بادام کی بیماریاں

بادام کی بیماریاں ⇐ پتوں پر یہ بیماری بھورے گول دھبوں کی صورت میں ظاہر ہوتی ہے۔ دھبے شروع میں چھوٹے ہوتے ہیں۔ لیکن بعد میں بڑھ کر یہ دوسرے دھبوں میں مل جاتے ہیں۔ متاثرہ حصے سوکھ جاتے ہیں۔ جس سے پتوں میں سوراخ پیدا ہو جاتے ہیں۔

Almond diseases  This disease appears on the leaves in the form of brown circular spots. The spots are small at first. But later they grow and merge with other spots. The affected parts dry up. Which creates holes in the leaves.

بادام کی بیماریاں

بیماری کا اثر

جب سوراخ ایک دوسرے سے مل جاتے ہیں تو ان سوراخوں کی شکل مختلف اور بے ڈول ہو جاتی ہے۔ اس بیماری کا اثر زرد آلو ، چیری ، پلم، سیب، انگور اور آڑو پر بھی ہوتا ہے۔ پتوں کا سبز حصہ سوراخ بننے سے پہلے بہت حد تک ختم ہو جاتا ہے ۔ اس لیے پتے خوراک تیار نہیں  کر سکتے اور درخت کی بڑھوتری رک جاتی ہے۔

Effect of the disease

When the holes merge, the shape of these holes becomes irregular and irregular. This disease also affects yellow potatoes, cherries, plums, apples, grapes and peaches. The green part of the leaves is largely destroyed before the holes are formed. Therefore, the leaves cannot produce food and the growth of the tree stops.

سبب

اس بیماری کی وجہ پھپھوندی ہے جس کو فائیلا ٹکٹا پر ونیکولا کہتے ہیں۔

Cause

The cause of this disease is a fungus called Phylum Ticcata pervinicola.

علاج

باغ میں متاثرہ گری ہوئی پتیوں کو ہل چلا کر گہر از مین میں دبادیں۔ پھول نکلنے سے پہلے کیو پروٹ 681 گرام سے 910 گرام (1/2 1 سے 2 پونڈ) 454 لیر ( 100 گیلن ) پانی میں ملا کر سپرے کریں یا بور ڈو مکسچر4:4:50 سے سپرے کریں۔

Treatment

In the garden, rake up the affected fallen leaves and bury them in the ground. Before flowering, spray Q-Prot 681 g to 910 g (1/2 to 2 lb) in 454 l (100 gallons) of water or spray with Bordeaux mixture 4:4:50.

بادام کی زرد کنگی

بادام کے پتوں کی نچلی سطح پر زرد بھورے رنگ کے دھبے ظاہر ہو جاتے ہیں۔ بعد میں بیماری سے متاثرہ پتے گر جاتے ہیں اور شاخیں نکلی ہو جاتی ہیں ۔ پھل پر بیماری دھبوں کی شکل میں ظاہر ہوتی ہے۔ ان دھبوں میں بیماری کے بیج ہوتے ہیں جو دوسرے پتوں کو بیمار کرنے کا سبب بنتے ہیں۔

Almond yellow blight

Yellowish-brown spots appear on the lower surface of almond leaves. Later, the affected leaves fall and the branches become stunted. The disease appears as spots on the fruit. These spots contain the disease spores that cause other leaves to become diseased.

بادام کی زرد کنگی

سبب

اس بیماری کی وجہ ایک فنگس ہے جسے ٹرانیشلیاپرونی اسپائیونوسی کہتے ہیں۔ موسم بہار میں موسم سازگار ہونے پر متاثرہ شاخوں پر اسپورز بنے لگتے ہیں جونئی  نکلی ہوئی پتیوں پر حملہ آور ہوتے ہیں اور انہیں بیمار کر دیتے ہیں ۔ موسم گرما میں بتدریج یہ بیماری بڑھتی ہے اور کافی پھیلتی ہے۔

Cause

The cause of this disease is a fungus called Transylvania spp. In spring, when the weather is favorable, spores begin to form on the affected branches, which attack the newly emerged leaves and make them sick. In summer, the disease gradually increases and spreads quite widely.

علاج

بیمارپتوں اور شاخوں کو اکٹھا کر کے جلا دیں۔ باغ میں صفائی کا خاص خیال رکھیں۔ شاخ تراشی کرتے رہیں۔

 سلفوران 910 گرام (2 پونڈ ) 454 لیٹر (100 گیلن ) پانی میں ملا کر پھول نکلنے سے پہلے اور اگر ضرورت ہو تو پھل بننے کے بعد سپرے کریں۔

Treatment

  • Collect and burn diseased leaves and branches. Maintain good garden hygiene. Keep pruning.
  • Spray Sulfuron 910 grams (2 pounds) in 454 liters (100 gallons) of water before flowering and, if necessary, after fruit set.

امور کی بیماریاں ، علامات، اسباب اور علاج کے طریقے

انگور کی سفید سفوف کی بیماری

انگور کی سفید سفوف کی بیماری دنیا کے ہر ملک میں پائی جاتی ہے۔ جہاں انگور کی کاشت ہوتی ہے۔ اگر موسم اس بیماری کے لیے سازگار ہو توانگور  پر عمل کرکے بہت نقصان پہنچاتی ہے۔ شدید صورت اختیار کرنے کی حالت میں پھلوں پراثر انداز ہوکر پھل کی خاصیت پر اتنا اثر ڈالی ہے کہ آمدنی بہت کم ہوتی ہے۔

Diseases of the grapevine, symptoms, causes and treatment methods

White powdery mildew of grapes

White powdery mildew of grapes is found in every country of the world where grapes are cultivated. If the weather is favorable for this disease, it causes a lot of damage to the grapes. In severe cases, it affects the fruits and affects the properties of the fruit so much that the income is very low.

علامات

شروع میں علامات انگور کے پتوں  کی اوپری سطح پر یہ بیماری چھوٹے چھوٹے داغ دھبوں کی شکل میں نمودار ہوتی ہیں ۔ سیدھے بڑھ کر پتوں  کی سطح پر مکمل طور پر پھیل جاتے ہیں۔ دھبے سفیدی مائل ہوتے ہیں۔ دھبے جب بڑے ہو جاتے ہیں تو ایسا نظر آتا ہے کہ سفید سفوف ان پر ڈال دیا گیا ہے۔ بعد میں یہ دھبے  مٹیالے رنگ کے ہو جاتے ہیں۔

Symptoms

Initially, the disease appears as small spots on the upper surface of grape leaves. They grow straight and spread over the entire surface of the leaves. The spots are whitish. When the spots grow larger, it looks like white powder has been put on them. Later, these spots turn gray.

سفید سفوف

جب پتوں  پر بیماری کا اثر ہوتا ہے۔ وہ عام طور پر اوپر کی جانب مڑ نے لگتے ہیں ۔ بیماری کا حملہ شاخوں ، شگوفوں اور پھلوں پر ہوتا ہے۔ موسم موزوں ہو تو یہ بیماری سارے پودے کو اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے۔ شاخوں پر عام طور پر داغ چھوٹے چھوٹے ہوتے ہیں لیکن ان کا رنگ ملڈ یو بیماری کی طرح سفید سفوف سے بھرا ہوا نظر آتا ہے۔

White Powder

When the leaves are affected by the disease, they usually curl upwards. The disease attacks the branches, flowers and fruits. If the weather is suitable, the disease can affect the entire plant. The spots on the branches are usually small but their color looks like a white powdery mildew.

انگور کے دانے

وقت گزرنے پر یہ دھبے بھورے پھر کالا رنگ اختیار کر لیتے ہیں ۔ پوڈری ملڈ یو کاحملہ پھولوں یاشگوفوں پر ہوتو پھول سوکھ کر گر جاتے ہیں۔ پھل نہیں بنتا۔ انگور کے دانوں پر بھی ملڈ یو حملہ آور ہوتی ہے ایسی حالت میں دانے کی شکل خراب ہو جاتی ہے۔ زنگ آلود دھبے ظاہر ہو جاتے ہیں ۔ بعض اوقات انگور کے دانے پھٹ جاتے ہیں جو منڈی میں فروخت کے قابل نہیں رہتے۔

Grape seeds

Over time, these spots turn brown and then black. When powdery mildew attacks flowers or buds, the flowers dry up and fall off. Fruit does not form. Powdery mildew also attacks grape seeds, in which case the shape of the seeds deteriorates. Rusty spots appear. Sometimes the grapes burst and are unsellable in the market.

سبب

اس بیماری کا سب ایک فنگس ہے جسے انسی نیولا نیکر کہتے ہیں۔ یہ پھپھوندی پتوں  اور شاخوں کی جلد میں ریشے داخل کر دیتی ہے اور ان ریشوں کے ذریعے انگور کے پودے سے خوراک حاصل کر کے اپنی زندگی برقرار رکھی ہیں جو مزید بیماری کا سبب بنتے ہیں۔

Cause

The cause of this disease is a fungus called Ansi Nucula Necker. This fungus inserts fibers into the skin of leaves and branches and through these fibers it maintains its life by obtaining food from the grape plant, which causes further disease.

شاخیں

اس کے علاوہ یہ جومزید کا یہ بھی ممکن ہے کہ بیمارپتے شاخیں اور ٹہنیاں جو باغوں میں پڑی رہتی ہیں ان سے بہار کے موسم میں جب انگور کی بڑھوتری شروع ہوتی ہے تو اسپور زبڑھ کر آئندہ سال پودوں پر بیماری پھیلاتے ہیں۔

Branches

In addition, it is also possible that diseased branches and twigs that lie in the orchards can germinate spores in the spring when grape growth begins and spread the disease to the next year’s plants.

شاخیں

علاج

انگور کے پودوں کی ہر سال با قاعدہ شاخ تراشی کریں۔ تمام تر متاثرہ حصے کاٹ کر جلا دیں۔

باغ کی صفائی کا خاص خیال رکھیں اور باغ میں گرے ہوئے پتوں اور شاخوں کو جمع کر کے تلف کر دیں ۔ باغ میں گوڈی یا قاعدگی سے اچھی طرح کریں۔

 انگور کے پودوں پر باریک پسی ہوئی گندھک کے سفوف کوڈ مسٹر سے چھڑکیں۔

سلفوران یا فرمیٹ 910 پر 454 لیٹر (100 گیلن) پانی میں حل کر کے سپرے کریں۔ پہلا سپرے چشمے پھوٹنے سے پہلے اور دوسرا سپرے اس وقت کریں جب پھول کی پنکھڑیاں گر جائیں اور پھل بن جائیں ۔ اس کے بعد 20 دن کے وقفہ سے دو تین سپرے کریں۔

Treatment

  • Regularly prune grapevines every year. Cut off and burn all affected parts.
  • Take special care of the garden cleanliness and collect and destroy fallen leaves and branches in the garden. Mow the garden well or regularly.
  • Spray finely ground sulfur powder on grapevines with a mister.
  • Spray Sulfuran or Fermet 910 dissolved in 454 liters (100 gallons) of water. Do the first spray before the buds open and the second spray when the flower petals fall and the fruit is formed. After that, do two or three sprays at an interval of 20 days.

 

ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “بادام کی بیماریاں”  کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔                

        MUASHYAAAT.COM 👈🏻  مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں

ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئےشکریہ

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *