو پھل پھٹ جاتا ہے اور گلنے سڑنے لگتا ہے پھلوں کو اس نقصان سے بچانے کے لیے ان پر واٹر پروف پانی نہ جذب کرنے والی۔ پانی سے محفوظ رکھنے والی تھیلیاں چڑھادی جائیں۔
Date palm diseases
To produce good and healthy dates, it is important to protect them from diseases. The temperature should be high and the humidity should be low during the ripening period. If it rains during this time, the fruit cracks and starts rotting. To protect the fruits from this damage, waterproof bags should be placed on them.
کھجور کے پودے
کھجور کے پودے اور پھل کو کیڑوں اور بیماریوں سے بہت نقصان ہوتا ہے۔ ان میں سے پودوں کا سوکھ جانا جیسی اہم بیماری ان کی علامات ، سبب اور علاج کے طریقے ذیل میں دیئے گئے ہیں۔
Date palm plants
Date palm plants and fruits are severely damaged by pests and diseases. Among these, the most important disease, such as wilting of the plant, is given below, along with its symptoms, causes and treatment methods.
پودوں کا سوکھ جانا
کھجور کے زیر بچے لگانے کے لیے خاص احتیاط سے کام لینا چاہیے تا کہ پودے سوکھ کر تباہ نہ ہو جائیں۔ پودے کو گاچی کے ساتھ تین فٹ چوڑے کھڈے میں لگانا چاہیے۔ لگانے کے بعد کھڈاز رخیز مٹی سے بھر دیں اور اچھی طرح سے دہا دیں۔ پودے کو پانی دیتے وقت یہ احتیاط کریں کہ پودے کی چوٹی میں پانی نہ داخل ہونے پائے ۔ ورنہ پودا خشک ہو جائے گا۔
Drying of plants
Special care should be taken when planting seedlings under date palms so that the plants do not dry out and get destroyed. The plant should be planted in a three-foot wide hole with a hole. After planting, fill the hole with potting soil and water it well. While watering the plant, be careful that water does not enter the top of the plant. Otherwise, the plant will dry out.
کیمیائی کھاد
پودا لگانے کے بعد شروع میں ایک ماہ تک روزانہ پانی دیتے رہیں۔ بعد میں متواتر ہلکی ہلکی آبپاشی ہر دو تین دن کے وقفے سے تین چار ماہ تک جاری رکھیں۔ پودے کی عمر کو بحال رکھنے کے لیے اس کی عمر کے مطابق عام گلی سڑی کھا دمعہ ایمونیم نائٹریٹ یا ایمونیم سلفیٹ دینی چاہیے۔ گوبر کی کھاد ڈالنے کا وقت ماہ دسمبر ، جنوری اور کیمیائی کھاد فروری میں ڈالی جائے۔ اگر ان باتوں کا خیال رکھا جائے تو پورے سوکھنے سے بچ جائیں گے۔
Chemical Fertilizer
After planting, water the plant daily for a month at first. Later, continue regular light irrigation every two to three days for three to four months. To maintain the age of the plant, according to its age, ordinary rotted manure along with ammonium nitrate or ammonium sulfate should be given. The time for applying cow dung fertilizer should be in the months of December, January and chemical fertilizer should be applied in February. If these things are taken care of, complete drying will be avoided.
ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “آم کاسوکا اور تر شاوہ پھلوں کا سوکا” کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔
MUASHYAAAT.COM 👈🏻 مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں
ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئےشکریہ




